
نئی دہلی، 22 مئی (میرا وطن نیوز ) اتم نگر قتل معاملہ (ایف آئی آر نمبر 122/26) میں دوارکا عدالت نے بے قصور نوجوان عمران عرف بنٹی ولد سیفی محمد کی فوری رہائی کا حکم دیا ہے۔ اسے محض ہم نام ہونے کی بنیاد پر گرفتار کر لیا گیا تھا، وہ گز شتہ تین ماہ […]
نئی دہلی، 22 مئی (میرا وطن نیوز) سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کی نئی سہ لسانی پالیسی پالیسی کو چیلنج کرتے ہو ئے جمعہ کوسپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ آئندہ ہفتے درخواست کی سماعت کرے گی۔ اس موقع پرسینئر وکیل مکل روہتگی نے چیف جسٹس […]
یکم جون کو صبح 7 بجے رہائی اور 3 جون شام 5 بجے تک جیل میں خودسپردگی کا حکم نئی دہلی، 22 مئی (میرا وطن نیوز ) دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کو دہلی تشدد معاملہ کے ملزم عمر خالد کو تین دن کی عبوری ضمانت دے دی ہے۔ جسٹس پرتیبھا سنگھ کی سربراہی والی […]
کئی کالونیوں کےلئے 70فیصد تک چھوٹ، سرکار نے پانی اور سیوریج کے IFC قوانین کو آسان بنا یا نئی دہلی، 22 مئی(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعہ کو کہا کہ سرکارنے عام شہریوں، رہائشی گھرانوں، اداروں اور صنعتوں کو بڑ ی راحت فراہم کرتے ہوئے پانی اور سیوریج انفراسٹرکچر چارجز (آئی […]
نئی دہلی،22مئی(میرا وطن نیوز) راجیہ سبھا کے رکن انجینئر غلام علی کھٹانہ نے جمعہ کو کہاکہ مسلمانوں کوسڑکوں اور چوراہوں پرنمازاداکر نے سے گریزکرناچاہیے، کیونکہ مذہبِ اسلام کسی کو تکلیف پہنچانے یا عوام کیلئے کسی بھی طرح کی دشوار ی پیدا کرنے کی تعلیم نہیں دیتاہے، نیز اگر مقتدی یا مجمع زیادہ ہو تو دو […]
نئی دہلی 22مئی (میرا وطن نیوز) ابوالکلام آزاد اسلامک اویکننگ سنٹر ، نئی دہلی کے صدر مولانا محمد رحمانی سنابلی مدنی حفظہ اللہ نے سنٹر کی جامع مسجد ابوبکر صدیق ، جوگابائی، نئی دہلی میں خطبہ ¿ جمعہ میں کہا کہ اللہ رب العالمین نے سورہ ¿ حج میں ارشاد فرمایا کہ قربانی کے جانوروں […]
نئی دہلی، 22مئی (میرا وطن نیوز) شاہی امام مسجد فتح پوری دہلی مفکر ملت مولانا ڈاکٹر مفتی محمد مکرم احمد نے جمعہ کی نماز سے قبل خطاب میں مسلما نوں سے اپیل کی کہ ےوم عرفہ کا روزہ ضرور رکھیں نیز ایام تشریق میں تکبیرات کا اہتمام کریں اور ملت اسلامیہ کے لیے دعا کریں۔ […]
نئی دہلی، 22 مئی(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعہ کو براڑی اسمبلی حلقہ کے اندر واقع مکھمیل پور گاو ¿ں میں تقریباً 3 ایکڑ پر تیار کیے جانے والے آکسیجن پارک کا سنگ بنیاد رکھا۔ یہ پارک مقامی باشندوں کو ہریالی، صحت، تفریح اور سماجی سرگرمیوں کے لیے بہتر عوامی جگہ […]
نئی دہلی، 22مئی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی بچت اپیل کے درمیان سینکڑوں گاڑیوں اور بسوں کے قا فلے کے ساتھ ایک چھوٹے سے پارک کا افتتاح کرنے پر وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کوشدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سینئر لیڈر اور براڑی سے رکن اسمبلی سنجیو جھا […]
نئی دہلی، 22 مئی(میرا وطن نیوز ) دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر دیویندر یادو نے کہا کہ شہر کے کئی حصوں میں درجہ حرارت 46 ڈگر ی سیلسیس سے تجاوز کر جانے پر دہلی میں شدید گرمی کی صورتحال سے راحت دینے کے لئے دہلی سرکار کاہیٹ ویب سے نمٹنے کا ایکشن پلان لوگوں […]