
ایس آئی آر میںلاکھوں ووٹ کاٹنے کے بعد بھی بھاجپا کو ٹی ایم سی سے محض 2فیصد زیادہ ووٹ ملے نئی دہلی، 4مئی(میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ نے مغربی بنگال میں ٹی ایم سی کی ہار اور بی جے پی کی جیت کے پیچھے […]
نئی دہلی،4مئی (میرا وطن نیوز ) ریپبلکن پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر اور مرکزی وزیر سماجی انصاف اور بااختیار رام داس اٹھاولے نے کہا کہ آنے والے دنوں میں وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں مغربی بنگال کو ’سونار بنگلہ‘ (گو لڈن بنگال) میں تبدیل کرنے کی کوششیں کی جائیں گی۔ اس وزن […]
6 مئی سے مکہ مکرمہ کےلئے حج پروازوں کی روانگی شروع ہوگی نئی دہلی، 4مئی (میرا وطن نیوز ) حج بیت اللہ کی ادائیگی کے لیے ہندوستان کے 17 مختلف شہروں سے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔ وہیں شمالی ہندوستان کے سب سے بڑے حج امبارکیسن پوائنٹ ملک کی راجدھانی دہلی سے […]
نئی دہلی، 4 مئی (میرا وطن نیوز ) ملک بھر میں مختلف ریاستی اسمبلی انتخابات خصوصاً مغربی بنگال اور آسام میں بی جے پی کی جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ان نتائج کو قوم پر عوام کے اعتماد اور وزیر اعظم نریندر مو دی کی قیادت میں نافذ […]
وائس چانسلرپروفیسر مظہر آصف نے تمام طلباءطالبات کو مبارکباد دی نئی دہلی 4مئی (میرا وطن نیوز ) جامعہ ملیہ اسلامیہ نے پیر کو تعلیمی سال 2025-26 کی بارہویں جماعت کے بورڈ امتحان کے نتائج کا اعلان کیا ۔ امتحان میںشریک طلبہ میں سے مجموعی طور پر پاس ہونے کا تناسب بانوے فیصد رہا اور لڑکیوں […]
نئی دہلی، 4 مئی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے پیر کو دہلی سکریٹریٹ میں گرمیوں کے موسم میں پانی کے انتظام کو لے کر میٹنگ کی۔ اس دوران میں پانی سے متعلق مختلف سکیموں کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ بھی لیا گیا۔انہوں نے افسروں کو ہدایت دی کہ وہ اس […]
انل بھاردواج کو دہلی پردیش کے اندر جنرل سکریٹری (تنظیم) کی اہم ذمہ داری سونپی گئی نئی دہلی، 4 مئی(میرا وطن نیوز ) آئندہ دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات اور ریاستی سطح پر تنظیم کو مضبوطی دینے کے مدنظر دہلی پردیش کانگر یس کمیٹی کے صدر دیویندر یادو کی صدارت میں اور آل انڈیا کانگریس کمیٹی […]
اتفاق رائے سے اساتذہ کے مشاہرے میں اضافہ منظور نئی دہلی ، 4 مئی (میرا وطن) جنوبی دہلی کے سنگم وہار واقع دارالعلوم رحمانیہ میں مجلس عاملہ کی ایک میٹنگ کا انعقاد عمل میں آیا، جس کی صدارت ڈاکٹر سید احمد خاں نے فرمائی۔ اجلاس میں مدرسہ کے نظم و نسق اور نئے تعلیمی سال […]
نئی دہلی، 3 مئی (میرا وطن نیوز) پروفیسر احمد سجاد مرحوم بڑے مخلص ، متحرک، فعال ، درد آشنا، جہاں دیدہ اور جہاں آرا شخصیت کے ما لک تھے۔ ان کی سب سے بڑی خصوصیت یہ تھی کہ وہ جہاں بھی رہے اپنے ماحول سے ہمیشہ بر سر پیکار ا ور ستیزہ کار رہے۔ انہوں […]
جموں, 3 مئی (میرا وطن نیوز) ضلع ڈوڈہ سے رکن اسمبلی اور عام آدمی پارٹی کے ریاستی صدر معراج ملک جیل سے رہائی کے بعد پہلی بار ڈوڈہ پہنچے، جہاں ہزاروں کی تعداد میں مداحوں نے ا ±ن کا شاندار اور والہانہ استقبال کیا۔ شہر کی سڑ کیں، چوک چوراہے اور گلی کوچے نعروں سے […]