چنئی:ہندوستان نے چنئی ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن ہی بنگلہ دیش کو 280 رنوں سے شکست دیتے ہوئے سیریز میں 0-1 کی سبقت حاصل کر لی ہے۔ ٹیم انڈیا نے بنگلہ دیش کے سامنے جیت کے لیے 515 رنوں کا ہدف رکھا تھا جس کا پیچھا کرتے ہوئے حریف ٹیم لنچ سے قبل ہی 234 […]
افغانستان نے کرکٹ کی دنیا میں بڑا الٹ پھیر کرتے ہوئے ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے شکست دی ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ افغانستان نے پہلے جنوبی افریقہ کو 106 رنز پر آل آؤٹ کیا ۔ اس کے بعد یہ میچ 26 اوورز میں جیت لیا۔ […]
پیرس: پیرالمپکس 2024 میں ہندوستان کو رواں سیزن میں اپنا دوسرا طلائی تمغہ حاصل ہو گیا ہے۔ یہ تمغہ پیرا بیڈمنٹن کھلاڑی نتیش کمار نے مینس سنگلز بیڈمنٹن ایس ایل 3 میں جیتا ہے۔ اسی کے ساتھ اس پیرالمپکس میں اب ہندوستان کے مجموعی طور پر 9 تمغے ہو گئے ہیں۔پیرا بیڈمنٹن مینس سنگلز ایس […]
پیرس: ہندوستانی رنر پریتی پال نے جمعہ کو پیرس پیرا لمپک 2024 گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خواتین کی 100 میٹر ٹی 35 ریس میں کانسہ کا تمغہ جیتا۔ اس کے ساتھ ہی وہ پیرالمپکس میں 100 میٹر میں تمغہ جیتنے والی پہلی ہندوستانی پیرا ایتھلیٹ بن گئی ہیں۔پیرس میں کل دوپہر […]
نئی دہلی: انڈین کرکٹ اسٹار شکھر دھون نے بین الاقوامی اور گھریلو کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنے فیصلے کا اعلان ایک جذباتی ویڈیو پیغام کے ذریعے کیا، جس میں انہوں نے اپنے کرکٹ کیریئر کی یادوں کا اشتراک کرتے ہوئے تشکر کا اظہار کیا۔ شکھر دھون ٹیم انڈیا میں […]
نئی دہلی: ہندوستان کی اولمپک میڈلسٹ منوبھاکر کا نئی دہلی کے تاج محل میں شاندار استقبال کیاگیا۔ پیرس اولمپکس 2024 میں تمغہ جیتنے والے کھلاڑیوں کیلئے ایک شاندار استقبالیہ کا انعقاد کیا گیا جس کی میزبانی آئی او ایس اسپورٹس اینڈ انٹرٹینمنٹ نے کی تھی۔ اس تقریب کی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں جس […]
اولمپکس 2024 میں پاکستانی کھلاڑی ارشد ندیم نے ریکارڈ تھرو کر کے گولڈ میڈل حاصل کیا ہے، جبکہ مقابلہ میں شامل دفاعی چیمپئن نیرج چوپڑا کو چاندی کا تمغہ حاصل ہوا۔ دریں اثنا، نیرج چوپڑا کی والدہ سروج دیوی اور ارشد ندیم کی والدہ رضیہ پروین نے اپنے بیانات سے سب کے دل جیت لئے […]
نیرج چوپڑا کو گولڈ میڈل جیتنے کا مضبوط دعویدار سمجھا جاتا تھا لیکن ندیم نے گولڈ میڈل جیت کر اولمپک ریکارڈ توڑ کر پوری دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ پیرس میں2024 کے اولمپکس میں یہ ہندوستان کا پانچواں تمغہ ہے، اس سے پہلے ہندوستان نے 4 کانسے کے تمغے جیتے تھے۔نیرج چوپڑا کی پہلی […]
ہندوستانی ہاکی ٹیم نے پیرس اولمپکس 2024 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کانسے کا تمغہ جیت لیا ہے۔ ہندوستان نے 8 اگست کو کھیلے گئے کانسے کے تمغے کے مقابلے میں اسپین کو 2-1 سے شکست دی۔ ہندوستانی ٹیم نے لگاتار دوسرے اولمپک کھیلوں میں کانسی کا تمغہ جیتا ہے اور اس نے […]
پیرس :پیرس اولمپک 2024 میں ہندوستان کی امیدوں کو آج اس وقت شدید جھٹکا لگا جب مشہور خاتون پہلوان ونیش پھوگاٹ کو نااہل قرار دے کر باہر کا راستہ دکھا دیا گیا۔ وہ 50 کلوگرام زمرہ کے فائنل میں پہنچ گئی تھیں اور ایک تمغہ یقینی نظر آ رہا تھا، لیکن مایوس کن طریقے سے […]