
نئی دہلی، 27 جون (میرا وطن نیوز ) جمعیت علماءہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے کہا کہ جو اپنی اصلاح نہیں کرسکتا، وہ قوم کی قیاد ت کا حق دار نہیں۔ انہوں نے کہا کہ جمعیت علماءہند اب ایسے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے جہاں نام کی بنیا د پر نہیں بلکہ خدمت […]
سماجی خدمت اور قوم کی تعمیر میں تعاون کرنے والوں کو اعزاز سے نوازا گیا نئی دہلی،28جون (میرا وطن نیوز ) نیشنل اکالی دل کے 30 ویں یوم تاسیس کے موقع پر اردو گھر آڈیٹوریم، آئی ٹی او میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا،جس کی صدارت قومی صدر پرمجیت سنگھ پما نے کی۔ اس […]
نئی دہلی،27 جون (میرا وطن نیوز) شاہ ولی اللہ انسٹی ٹیوٹ نئی دہلی اور غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام مجموعہائے رسائل اما م شاہ ولی اللہ پر مذاکرہ اور مجموعہ رسائل امام شاہ ولی اللہ جلد دھم کا اجرائ29جون کو عمل میں آئے گا ۔ اس موقع پر معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ظفرالاسلام خان […]
نئی دہلی، 27 جون(میرا وطن نیوز ) حفاظتی معیارات کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے دہلی بھر میں بار بار ہونے والے واقعات میں لوگ اپنی جانیں گنوا رہے ہیں۔ اس کی روشنی میں، عام آدمی پارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ دہلی کی بی جے پی سرکار حفاظتی معیارات سے متعلق سخت قوانین […]
نئی دہلی، 27جون(میرا وطن نیوز ) ای ڈی پارٹی کے زیرِ اقتدار ریاستوں میں پیپر لیک کے واقعات تھمنے کا نام نہیں لے رہے۔ نیٹ پیپر لیک کا معاملہ ابھی ٹھنڈا بھی نہیں پڑا تھا کہ اسی دوران مہاراشٹر میں ٹی ای ٹی کا پرچہ بھی لیک ہو گیا، جبکہ یہ امتحان 28جون کو ہونا […]
بدعنوانی کے خلاف دہلی سرکار کی زیرو ٹالرنس پالیسی: وزیر اعلیٰ نئی دہلی، 27 جون(میرا وطن نیوز ) سنٹرل پروکیورمنٹ ایجنسی (سی پی اے) کے مختلف اسٹورز پر انسپکشن کے دوران سنگین بے ضا بطگیو ں کا انکشاف ہونے کے بعد پانچ فارماسسٹ اور دو اہلکاروں کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ […]
یوتھ کارکنان قومی صدر ادے بھانو چِب کی قیادت میں راج گھاٹ پر جمع ہوئے نئی دہلی، 27 جون(میرا وطن نیوز ) انڈین یوتھ کانگریس نے ہفتے کو پیپر لیک اسکینڈل معاملے میں مر کز ی وز یرتعلیم د ھر میندر پردھان کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا۔اس موقع پر آئی یو سی کے متعدد کارکنان […]
نئی دہلی،27جون (میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی کے ایم پی رام ویر سنگھ بدھوڑی نے ایم ایل اے کرتار سنگھ تنور کی موجودگی میں ہفتے کو تقریباً 3.5 کروڑ روپے کی لاگت سے آیا نگر، بدر پور میں ڈریم روڈ کو مضبوط بنانے اور ریلنگ لگانے کے پرو جیکٹ کا افتتاح کیا۔ یہ اقدام […]
ان ناموں میں1 خاتون، 1نمائندہ ایس سی زمرہ سے اور 1عام زمرہ کا ہونا ضروری نئی دہلی، 27 جون(میرا وطن نیوز ) کانگریس کے نظریہ اور پالیسیوں کو بوتھ سطح پر پھیلانے اور تنظیم کو مضبوط کرنے کو لے کر ’سنگٹھن سرجن ا بھیا ن‘ (تنظیم سازی مہم) کے تحت پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو […]
نئی دہلی، 27 جون (میرا وطن ) دہلی ہائی کورٹ میں باقاعدہ عدالتی کارروائیاں گرمیوں کی تعطیلات کے اختتام کے بعد یکم جولائی سے دوبارہ شروع ہوں گی۔ ساتھ ہی، ہائی کورٹ نے اپنے ججوں کے لیے ایک نیا روسٹر جاری کیا ہے۔ ممبران پارلیمنٹ (ایم پیز) اور ممبران آف لیجسلیٹو اسمبلی (ایم ایل اے) […]