میرٹھ 12جنوری (میرا وطن نیوز) اتر پردیش حکومت کے سابق کابینہ وزیر اور کانگریس لیڈر ڈاکٹر معراج الدین کے جنازے میں ملک کے ہر سیاسی، سماجی اور سماجی طبقے کے لوگوں نے شرکت کی۔ان کی نماز جنازہ شاہی عیدگاہ میں شہر قاضی قاری زین ساجد الدین نے پڑھائی۔انہیں شاہ سلطان صاحب قبرستان میں سپرد خاک […]
کوچی آبی میٹرو کی کامیابی کے بعد اب ملک بھر میں 18 جگہوں پر یہ سہولت مہیا کرانے کی تیاری چل رہی ہے۔ ماحولیات کے موافق اس نئے آبی ٹرانسپورٹ ماڈل کو دُہرانے کا منصوبہ ہے۔ کوچی میٹرو ریل لمیٹیڈ کی طرف سے یہ جانکاری دی گئی۔ آبی میٹرو کا انتظام اور رکھ رکھاؤ کرنے […]
نئی دہلی: عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر الزام لگایا ہے کہ بی جے پی پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ اور وزراء کے پتے کا استعمال کرتے ہوئے ملک بھر سے نئی دہلی کے حلقے میں نئے ووٹروں کو شامل کر رہی ہے۔ انہوں نے دلیل دی کہ […]
شمالی ہند کی ریاستوں میں شدید ٹھنڈ اور کہرے کا دور جاری ہے۔ فی الحال لوگوں کو اس سے راحت ملنے کا امکان نظر نہیں آ رہا ہے۔ میدانی علاقوں میں شدید ٹھنڈ کے ساتھ کہرے کی مار نے لوگوں کی پریشانی میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ وہیں پہاڑی علاقوں میں برفباری سے عام […]
دہلی ہائی کورٹ نے ایک معاملے کی سماعت کے دوران بزرگ ماں کے ساتھ نازیبا سلوک کرنے والے ایک بیٹا-بہو کو سخت پھٹکار لگائی ہے۔ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ انہیں ماں کی جائیداد تو چاہیے لیکن اسے شانتی سے جینے کا حق دینا انہیں گنوارا نہیں ہے۔ اس کے ساتھ ہی ہائی کورٹ […]
نئی دہلی: دہلی اسمبلی انتخاب کے لیے جاری سرگرمیوں کے درمیان ایک طرف بی جے پی اور عآپ ایک دوسرے پر الزام تراشیاں کر رہی ہیں، دوسری طرف کانگریس لگاتار عوام کے حق میں منصوبوں کا اعلان کر رہی ہے۔ ’پیاری دیدی یوجنا‘ اور ’جیون رکشا یوجنا‘ کا اعلان کرنے کے بعد اب دہلی میں […]
نئی دہلی: دہلی اور این سی آر شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، جہاں آج 10 جنوری کی صبح حد نگاہ صفر تک گر گئی۔ دہلی کی سڑکوں پر گاڑیاں رینگتی ہوئی نظر آئیں اور ڈرائیوروں کو ہنگامی لائٹس کا سہارا لینا پڑ پڑا۔ دھند اس قدر شدید تھی کہ قریبی درخت اور عمارتیں بھی […]
علی گڑھ۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو جمعرات کو ایک دھمکی آمیز ای میل موصول ہوا ہے جس میں یونیورسٹی کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ اس ای میل میں دو لاکھ روپے کی طلبی کی گئی اور ایک مخصوص یو پی آئی آئی ڈی بھی فراہم کی گئی ہے جس پر […]
13 جنوری سے پریاگ راج میں شروع ہو رہے مہاکبھ میلے کے حوالے سے ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے۔ ملک و بیرون ملک سے کروڑوں لوگ سناتن دھرم کے سب سے بڑے میلے میں شامل ہونے کے لیے آ رہے ہیں۔ بیرون ممالک سے آنے والے مہمانوں میں سب سے اہم نام ’ایپل‘ […]
سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی قرار دینے پر نظر ثانی کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے اس سلسلے میں دائر نظرثانی کی درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے۔ 17 اکتوبر 2023 کو اپنے فیصلے میں سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے سے […]