
نئی دہلی ،14ستمبر (میرا وطن نیوز) غالب اکیڈمی میں ماہانہ شعری نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں صدارتی تقریر کرتے ہوئے ڈاکٹر جی آر کنول نے کہا کہ غالب72سال کی عمر میں دنیا چھوڑ کر چلے گئے تھے وہ دنیا کے چند شاعروں میں سے ہیں جو اپنے کلام کی وجہ سے ہمیشہ زندہ […]
دہلی میں 13,820 کروڑ مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح یا سنگ بنیاد رکھا جائے گا:وزیر اعلیٰ نئی دہلی، 14 ستمبر(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا اور ریاستی بی جے پی صدر ہرش ملہوترا نے پیر کومشترکہ پریس کانفرنس میں اعلا ن کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی عوامی خدمت کے 25 […]
نئی دہلی، 14 ستمبر (میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ نے دہلی کے ستیہ نکیتن میں منہدم پی جی کے ساتھ والی عمارت کو ملبہ ہٹائے بغیر مسمار کر نے کے خلاف عرضی پر فوری سماعت سے انکار کر دیا ہے۔ چیف جسٹس ڈی کے اپادھیائے کی سربراہی میں بنچ نے کہا، آپ عرضی دائر […]
نئی دہلی، 14 ستمبر(میرا وطن نیوز) دہلی یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن (ڈی یو ٹی اے) کے 3بار صدر رہ چکے ڈاکٹر آدتیہ نارائن مشرا سمیت کئی ماہرین تعلیم اور دانشوروں نے پیر کو کانگریس میں شمولیت اختیار کی۔ کانگریس ہیڈکوارٹر میں منعقدہ ایک تقریب میں دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے انچارج قاضی نظام الدین، ریاستی […]
نئی دہلی، 14 ستمبر(میرا وطن نیوز) ایل جی ترنجیت سنگھ سندھو نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے پیر کو لوک نواس میں دہلی میونسپل کارپوریشن کے کمشنر سنجیو کھیروار سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے راجدھانی میں جاری کاموں کا جائزہ لیا۔ ایل جی نے دہلی […]
نئی دہلی،14ستمبر (میرا وطن نیوز ) جماعت اسلامی ہند لکشمی نگر یونٹ کے زیر اہتمام للتا پارک میں ہفتہ وار درس قرآن کا انعقاد عمل میں آیا ۔ پروگرام میں امیرمقامی فلاح الدین فلاحی، سرکل ناظم شہریوز رضا(اےس ٹی رضا)، اطہرحسین انصار ی، مسرور عالم، ثناءاللہ فاروقی، ثناءاللہ تعمیری، علیم الدین اور مشرا جی سمیت […]
نئی دہلی،14ستمبر (میرا وطن نیوز ) جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نے مدھیہ پردیش کے ضلع بالاگھاٹ میں متعدی بیماریوں کے پھیلنے سے 30 سے زائد قبائلی بچوں کی اموات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سانحہ دور دراز قبائلی علاقوں میں صحت عامہ، ویکسینیشن، […]
نئی دہلی،14ستمبر (میرا وطن نیوز ) اوکھلا اسمبلی حلقے کے پوش علاقوں میں شمار ہونے والا ابوالفضل انکلیو (اے ایف ای ) آج کل مقامی رہنماو ¿ں اور دہلی جل بورڈ (ڈی جے بی) کی سنگین لاپرواہی اور بے حسی کا جیتا جاگتا نمونہ بن چکا ہے ۔ علاقے کے Aسے D بلاک، بلال مسجد […]
نئی دہلی ،13ستمبر (میرا وطن نیوز ) ہیلنگ ہینڈ ٹرسٹ بہ اشتراک دی کوریج میڈیا کے زیر اہتمام اتوار کوابو الفضل انکلیو میں ایوارڈ پروگرام ’دہلی رائزنگ 2026 ‘ منعقد ہوا جس میں مختلف شعبوں سے وابستہ سوشل، سماجی اور صحافی کے طور سے کام کر رہی کئی اہم شخصیات کو اعزاز سے نوازا گیا […]
نئی دہلی، 13 ستمبر(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے مانسون کے موسم میں بخار اور موسمی بیماریوں کے تیزی سے پھیلا و ¿ اور ہسپتالوں میں مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیشِ نظر دہلی سرکار کی کارکردگی پر سنگین سوالات اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دارالحکومت بھر میں لوگ […]