Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

دہلی میں مظاہروں کے دوران زخمی ہونے والے 65 افراد آر ایم ایل اسپتال میں داخل

نئی دہلی، 20 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی میں سی جے پی کے احتجاج کے دوران زخمی ہونے والے 65 افراد کو رام منوہر لوہیا اسپتال (آر ایم ایل) میں داخل کرایا گیا ہے۔ ان میں مظاہرین کے ساتھ ساتھ پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ آر ایم ایل اسپتال انتظامیہ کے مطابق، کل 65 میڈیکو […]

image

پارلیمنٹ میں پیپر لیک معاملے اور وانگچک کے مطالبات پر کرائی جائے بحث

نئی دہلی، 19جولائی(میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنما اور رکنِ راجیہ سبھا سنجے سنگھ نے پیپر لیک، پرامن مظاہرین کے خلاف پو لیس کارروائی اور سونم وانگچک کے مطالبات پر پارلیمنٹ میں بحث کرانے کے مطالبے کے ساتھ راجیہ سبھا کے سیکریٹری جنرل کو نوٹس دیا ہے۔ سنجے سنگھ نے کہا کہ […]

image

وزیر اعلیٰ کا اپنی سالگرہ پر خاندان سمیت بابا شری کاشی وشوناتھ اور شری کال بھیرو کے مندروںکا دورہ

نئی دہلی/ وارانسی، 19 جولائی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے اتوار کو بابا شری کاشی وشوناتھ اور شری کال بھیرو – کاشی کے ’کوتوال‘ (سرپر ست دیوتا) کے مقدس قدموں پر رسمی پوجا کی۔ اپنے خاندان کے ساتھ، اس نے بابا شری کاشی وشوانا تھ کے مقدس قدموں پر ’جلابھشیک‘ (پانی […]

image

وانگچک سیاسی کارکن کے طور پر نہیں، بلکہ پورے اپوزیشن کے طور پر احتجاج کر رہے تھے:ہرش ملہوترا

نئی دہلی، 19 جولائی(نیرا وطن نیوز ) دہلی بی جے پی کے صدر ہرش ملہوترا نے کہا کہ اتوار کو دہلی ہائی کورٹ میں ایم پی کپل سبل اور وویک تنکھا جیسے سینئرپروفائل، مہنگے وکیلوں کا پیش ہونا، جو سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال کے سلسلے میں عبوری راحت مانگ رہے ہیں، یہ ظاہر کرتا […]

image

ملک کو تعلیمی انقلاب کی سخت ضرورت ہے :منیش سسودیا

نئی دہلی، 19جولائی(میرا وطن نیوز ) دہلی کے سابق وزیر تعلیم منیش سسودیا اتوار کو سونم وانگچک کی حمایت میں جنتر منتر پہنچے، جہاں انہوں نے تعلیمی نظام میں انقلابی اصلاحات کا مطالبہ کرنے والے نوجوانوں کے حوصلے کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ اب ملک کو ایک حقیقی تعلیمی انقلاب کی اشد ضرورت ہے، […]

image

بھلسوا میں 7,400 ای ڈبلیو ایس فلیٹس کا آشیش سود کا معائنہ کافی نہیں

بی جے پی اور آپ کو 14 سال کی ناکامی کا جواب دینا ہوگا: دیویندر یادو نئی دہلی ،19جولائی (میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے دہلی کے وزیرشہری ترقیات آشیش سود کے ذریعہ ’جہاں جھگی، و ہین مکان‘ اسکیم کے تحت بھلسوا (جہانگیر پوری پاکٹ-II) میں جھگی والوں کے لئے تعمیرکئے […]

image

تعلیمی اداروں کو منہدم کرنا کسی مسئلے کا حل نہیں ہے:مسلم لیگ

نئی دہلی،19جولائی(میرا وطن نیوز) انڈین یونین مسلم لیگ دہلی پردیش (آئی یو ایم ایل) کی ایک ہنگامی و تعزیتی نشست اتوارکوقائد ملت سینٹر، دریا گنج میں منعقد ہوئی۔ جس میں پارٹی کے دہلی پردیش کے خزانچی عبدالحمید انصاری کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کو خراج عقیدت پیش کیا […]

image

محمد علی جوہر یونیورسٹی رامپور کو سیاسی اختلافات کی بھینٹ نہیں چڑھایا جانا چاہیے: امانت اللہ خاں

نئی دہلی ،19جولائی (میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے اوکھلا اسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی اور نوجوان مسلم لیڈر امانت اللہ خاں نے رامپور ڈیو لپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) کی جانب سے محمد علی جوہر یونیورسٹی کی 38 عمارتوں کو منہدم کرنے کے جاری نوٹس پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے […]

image

جنک پوری کے ایک پرائیویٹ اسکول کو سنگین حفاظتی خامیاں

اسکو ل کو ٹیک اوور کرنے کی تجویز،انتظامیہ پرکارروائی کا حکم :وزیر تعلیم اسکول کو جواب جمع کرانے کےلئے سات دن کا وقت دیا گیا ہے بچوں کی حفاظت اور وقار کے بارے میں کوئی سمجھوتہ برداشت نہیں نئی دہلی ،19جولائی (میرا وطن نیوز ) دہلی سرکار نے جنک پوری کے ایک پرائیویٹ اسکول کی […]

image

عزاداران امام حسین علیہ السلام نے شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کیا

مجلس میں مرثیہ خوانی نازش زیدی اورذاکرہ سیدہ سیما زیدی نے کیا خطاب نئی دہلی ،19جولائی (میرا وطن نیوز ) دہلی اور این سی آر میں مجلس عزائے شہداءعلیہ السلام کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔اسی سلسلے کی ایک مجلس عزا ءحجن عابدہ بیگم زوجہ حاجی مرزا فرقان علی کے دولت خانہ گلی راجان فراشخانہ […]

image