Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

جامعہ ایلومنائی رضی ء الاسلام سوگواروں کی موجوگی میں بٹلہ ہاؤس قبرستان میں سپرد خاک

نئی دہلی،27ستمبر (میرا وطن نیوز) جامعہ ایلومنائی اور دہلی کی معروف شخصیت انجینئر رضی ء الاسلام کو منگل کی صبح بٹلہ ہاؤس قبرستان میں بڑی تعداد میں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا۔ان کی نماز جنازہ بٹلہ ہاؤس قبرستان میں ہی پڑھائی گئی۔تدفین میں سماجی،سیاسی اور ملی شخصیات کے ساتھ جامعہ برادری سمیت […]

image

سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کے پیغام کو ڈیجیٹل میڈیا کے ذریعے عام کرنے پر زور

نئی دہلی،22ستمبر (میرا وطن نیوز) جماعتِ اسلامی ہند، دہلی اسٹیٹ کی جانب سے سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کے پیغام کو عام کرنے کے لیے چلائی گئی مہم ”واک وِد پروفیٹ محمد ﷺ“ کے تحت منعقدہ سوشل میڈیا اور ریل مقابلے کے فاتحین میں انعامات اور تمام شرکاء میں اسناد تقسیم کرنے کے لیے دی اسکالر اسکول، […]

image

ایم سی ڈی میں بدعنوانی کے معاملے میں اشتہاری شعبے کے کئی افسران سی بی آئی کی نظر

نئی دہلی،22ستمبر (میرا وطن نیوز) دہلی میونسپل کارپوریشن کے اشتہاری شعبے میں بدعنوانی کے معاملوں کو لے کر سی بی آئی کی کئی سینئرافسرا ن پر نظر ہے۔بتایا جاتا ہے کہ منگل کو سی بی آئی کی ٹیم نے ایک بار پھر سوک سینٹر میں واقع ایم سی ڈی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ اس […]

image

گوا پولیس کی ’پنک فورس‘ کو ماڈل کے طور پر دہلی میں پیش ؎کیا جائے

نئی دہلی،22ستمبر (میرا وطن نیوز) ایل جی سردار ترنجیت سنگھ سندھو نے منگل کو پولیس کمشنر کی موجودگی میں پی ایچ کیو آڈیٹوریم، جئے سنگھ روڈ میں دہلی پولیس کے سینئر افسران سے خطاب کیا۔ 24 جون کو اپنے پہلے دورے کے بعد ایل جی کا پولیس ہیڈ کوارٹر کا یہ دوسرا دورہ تھا اور […]

image

دہلی اسمبلی اسپیکر کی ساؤ پالو ریاست کے وائس گورنر فیلیسیو راموتھ سے خیر سگالی ملاقات

نئی دہلی، 22 ستمبر (میرا وطن نیوز) دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے 69 ویں دولتِ مشترکہ پارلیمانی کانفرنس (سی پی سی) سے متعلق مصروفیات کے سلسلے میں ساؤ پالو کے اپنے مطالعاتی دورے کے دوران، ساؤ پالو ریاست کے وائس گورنر شری فیلیسیو راموتھ کے ساتھ ایک خوشگوار اور بامقصد ملاقات کی۔ ملاقات […]

image

ایڈوکیٹ شاہ جبین قاضی کواردوکی خدمت کیلئے بھارت ایکسپریس کی جانب سے خصوصی اعزاز

نئی دہلی،22ستمبر (میرا وطن نیوز) القاضی اردواکیڈمی اینڈ کوچنگ ٹرسٹ کی بانی وصدرایڈوکیٹ شاہ جبین قاضی کواردو زبان کے فروغ کے لیے خصوصی تعاون پربھارت ایکسپریس نیوزنیٹ ورک کی جانب سے خصوصی اعزاز سے نوازا گیا۔ نئی دہلی کے انڈیا انٹرنیشنل سینٹرمیں قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان (این سی پی یو ایل) کے اشترا […]

image

دہلی ایس آئی آر:

ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ نوٹس کسی مشین کے ذریعہ جاری کیے گئے ہیں نئی دہلی، 22 ستمبر (میرا وطن نیوز) سپریم کورٹ نے دہلی میں خصوصی جامع نظرثانی (ایس آئی آر) کے معاملے کی سماعت کرتے ہوئے منطقی تضادات سے متعلق نوٹس جاری کرنے کے طریقہ کار پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ […]

image

چار ’موبائل نمو شرمک سیوا کیندر‘ وین کوہری جھنڈی دکھا ئی

خدمات خود ان کی دہلیز تک پہنچیں گی: ریکھا گپتا نئی دہلی، 22 ستمبر (میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے منگل کو ’سیوا سنکلپ ابھیان‘ کے تحت چار ’موبائل نمو شرمک سیوا کیندر‘ وین کو دہلی سکریٹریٹ سے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد مزدوروں […]

image

شرجیل امام کو چچازادبھائی کی شادی میں شرکت کیلئے ملی عبوری ضمانت

نئی دہلی، 22 ستمبر(میرا وطن نیوز) دہلی کی کڑکڑڈوما عدالت نے دہلی تشدد کی سازش کے ملزم شرجیل امام کو اپنے چچازاد بھائی کی شادی میں شرکت کے لیے عبوری ضمانت دے دی ہے۔ عدالت نے شرجیل امام کو 4 اکتوبر سے 10 اکتوبر تک عبوری ضمانت دی ہے۔ اس سے قبل 9 مارچ کو […]

image

جمعیت علماء ہندکے مشاورتی اجلاس میں دینی، ملی و تنظیمی امور پرہوا تفصیلی غور و خوض

نئی دہلی، 22 ستمبر(میرا وطن نیوز) جمعیۃ علماء صوبہ دہلی کے زیر اہتمام ضلعی صدور و نظماء، مقامی یونٹس کے ذمہ داران اور اراکین منتظمہ کا ایک اہم مشاورتی اجلاس مسجد تکیہ کالے خاں، نئی دہلی میں صدرِ جمعیۃ علماء صوبہ دہلی مولانا محمد قاسم نوری قاسمی کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس صبح 9 […]

image