امریکہ کا لاس اینجلس تقریباً ایک ہفتہ سے آگ کی زد میں ہے۔ ایک ساتھ کئی جنگل جل کر خاک ہو چکے ہیں۔ عام سے لے کر خاص لوگوں کے آشیانے بھی اس آگ سے نہیں بچ سکے ہیں۔ اب تک 24 لوگ اس آفت میں اپنی جان گنوا چکے ہیں۔ اس تباہی سے ایسی […]
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں ایک صحافی سمیت 22 فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔ غزہ کے شجاعیہ علاقے میں اسرائیلی فضائیہ نے ایک گھر کو نشانہ بنایا جس میں 8 افراد کی جانیں چلی گئیں، اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ اس وقت کیا گیا جب یہ افراد اپنے گھروں میں موجود […]
منگل کی صبح آئے زلزلے نے تبت میں تباہی مچا دی ہے۔ اس شدید زلزلہ کی زد میں آنے سے یہاں 32 لوگوں کی موت ہو گئی ہے جبکہ 38 زخمی بتائے جاتے ہیں۔ نیوز ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اموات کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ زلزلہ کے بعد […]
امریکہ میں اس وقت موسم کافی خراب ہے۔ موسم سرما کے طوفان کی وجہ سے یہاں دہائی کی سب سے شدید برفباری کا امکان بن رہا ہے۔ درجہ حرارت میں تیزی سے کمی، تیز ہوا اور برف کا دھماکہ ہونے کی وجہ سے وسطی امریکہ کے کچھ حصوں میں سفر کے لیے حالات خطرناک ہو […]
ٹوکیو : جاپانی میڈیا نے ہفتہ کے دن اطلاع دی کہ 116 سالہ تومیکو ایتو کا جنہیں دنیا کی معمر ترین تسلیم کیا گیا تھا‘ پیرانہ سالی کے باعث چل بسیں۔مغربی جاپان کے شہر آشیہ کے ایک نرسنگ ہوم میں انہوں نے جاریہ ہفتہ آخری سانس لی۔ وہ اسی شہر میں رہتی تھیں۔ وہ 23 […]
نئے سال کا آغاز ہوتے ہی سوئٹزر لینڈ میں متنازعہ برقعہ قانون نافذ ہو گیا۔ یہ قانون جسے ‘برقعہ پابندی’ کے نام سے جانا جا رہا ہے، کے نافذ ہوتے ہی سوئٹزر لینڈ میں عوامی مقامات پر برقعہ یا نقاب سے پورے چہرے کو ڈھکنے پر پابندی لگ گئی ہے۔ قانون کی خلاف ورزی کرنے […]
پوری دنیا میں نئےسال کا جشن جاری ہے ۔ جیسے ہی گھڑی کی تینوں سوئیاں 12 پر گئیں، نئے سال کا جشن بھی شروع ہو گیا۔ یہ الگ بات ہے کہ الگ الگ ممالک میں یہ جشن الگ الگ وقت پر شروع ہوا۔ ایسا اس لیے کیونکہ سبھی ممالک کے ٹائم زون الگ الگ ہوتے […]
جنوبی کوریا میں ہوئے خوفناک طیارہ حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 179 پہنچ گئی ہے۔ یونہاپ نیوز ایجنسی نے بتایا ہے کہ جنوبی کوریا میں ہوائی اڈے پر اترتے وقت رنوے سے پھسلنے کے بعد طیارہ میں آگ لگ گئی جس سے یہ المناک حادثہ پیش آیا۔ حادثہ کا شکار طیارہ مبینہ […]
اسرائیل کی طرف سے امداد اور اشیائے ضروریہ پر انحصار کی وجہ سے غزہ میں بچے بھی غذائی قلت سے مر رہے ہیں۔ جنوبی غزہ میں صرف 72 گھنٹوں کے دوران کم از کم چار فلسطینی بچے ہائپوتھرمیا کی وجہ سے ہلاک ہو گئے ہیں، جس کی وجہ درجہ حرارت میں کمی اور سردیوں کے […]
ممبئی میں 26/11 حملوں کے ماسٹر مائنڈ اور لشکر طیبہ کے ڈپٹی چیف عبدالرحمن مکی کا پاکستان میں انتقال ہو گیا ہے۔ یہ خبر پاکستانی ٹی وی چینلز پر دی جا رہی ہے اور بتایا جا رہا ہے کہ انتقال دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ عبدالرحمن مکی لشکر طیبہ کا مطلوب […]