Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

انٹرٹینمنٹ

کامیڈین شرما کو جان سے مارنے کی دھمکی

راجپال یادو، سوگندا مشرا اور ریمو ڈی سوزا کے بعد اب کامیڈین کے شرما کو بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ اس سے قبل راجپال یادو، ٹی وی اداکارہ سوگندا مشرا اور کوریوگرافر ریمو ڈی سوزا کو بھی پاکستان سے دھمکی آمیز میل موصول ہوئی تھیں۔ دھمکی دینے والے شخص نے شرما […]

image

ہدایت کار رام گوپال ورما کو 3 مہینے کی جیل کی سزا

ممبئی کی ایک عدالت نے مشہور فلم ہدایت کار رام گوپال ورما کو چیک باؤنسنگ معاملے میں تین مہینے کی جیل کی سزا سنائی ہے۔ یہ فیصلہ ان کے نئے پروجیکٹ ‘سنڈیکیٹ’ کے اعلان سے ایک دن قبل آیا ہے۔ گزشتہ سات برسوں سے چل رہی اس معاملے کی سماعت کے بعد اندھیری مجسٹریٹ کورٹ […]

image

حملہ آور نے زیورات کو ہاتھ نہیں لگایا- قرینہ

ممبئی: معروف بالی ووڈ اداکار سیف علی خان پر ان کے باندرہ میں واقع اپارٹمنٹ میں حملہ کیا گیا۔ ان کی اہلیہ اور اداکارہ قرینہ کپور خان نے پولیس کو اپنے بیان میں بتایا کہ حملے کے دوران حملہ آور نے انتہائی جارحانہ رویہ اپنایا لیکن اپارٹمنٹ میں رکھے زیورات یا کسی قیمتی سامان کو […]

image

سیف علی خان پر حملے کے معاملے میں مشتبہ شخص گرفتار

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سیف علی خان پر حملے کے معاملے میں پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ میڈیا میں شائع رپورٹوں کے مطابق، یہ مشتبہ شخص دیکھنے میں بالکل ویسا ہی ہے جیسا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں نظر آیا تھا۔ پولیس نے اسے حراست میں لے […]

image

معروف اداکار سیف علی خان پر چاقو سے حملہ -اسپتال میں داخل

ممبئی: بالی وڈ کے معروف اداکار سیف علی خان پر ان کے گھر میں چاقو سے حملہ کیا گیا، جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ اطلاعات کے مطابق، حملہ آدھی رات کے قریب ہوا جب ایک شخص نے سیف کے گھر میں گھس کر تیز دھار ہتھیار سے تقریباً […]

image

دبئی میں کار ریسنگ کے دوران حادثے میں تمل اداکار اجیت کمار بال بال بچے

تمل فلموں کے ایکشن اسٹار اجیت کمار کو دبئی میں بڑے حادثے کا شکار ہو گئے ہیں۔ اجیت دبئی میں 24 گھنٹے کی کار ریسنگ میں حصہ لینے آئے ہوئے تھے۔ منگل کو ریس کی پریکٹس کے دوران ان کی کار حادثہ کی شکار ہوگئی۔ ان کی کار توازن کھو کر بیریئر سے ٹکرا گئی […]

image

ٹالی وڈ فلم انڈسٹری کے نمائندوں کی تھیٹر بھگدڑ تنازع کے پس منظر میں تلنگانہ کے وزیراعلیٰ اے سے ملاقات

حیدرآباد میں ٹالی وڈ فلم انڈسٹری کے نمائندوں نے تھیٹر بھگدڑ تنازع کے پس منظر میں تلنگانہ کے وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی سے ملاقات کی۔ اس وفد کی قیادت معروف فلم پروڈیوسر اور تلنگانہ اسٹیٹ فلم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے چیئرمین دل راجو نے کی۔ وفد میں الو ارجن کے والد الو اروند، اداکار ناگرجنا، وینکٹیش، […]

image

معروف فلمساز شیام بینیگل کا انتقال

ہندوستان کے مشہور و معروف فلمساز شیام بینیگل کا پیر کے روز 90 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ بینیگل کی صاحبزادی پیا نے اس خبر کی تصدیق کی ہے۔ بینیگل نے پیر کو شام 6.30 بجے ممبئی واقع واکہارٹ اسپتال میں آخری سانس لی۔ وہ 10 دن قبل 14 دسمبر کو ہی دوستوں […]

image

عالمی شہرت یافتہ طبلہ نواز ذاکر حسین کا 73 برس کی عمر میں انتقال

ممبئی: عالمی شہرت یافتہ ہندوستانی طبلہ نواز ذاکر حسین کا 73 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ انہوں نے سان فرانسسکو میں آخری سانس لی۔ ان کے کنبہ نے اس افسوسناک خبر کی تصدیق کی۔ طبلہ نواز کے انتقال کی خبر ملتے ہی ملک کے ساتھ فلمی دنیا میں بھی غم کی لہر دوڑ […]

image

راج کپور کے 100ویں یوم پیدائش پر بے مثال جشن کی تیاری

ہندوستانی فلم انڈسٹری کے عظیم اداکار اور ’شو مین‘ کے نام سے مشہور راج کپور کے 100ویں یوم پیدائش پر بے مثال جشن کی تیاری چل رہی ہے۔ کپور فیملی عظیم الشان تقریب منعقد کر راج کپور کو خراج عقیدت پیش کرنا چاہتے ہیں، اور اس سلسلے میں آج کپور فیملی نے پی ایم مودی […]

image