
نئی دہلی، 18 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی کے نئے پولیس کمشنر انوراگ کمار نے ہفتہ کو لوک نواس میں ایل جی ترنجیت سنگھ سندھو سے ملاقا ت کی۔مرکزی وزارت داخلہ نے گزشتہ روز ہی ان کی تقرری کی تھی اور اس کے بعد انہوں نے پولیس ہیڈ کوارٹر پہنچ کر کام کاج بھی سنبھال […]
سابق اور موجود ہ ایم ایل اے کے کیمپ کے عمران اور سلطانہ نے بھاجپا کو دیا ہے ووٹ نئی دہلی ،18جولائی (میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے دہلی میونسپل کارپوریشن میں سابق اپوزیشن لیڈر راکیش کمار نے سٹی صدر پہاڑ گنج زون وارڈ کمیٹی کے انتخاب میں چیئر مین عہدے پر اکثریت […]
اگر نماز رد کر دی گئی تو سارے اعمال رد کر دے جائیں گے نئی دہلی ،18جولائی (میرا وطن نیوز ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر نماز قبول ہوگی تو سب اعمال قبول ہو جائیں گے اور اگر نماز رد کر دی گئی تو سارے اعمال رد کر دے جائیں […]
افسوس تویہ ہے کہ جمہوریت کو راستہ دکھانے والا دانشورطبقہ خاموش ہے :اندراجے سنگھ ملک میں ہورہی ناانصافی کے خلاف اب سب کو بولنا ہوگا:ڈاکٹربشمبھرناتھ مشرا لکھنومیںجمعیةعلماءاترپردیش کے زیراہتمام منعقد ہندومسلم اتحادکانفرنس سے ملک کی ممتاز مذہبی شخصیتوںاوردانشوروںکا خطاب لکھنو ¿،18جولائی (میرا وطن نیوز) آج یہاں لکھنوکے اٹل بہاری باجپئی سائنٹفک کنونشن سینٹرمیں جمعیةعلماءاترپردیش کے […]
نئی دہلی، 17 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ نے دہلی میں فسادات سازش رچنے کے ملزم شرجیل امام کی ضمانت عرضی پر سماعت کرتے ہوئے دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا ہے۔ جسٹس پرتیبھا سنگھ کی سربراہی والی بنچ نے دہلی پولیس کو دو ہفتوں کے اندر جواب داخل کرنے کی ہدایت دی۔ […]
غلط سرکاری اعداد شمار پیش کر 100فیصد فارم تقسیم کرنے کا دعویٰ کیا جارہا ہے :سوربھ بھاردواج پہلے الیکشن کمیشن کی مدد سے مغربی بنگال میں دھاندلی کی ،دہلی میں اس سے بھی بڑھ کرکر رہی ہے نئی دہلی، 17جولائی(میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی نے خصوصی نظرثانی (SIR)کی کارروائی کے دوران غریب اور مہاجر […]
نئی دہلی، 17 جولائی(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ اروند کجریوال کے ذاتی استعمال کے لیے ٹیکس دہندگان کی کروڑوں کی رقم کا استعمال کرتے ہوئے 6 فلیگ اسٹاف روڈ، سول لائنز میں تعمیر کردہ ’شیش محل‘ کو بدعنوانی کی یادگار میں تبدیل کیا جانا چاہیے اور اسے عوامی […]
مودی -یوگی-بی جے پی کابس ایک ہی نعرہ ہے :سنجے سنگھ نئی دہلی، 17جولائی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا رکنِ پارلیمنٹ اور اتر پردیش کے انچارج سنجے سنگھ نے رام پور میں واقع جوہر یونیورسٹی کو منہدم کرنے کے فیصلے پر سخت اعتراض کرتے ہوئے بی جے پی اور مودی-یوگی سرکار […]
نئی دہلی، 17 جولائی(میرا وطن نیوز ) پردیش بی جے پی کے صدر ہرش ملہوترا نے دہلی میں ایس آئی آرکے عمل کی آخری تاریخ میں توسیع کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس توسیع سے بی ایل او مکمل شفا فیت کے ساتھ اپنے فرائض انجام دے […]
نئی دہلی، 17 جولائی (میرا وطن نیوز) مرکزی سرکار نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر ہرجیت سنگھ گریوال کوقومی اقلیتی کمیشن کا چیئرمین مقر ر کیا ہے۔ ایس منوری بیگم کو وائس چیئرمین اور گلین ای سوز اٹکلو کو ممبر مقرر کیا گیا ہے۔ ان کی مدت ملاز مت تین سال ہوگی۔ یہ اطلاع […]