
نئی دہلی، 4 جون(میرا وطن نیوز ) دہلی بی جے پی کے صدر ہرش ملہوترا نے دہلی میں 2007 سے نافذ بیڈ اینڈ بریک فاسٹ لائسنس اسکیم کوواپس لینے کے ریکھا گپتا سرکار کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے اور مشورہ دیا ہے کہ سرکار اسی طرز پر چھوٹے نرسنگ ہومس کی حفاظتی نظام […]
مالویہ نگر آتشزدگی کے واقعہ پر مضبوط موقف،وزیر اعلیٰ نے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی نئی دہلی، 04 جون(میرا وطن نیوز) راجدھانی میں مالویہ نگر میں آتشزدگی جیسے المناک واقعات رو نما نہیں ہوں اور غیر مجاز تعمیرات اور فائر سیفٹی معیا رات کی خلاف ورزیوں کو مو ¿ثر طریقے سے روکنے کو لے کر وزیر […]
نئی دہلی، 4جون(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے او-زون کے بہانے لاکھوں غریب خاندانوں کے گھروں کو مسمار کرنے کی تیاریو ں میں مصروف بی جے پی سرکارپر حملہ کیا ہے۔ آپ کے دہلی ریاستی صدر سوربھ بھاردواج نے کہا کہ عام آدمی پارٹی او-زون میں آنے والی رہائشی آبادیوں کو بچانے کے […]
متاثرہ افراد میں بنگلہ دیش، نیپال، کیمرون اور لیبیا جیسے ممالک کے شہری بھی شامل ہیں نئی دہلی،4جون(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلی ریکھا گپتا نے جمعرات کو ساکیت کے میکس اسپتال میں مالویہ نگر آتشزدگی کے متاثرین سے ملا قات کی۔ دہلی سرکار نے مرنے والوں کے لواحقین میں سے ہر ایک کو 10 […]
نئی دہلی، 4 جون(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے ایل جی کو خط لکھ کر دہلی اسٹیٹ کینسر انسٹی ٹیوٹ میں شدید بیمار، کم مراعات یافتہ کینسر کے مریضوں کے مفت علاج کے لیے ضروری کیموتھراپی ادویات کی شدید قلت پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ انہوں نے ان […]
پارٹی کے مسلم لیڈروں میںعلی مہدی ،عبد الحنان ،مرزا جاوید علی ،حاجی ظریف ،اریبہ خان شامل نئی دہلی ،4جون (میرا وطن نیوز) دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر دیویندر یادو نے آئندہ دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات اور ریاستی تنظیم کو مضبوطی دینے کے لئے حالیہ میں تقرر کئے گئے12 نائب صدور اور 25جنرل سکریٹریز کے […]
نئی دہلی،4جون (میرا وطن نیوز ) جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نے دہلی کے مالویہ نگر میں واقع ایک ہوٹل میں پیش آنے والے آتشزدگی کے المناک حادثے پر اپنے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اس حادثے میی 21 افراد کی ہلاکت پر اپنی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ […]
نئی دہلی،4 جون(میرا وطن نیوز ) وسطی ضلع دہلی کے دریا گنج سب ڈویڑن میں بڑھتی ہوئی مجرمانہ سرگرمیوں، کم عمر نوجوانوں کی مبینہ شمو لیت، اگاہی کے نیٹ ورکس اور رات گئے تک کھلے رہنے والے بازاروں کے مسئلے پر سوشل اینڈ آر ٹی آئی ایکٹوسٹ محمد شاہد گنگوہی کی قیادت میں سول سوسائٹی […]
نئی دہلی، 3 جون (میرا وطن نیوز) جنوبی دہلی کے مالویہ نگر علاقے میں بدھ کی صبح فلوریش اسٹے بی اینڈ بی ریسٹورنٹ میں آگ لگنے سے اکیس لوگوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے۔اس دوران 40افراد کو بحفاظت بچا لیا گیا ہے ۔ فائر بریگیڈ کی آٹھ گاڑیوں نے پولیس اور مقامی […]
ہوٹل آتشزدگی کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے: مکیش گوئل میئر کا میونسپل کمشنر کو خط، تین دن کے اندر انکوائری اور رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کا سانحہ کی جگہ کا دورہ نہ کرنا سراسر بے حسی ہے:دیویندر یادو آپ سرکارکی مدت سے عمارت میں غیر قانونی […]