Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

خواتین

خواتین کی مدد کےلئے مشرقی دہلی کے شیو وہار میں ’مہیلا ہیلپ ڈیسک‘ کا اہتمام

نئی دہلی،7ستمبر (میرا وطن نیوز ) خواتین اور لڑکیوں کو سماجی تحفظ کی سہولیات، تعلیمی معاونت اور اسکالرشپ کے مواقع سے جوڑنے کے مقصد سے ٹویٹ نے دہلی کے شیو وہار میں مہیلا ہیلپ ڈیسک پروگرام کا انعقاد کیا۔پروگرام کے دورا ن شرکاءکو مرکزی سرکار کی متعلقہ فلاحی اسکیموں اور مختلف اسکالرشپ مواقع کے بارے […]

image

ذاکر نگر میں خواتین کارکنان کا سہ روزہ تنظیمی و تربیتی ورک شاپ

مشاورت، منصوبہ بندی اور اجتماعی کام کے عملی پہلوو ¿ں کا فروغ ذاکر نگر میںخواتین کارکنان کا سہ روزہ تنظیمی و تربیتی ورک شاپ مشاورت، منصوبہ بندی اور اجتماعی کام کے عملی پہلوو ¿ں کا فروغ نئی دہلی،5اگست(میرا وطن نیوز) مقامی جماعت ذاکر نگر کے زیرِ اہتمام”کاَنہُم ± بُن ±یَان µ مَّر ±صُو ±ص µ“ […]

image

جماعت اسلامی ہند شعبہ خواتین کے زیر اہتمام ماحولیاتی بحران پر قومی مباحثہ کا انعقاد

نئی دہلی،5جون (میرا وطن نیوز ) عالمی یومِ ماحولیات کے موقع پر جماعت اسلامی ہند کے شعبہ خواتین کی جانب سے ’ماحولیاتی بحران: اخلا قی ذمہ داریوں کا امتحان‘کے عنوان سے ایک آن لائن قومی مباحثے کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں ماہرین ماحولیات، اساتذہ کرام، سماجی کارکنان اور ماحولیات کے تحفظ کے لیے […]

image

ٹوئیٹ کے زیر اہتمام ”میری کلا میری پہچان“ ورکشاپ کی سند تقسیم تقریب منعقد

نئی دہلی،25مئی (میرا وطن نیوز) خواتین کی تعلیم و بااختیاری کے لیے سرگرم تنظیم دی ویمن ایجوکیشن اینڈ امپاورمنٹ ٹرسٹ (ٹوئیٹ) کے زیر اہتمام سات روزہ اسکل ڈیولپمنٹ ورکشاپ ’میری کلا میری پہچان‘کے اختتام پر سند تقسیم تقریب کا انعقاد جامعہ نگر میں واقع ٹوئیٹ فسیلیٹیشن سینٹر میں کیا گیا۔ اس ورکشاپ کا مقصد خواتین […]

image

جنتر منتر احتجاج معاملہ میںکانگریس لیڈر الکا لامبا قصوروار ، سزاکااعلان 5 جون کو

نئی دہلی، 25 مئی (میرا وطن نیوز ) دہلی کی راو ¿ز ایونیو کورٹ نے کانگریس لیڈر الکا لامبا کو خواتین کے ریزرویشن کے معاملے پر حکم امتناعی کی خلاف ورزی کرنے اور 2024 میں جنتر منتر پر احتجاج کرنے کا مجرم قرار دیا۔ ایڈیشنل چیف جو ڈیشل مجسٹریٹ اشونی پنوار نے الکا لامبا کی […]

image

خواتین کی حفاظت اور اپنے دفاع کےلئے وقف ایک خصوصی اقدام

نئی دہلی ،18مئی (میرا وطن نیوز ) سمپورنا تنظیم اوروی ایچ پی نے مشترکہ طور پر پرشانت وہار، میں واقع بالاجی مندر میں ’شاسترا دیکشا‘ پر و گرام کا انعقاد کیا، جس کا مقصد خواتین میں اپنے دفاع اور انہیں بااختیار بنانے کے بارے میں بیدار ی پیدا کرنا تھا۔ پروگرام کی صدارت سمپورنا کی […]

image

اپوزیشن نے قومی مفاد کے ہر معاملے پر قوم کو دھوکہ دیا: بدھوڑی

نئی دہلی،22اپریل (میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے کہا ہے کہ اپوزیشن پارٹیوں نے اپنی متعصبانہ سیا ست کی وجہ سے ملک کی خواتین کو دھوکہ دیا ہے۔ انہوں نے کر کہا کہ اپوزیشن نے ملک کی نصف آبادی کے حقوق کو پامال کیا ہے اور بلاشبہ […]

image

خواتین کو با اختیار بنانے کے قانون کے بارے میں راہل گاندھی کا بیان

نئی دہلی ،17اپریل (میرا وطن نیوز ) سمپورنا تنظیم نے آج پارلیمانی بحث کے دوران ’ناری شکتی وندن ادھینیم‘ (خواتین کو بااختیار بنانے کے قانون) کے بارے میںلیڈر حزب اختلاف راہل گاندھی کے بیان کی مذمت کی ہے۔ خاص طور پر، تنظیم نے ان کے اس دعوے پر سخت استثنیٰ لیا کہ ایکٹ کا ’خواتین […]

image

خواتین کے دن پر ’مہیلا شکتی ایوارڈز‘ کا تقریب کا انعقاد

نئی دہلی،9مارچ (میرا وطن نیوز ) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر کرشنا ویلفیئر سوسائٹی ٹرسٹ کی جانب سے بھارتیہ ودیا پیٹھ کے آڈیٹو ر یم میں ’مہیلا شکتی ایوارڈز‘ تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ جس میں تعلیم، صحت، قانون، طب اور سماجی خدما ت جیسے اہم شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی 125 […]

image

وزیر اعلیٰ نے سہیلی پنک این سی ایم سی کارڈ کے ساتھ ڈی ٹی سی بس میں کیا سفر

نئی دہلی ،7مارچ (میرا وطن) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ہفتے کو سہیلی پنک این سی ایم سی کارڈ کے ساتھ ڈی ٹی سی بس میں سفر کیا اور تجربہ کیا کہ یہ سہولت زمینی سطح پر کس طرح کام کر رہی ہے۔بس میں سوار ہونے پرکارڈ کو مشین پر صرف ٹیپ کرہوتا ہے اور […]

image