
نئی دہلی ،28اگست (میرا وطن نیوز ) مرکز برائے فاصلاتی و آن لائن تعلیم(سی ڈی او ای)جامعہ ملیہ اسلامیہ نے نیلسن منڈیلا سینٹر فار پیس اینڈ کنفلکٹ ریزولیوشن (این ایم سی پی سی آر) کے اشتراک سے سی ڈی او ای کانفرنس ہال میں ’عالمی امن2026:چیلنجز اور امکانات‘ کے موضوع پر ایک خصوصی لیکچر کا […]
نئی دہلی ،27اگست (میرا وطن نیوز ) یونیورسٹی پلیسمنٹ سیل (یوپی سی) ،جامعہ ملیہ اسلامیہ کو یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ بی ٹیک کمپیوٹر انجینئرنگ کے چار طلبہ کا انتخاب آئی ڈی ایف سی فرسٹ بینک کی جانب سے18 لاکھ رو پے کے شاندار سالانہ پیکیج پر کیا گیا ہے […]
نئی دہلی ،25اگست (میرا وطن نیوز ) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباءکے ذریعہ اپنے مطالبات کولے کر پیر کوکیمپس واقع مرکزی کینٹین پر شروع کیا احتجاجی دھرنہ مظاہرہ منگل کو بھی جاری رہا۔ طلبہ تنظیموں – نیشنل اسٹوڈنٹس یو نین آف انڈیا (این ا یس یو آئی ) اور اسٹوڈنٹس فیڈ ریشن آف انڈیا (ایس […]
نئی دہلی،19اگست (میرا وطن نیوز ) جماعت اسلامی ہند کے کانفرنس ہال میں ’اورا ای میگزن‘ کے زیر اہتمام ’اسکول آف لائف: تعلیم پر غو رو فکر‘ کے موضوع پر ایک تعلیمی سیمینار منعقد ہوا جس میں مختلف اسکولوں اور یونیورسٹیوں سے وابستہ اسا تذہ، طلبہ اور تعلیم سے دلچسپی رکھنے والے افراد نے شرکت […]
نئی دہلی، 14 اگست(میرا وطن نیوز) جامعہ ملیہ اسلامیہ میں بی بی اے کے سال اول کی طالبہ اور ایک بین الاقوامی شوٹر صابرہ حارث نے 23 سے 26 جولائی تک اٹلی کے شہر لوناٹو میں منعقدہ ‘پیرازی کپ’ بین الاقوامی شاٹ گن شوٹنگ مقابلے میں خواتین کے سینئر زمرے میں ٹاپ پوزیشن (187/200 اسکور […]
نئی دہلی،12اگست (میرا وطن نیوز) جدید اور ٹیکنالوجی پر مبنی تعلیم کو فروغ دینے کی سمت میں اہم قدم اٹھاتے ہوئے زینت محل گور نمنٹ ایس کے وی (اردو میڈیم)جعفرآباد میں آئی سی ٹی لیب، اٹل لیب اور ڈیجیٹل بورڈ کا افتتاح عمل میں آیا۔ سیلم پور کے رکن اسمبلی چودھری زبیر احمد، کونسلر شگفتہ […]
نئی دہلی،11 اگست (میرا وطن نیوز ) آل انڈیا یونانی طبی کانگریس دہلی اسٹیٹ کی ایک اہم میٹنگ میں تنظیم ہذا کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر سید احمد خاں نے خطاب میں کہا کہ یونانی طب کے فوائد عوام کو زمینی سطح پر مسلسل پہنچانے اور اس شعبے میں تعلیم و تحقیق کو فروغ دینے کے […]
شعبہ اسلامک اسٹڈیز میں ”سویم“ سے متعلق معلوماتی نشست کا انعقاد نئی دہلی، 31 جولائی(میرا وطن نیوز ) ”ترقی یافتہ قوموں کی ایک نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ وہ تدبر و تفکر اور مسلسل نظر ثانی کو اپنے تعلیمی نظام کی بنیاد بناتے ہوئے وقتاً فوقتاً اس کا جائزہ لیتی رہتی ہیں اور بدلتے ہوئے […]
نئی دہلی 24جولائی(میرا وطن نیوز) اسلام نے سب سے زیادہ تعلیم کے حصول پر زور دیا ہے ، تعلیم کے ذریعہ اقوام کی ترقی کی ضمانت ہوتی ہے لیکن اسلام تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت پربھی توجہ دینے کا حکم دیتا ہے ، انسان تعلیم کے حصول میں کتنا بھی آگے نکل جائے لیکن اگرتربیت […]
اکیڈمی کے چیئر مین اور ایم ایل سی شاہ عالم گڈو جمالی کی طلبا اور ان کے والدین کو مبارکباد طلبا ءکی اس قابل قدراور نمایاں کامیابی کےلئے جامعہ ایلومنائی نے گڈو جمالی کو مبارکباد پیش کی شاہ عالم تعلیم کے شعبہ میں جامعہ ملیہ اسلامیہ سمیت اعظم گڑھ کے طلبا ءکی رہنمائی کر رہے […]