
دہلی کے لوگ ڈینگی اور ملیریا جیسی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں:دیویندریادو نئی دہلی، 10 جولائی(میرا وطن نیوز) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ راجدھانی کے کئی حصوں میں شدید بارش کی وجہ سے پانی جمع ہو گیا اور سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہو گئی، جس سے لوگوں کی زندگیاں درہم برہم […]
نئی دہلی، 10 جولائی (میرا وطن نیوز) وزیر ٹرانسپورٹ ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے جمعہ کو کہا کہ اب تک تقریباً 15 لاکھ پنک سہیلی اسمارٹ کارڈ جار ی کیے گئے ہیں، اور زیادہ تر خواتین باقاعدگی سے ان کارڈز کے ذریعہ مفت سفر کا فائدہ اٹھا رہی ہیں۔ انہوں نے خواتین سے اپیل کی […]
نئی دہلی ،10جولائی (میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے امیدواروں نے جمعہ کودہلی میونسپل کارپوریشن کے 12 زونوں میں سے 11 میں وارڈ کمیٹی کے چیئرپرسن اور ڈپٹی چیئرپرسن کے عہدوں کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ تمام امیدو ارو ں نے سوک سینٹر میں واقع میونسپل سیکریٹری کے دفتر میں اپنے کاغذات نامزدگی […]
نئی دہلی، 10 جولائی (میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے سابق وزیر اعلی اروند کجریوال نے رام مندر میں چڑھاوا چور ی کے قصورواروں کو سزا دلوانے کے لیے اتوار کو سندرکانڈ کا پاٹھ کرانے اورملک بھر میں دستخطی مہم چلا نے کا اعلان کیا ہے ۔ انہوںنے کہا […]
نئی دہلی، 10 جولائی(میرا وطن نیوز) دہلی کے میئر پرویش واہی کی موجودگی میںبی جے پی کے کونسلروں نے جمعہ کو 11 زونوں میں وارڈ کمیٹیو ں کے انتخابات کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔اس موقع پر ڈپٹی میئر ڈاکٹر مونیکا پنت،ا سٹینڈ منگ کمیٹی کی چیرپرسن ستیہ شرمااور قائد ایوان جے بھگوان یادو اورپارٹی […]
نئی دہلی، 10 جولائی(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی موجودگی میں ’کیچ دی رین‘ اقدام کے تحت اندرا پرستھ گیس لمیٹڈ (آئی جی ایل )، ڈائر یکٹو ریٹ آف ایجوکیشن اور احساس این جی او کے درمیان جمعہ کو ایک اہم سہ فریقی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ اس معاہدے […]
نئی دہلی، 10 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعہ کو مرکزی روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے وزیر نتن گڈکری کو خط لکھ کر جنوبی دہلی میں مانڈی روڈ کو قومی شاہراہ قرار دینے اور اس کی ترقی کو نیشنل ہائی ویز اتھارٹی آف انڈیا (این ایچ اے آئی) […]
نئی دہلی،10جولائی (میرا وطن نیوز) جنوبی ضلع ’دیشا کمیٹی ‘کی میٹنگ کے دوران، دہلی سرکار، دہلی میونسپل کارپوریشن اور ڈی ڈی اے کے افسروں نے اطلاع دی کہ مانسون کے موسم کے دوران ممکنہ پانی جمع ہونے سے نمٹنے کے لیے نالوں کی صفائی اور دیگر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ میٹنگ کی صدارت […]
وزیر اعلیٰ اورہر ش ملہوترا نے کیا استقبال نئی دہلی، 10 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی کی سیاست میں ایک بڑی تبدیلی آئی ہے۔ جمعہ کو اندر پرستھ وکاس پارٹی کے کنوینر مکیش گوئل اور پا ر ٹی کے 15 ارکان بی جے پی میں شامل ہو گئے۔ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا اور دہلی بی […]
نئی دہلی ،8جولائی (میرا وطن نیوز ) دہلی کے میئر پرویش واہی نے بدھ کومرکزی وزیر داخلہ اور تعاون امت شاہ سے ملاقات کی۔ انہوں نے میٹنگ کے دوران راجدھانی میں صفائی کے نظام کو مضبوط بنانے اور دہلی کی تین لینڈ فل سائٹس پر بائیو مائننگ اور ویسٹ پروسیسنگ کی سرگرمیوں کی پیش رفت […]