
نئی دہلی ،19جولائی (میرا وطن نیوز) وزیر توانائی آشیش سود نے اتوارکومشرقی دہلی میں دو اہم اقدامات کا آغاز کیا جس کا مقصد بجلی کے بنیا د ی ڈھانچے کو جدید بنانا اور صاف توانائی کو فروغ دینا ہے۔ انہوں نے گاندھی نگر میں ایک جدید ترین سمار ٹ پیڈ ماو ¿نٹڈ سب اسٹیشن کا […]
نئی دہلی ،18جولائی (میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن کی وارڈ کمیٹیوں کے انتخاب میں سینٹرل زون میں اوکھلا اسمبلی حلقہ کے سریتا وہار وارڈ سے کونسلر نیتو منیش چودھری بلا مقابلہ چیئر پرسن منتخب ہوئیں۔انہوں نے سینٹرل زون کے لاجپت نگر واقع دفتر میں بطور چیئر پرسن چارج لے کر کام کاج سنبھال […]
نئی دہلی ،18جولائی (میرا وطن نیوز ) عالمی شہرت یافتہ صوفی بزرگ حضرت شیخ سلیم چشتیؒ کی درگاہ کے سجادہ نشین پیر زادہ رئیس میاں چشتیؒ کے وصال کے بعد درگاہ شریف میں تعزیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ملک بھر سے مذہبی ،سیاسی ،سماجی ،روحانی اور صوفی شخصیات کے علاوہ ہزاروں عقیدت مند درگاہ پہنچ […]
پی ڈی پی، پیپلز کانفرنس اور جموں کشمیر اپنی پارٹی کادھرنے میں شامل ہونے سے انکار ستیش ورما سری نگر/جموں،18جولائی (میرا وطن نیوز ) ریاست کا درجہ دینے کے مطالبے کے سلسلے میں دہلی کے جنتر منتر پر احتجاجی مظاہرے کے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق نیشنل کانفرنس کی اعلیٰ قیادت اور اراکین پارلیمنٹ (ایم […]
نئی دہلی،18جولائی(میرا وطن نیوز) ورکنگ جرنلسٹ کلب کی اہم میٹنگ ہفتے کو آئی ٹی او واقع جمعیة علماءہند کے مرکزی دفتر میں منعقد ہوئی ، جس میں اتفاقِ رائے سے کلب کی نئی مجلسِ عاملہ (باڈی) کا انتخاب عمل میں آیا۔ میٹنگ میں کلب کی تنظیمی سرگرمیوں کو مزید م ¶ثر اور فعال بنانے کے […]
نئی دہلی، 18 جولائی(میرا وطن نیوز) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے ہفتے کو ریاستی دفتر، راجیو بھون میں ان کی یوم پیدائش کے موقع پر شری راجیش شرما کو خراج عقیدت پیش کیا، جنہوں نے 1967 سے 1969 تک دہلی کانگریس کے صدر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ انہو ں نے شرما کی […]
نئی دہلی، 18 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی کی پٹیالہ ہا ¶س کورٹ نے کشمیری انسانی حقوق کے کارکن خرم پرویز اور صحافی عرفان معراج کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت ایک کیس میں ضمانت دے دی ہے ۔ پرنسپل اینڈ سیشن جج پیتامبر دت نے ان […]
نئی دہلی، 18 جولائی(میرا وطن نیوز) دہلی سرکارنے راجدھانی میں فضائی آلودگی کو کم کرنے اور پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم کو مزید مضبوط بنا نے کے لیے ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔وزیر اعظم کے صاف، سرسبز اور ترقی یافتہ ہندوستان کے وزن کے مطا بق دہلی میں پی ایم ای -ڈرائیو اسکیم کے تحت 2,800 نئی […]
نئی دہلی، 18 جولائی (میرا وطن نیوز) وزیر تعمیرات عامہ و آبی وسائل پرویش صاحب سنگھ نے کہا ہے کہ راجدھانی میں پانی جمع ہونے کے تقر یباً 80 سے 90 فیصد مسئلے کا حل کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک وقت تھا جب لوگ مندروں میں جا کر دعا کرتے تھے […]
نئی دہلی،18جولائی (میرا وطن نیوز ) جماعتِ اسلامی ہند کے نائب امیر ملک معتصم خان نے محمد علی جوہر یونیورسٹی کی عمارتوں کو منہدم کیے جا نے کے سرکاری حکم پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی سرکار کو طلبہ کے مستقبل اور تعلیمی اداروں کے تحفظ کو اولین […]