قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

کے مشرا کو کراول نگر سےبی جے پی کا ٹکٹ

دہلی اسمبلی انتخابات میں ایک ماہ سے بھی کم کاوقت رہ گیا ہے ۔بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ہفتہ یعنی 11 جنوری کو دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے 29 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کی ہے۔ واضح رہے اس فہرست میں 5 خواتین کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔ عآپ کے سابق ایم ایل […]

image

دہلی میں کانگریس نے دوسری گارنٹی دی

دہلی اسمبلی انتخابات کے تحت کانگریس پارٹی نے اپنی دوسری ‘گارنٹی’ کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی نے کہا کہ اگر دہلی میں ان کی حکومت بنی تو سبھی دہلی والوں کو صحت بیمہ دیا جائے گا۔ اس گارنٹی کے تحت 25 لاکھ روپے تک سالانہ مفت علاج کی سہولت ملے گی۔صحت کی اس اسکیم […]

image

دہلی میں ووٹروں کی تعداد 1.55 کروڑہوئی

دہلی کے چیف الیکٹورل آفیسر دفتر (سی ای او) نے ووٹر لسٹ اصلاح کے لیے ‘اسپیشل سمری ریویژن مہم’ پورا ہونے کے بعد پیر کو حتمی ووٹر لسٹ جاری کر دی ہے۔ اس کے مطابق دہلی کے 70 اسمبلی حلقوں میں کُل ایک کروڑ 55 لاکھ 24 ہزار 858 ووٹر ہیں۔ اس طرح گزشتہ اسمبلی […]

image

دہلی وقف بورڈ کے سی ای او کے طور پرعظیم الحق کی تقرری

دہلی میں اسمبلی انتخاب کے پیش نظر جاری سیاسی سرگرمیوں کے درمیان لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ انہوں نے دہلی وقف بورڈ کے سی ای او کی تقرری کو منظوری دے دی ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے عظیم الحق کے نام پر مہر لگا دی ہے۔ وقف بورڈ کے سی ای […]

image

بہار میں وزیر رتنیش سدا کے ساتھ نئے سال کے پہلے دن بڑا حادثہ

جنتادل یو کے سینئر رہنما اور حکومت بہار میں وزیر رتنیش سدا کے ساتھ نئے سال کے پہلے دن ہی بڑا حادثہ ہو گیا۔ آج صبح ٹہلنے کے لیے نکلے رتنیش سدا کو ایک آٹو نے پیچھے سے زوردار ٹکر مار دی۔ اس ٹکر سے ان کے سر اور پیر میں چوٹ لگی ہے۔ اس […]

image

بہارمیں بی پی ایس سی طلباء اور پولیس میں تصادم

پٹنہ میں ایک بار پھر احتجاج کر رہے طلباء پر پولیس نے لاٹھی چارج کر دیا ہے۔ گاندھی میدان میں اجازت نہ ملنے کے باوجود بھی احتجاج پر بضد بی پی ایس سی امیدواروں نے اتوار (29 دسمبر) کو زبردست احتجاج کیا۔ معاملے کی حساسیت کو دیکھتے ہوئے اتوار کو صبح سے ہی پورے گاندھی […]

image

دہلی میں سردی اور کہرے کی شدت میں اضافہ

نئی دہلی: دہلی میں سردی اور کہرے کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ آج صبح ہلکی بارش کے بعد کہرے نے منظر کو دھندلاکر دیا، جس سے پروازوں اور ٹرینوں پر منفی اثر پڑا۔ انڈیرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کہرے کی وجہ سے صبح 6 بجے مرئیت 100 میٹر تک محدود ہو گئی تھی، […]

image

جنگپورہ سے فرہاد سوری اور مٹیا محل سے عاصم احمد خان اسمبلی انتخابات کے لیے کانگریس امیدوار

کانگریس نے دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کر دی ہے۔ پارٹی نے اپنی فہرست میں 26 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ کانگریس نے اب تک کل 47 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔کانگریس نے اپنی دوسری فہرست میں ریٹھالہ سے سوشانت مشرا، منگول پوری سےہنومان چوہان، شکور […]

image

دہلی کے کئی علاقوں میں ایک بار پھر آبی بحران کا خطرہ

دہلی کے کئی علاقوں میں ایک بار پھر آبی بحران کا مسئلہ پیدا ہونے والا ہے۔ جمنا میں آلودگی کی وجہ سے وزیر آباد واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ میں پیداوار متاثر ہونے کی وجہ سے 30 سے زیادہ علاقوں میں پانی کی سپلائی میں دقت ہو سکتی ہے۔ دہلی جل بورڈ نے کہا ہے کہ جب […]

image

کیجریوال نئی دہلی اور آتشی کالکاجی سےامیدوار

دہلی میں حکمراں عام آدمی پارٹی (عآپ) نے اپنی چوتھی اور آخری امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال اپنی روایتی نشست نئی دہلی سے انتخابات لڑیں گے، جبکہ وزیر اعلیٰ آتشی کالکاجی سے میدان میں ہوں گی۔ وزراء سورو بھاردواج گریٹر کیلاش اور گوپال رائے بابرپور سے پارٹی کے […]

image