شام کی سیاسی تاریخ میں آج اتوار، 8 دسمبر 2024 کو ایک اہم موڑ آیا، جب صدر بشارالاسد کی 24 سالہ حکمرانی کا اختتام ہو گیا۔ مسلح دھڑوں کی مسلسل پیش قدمی اور حمص جیسے اہم شہر پر قبضے کے بعد بشارالاسد کی حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا۔ شامی عوام نے اس تاریخی لمحے […]
سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے بدھ کو ریاض میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے ملاقات کی ہے۔ ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں سعودی عرب اور ایران کے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔ خطے کی صورتحال اور اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا […]
سعودی وزارت داخلہ کے باخبر ذریعے کا کہنا ہے ’رشوت اور اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھانے کے الزام میں ادارہ امن عامہ کے سابق ڈائریکٹر جنرل لیفٹننٹ جنرل خالد بن قرار الحربی کو قید اور جرمانے کی سزا سنا ئی گئی ہے‘۔ سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے ‘ کے مطابق ادارہ امن عامہ کے […]
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے یورپی کونسل کے سربراہ چالس مشیل نے ملاقات کی ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ریاض میں ہونے والی ملاقات کے دوران سعودی عرب اور یورپی یونین کے درمیان تعلقات کے فروغ پر بات ہوئی ہے۔دونوں رہنماؤں نے مشترکہ مواقع کے علاوہ خطے کو درپیش معاملات اور علاقائی اور […]
تہران: ایرانی شہر یزد میں پاکستانی زائرین کی بس خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 35 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ دیگر 18 زخمی افراد کی حالت نازک ہے ۔ڈان نیوز کے مطابق ایران سے عراق جانے والی زائرین کی بس ایران کے شہر یزد میں خوفناک حادثے کا شکار […]
غزہ: اسرائیل اور حماس کی جنگ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کی خبر کے مطابق غزہ کی وزارتِ صحت نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔ وزارت نے کہا کہ اسرائیل کی جارحیت میں 92 ہزارسے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں اور 85 فیصد سے زیادہ […]
نئی دہلی: اسرائیل میں ہندوستانی سفارت خانے نے جمعہ کو وہاں رہنے والے ہندوستانی شہریوں کو محتاط رہنے اور حفاظتی پروٹوکول پر عمل کرنے کے لئے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔اسرائیل میں ہندوستانی سفارت خانے نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا، ’’خطے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اسرائیل میں تمام ہندوستانی شہریوں کو […]
دیرالبلح (غزہ پٹی): وسطی غزہ میں ہفتہ کے دن ایک اسکول اور دواخانہ پر اسرائیل کا فضائی حملہ ہوا۔ دیرالبلح کے گرلز اسکول میں پناہ لینے والے کم از کم 30 افراد کو الاقصیٰ ہاسپٹل لے جایا گیا، جہاں انہیں مردہ قرار دیا گیا۔غزہ کی وزارتِ صحت نے کہا کہ ہفتہ کے دن دوسرے حملہ […]
تہران: ایرانی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ گرم موسم کی وجہ سے اتوار کو تمام ریاستی مراکز، ادارے اور بینک بند رہیں گے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔ ارنا نے ایرانی حکومت کے ایک بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ شہریوں کی صحت کے تحفظ […]
عمان: اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 6/1 کے تحت پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا شاہی فرمان جاری کردیا گیا جو آج ہی سے نافذ العمل ہوگا۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن ملک بھر میں انتخابات کے لیے 30 ستمبر کی تاریخ مقرر کرچکی ہے۔ یہ الیکشن نئے انتخابی قانون کے […]