Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

اروند کجریوال کےلئے’ سندرکانڈ پاٹھ‘ کا اہتمام سیاسی چال سے زیادہ کچھ نہیں ہے

نئی دہلی، 12 جولائی(میرا وطن نیوز) دہلی بی جے پی کے صدر ہرش ملہوترا نے کہا کہ عام آدمی پارٹی اور اروند کجریوال کے لیے سندر کا نڈ پا ٹھ ‘ کا اہتمام سیاسی چال سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔ وہ دہلی میں جب بھی ان کے سیاسی مفا د ا ت کے لیے ان […]

image

نیشنل اکالی دل تنظیم کو مضبوط بنانے کےلئے ملک گیر میٹنگ کرے گا: پرمجیت سنگھ پما

نئی دہلی،12جولائی (میرا وطن نیوز ) نیشنل اکالی دل نے تنظیم کو مضبوط اور فعال بنانے کے لیے دہلی سمیت مختلف ریاستوں میں میٹنگیں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اعلان پارٹی کے قومی صدر پرمجیت سنگھ پما نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان میٹنگوں کے ذریعے بڑی تعداد میں نئے ممبران کو […]

image

مرکزی سرکارنے دہلی میں بنیادی ڈھانچے کے 28 پروجیکٹوںکےلئے 1,647 کروڑروپے کئے منظور

نئی دہلی، 12 جولائی(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ مرکزی سرکارنے راجدھانی کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کرنے کے لیے اہم فیصلہ لیا ہے جس کے تحت دہلی سرکارکے 28 اہم سرمایہ پروجکٹس کو ’سرمایہ کاری کے لیے ریاستوں کے لیے خصوصی مدد‘(ایس اے ایس سی آئی ) اسکیم کے […]

image

دہلی سرکار نے آرکائیوز اور آرکیالوجی ریسرچ فیلوشپ اسکیموں کو منظوری دی

نئی دہلی، 11 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی سرکار نے راجدھانی کے تاریخی اور ثقافتی ورثے کی تحقیق اور تحفظ کی حوصلہ افزائی کے لیے ’آر کا ئیول ریسرچ فیلوشپ‘ اور’آرکیالوجیکل ریسرچ فیلوشپ‘ اسکیموں کو منظوری دی ہے۔ یہ اسکیمیں دہلی کی تاریخ کو تحقیق پر مبنی اور مستند شکل میں محفوظ کرنے کے ساتھ […]

image

کانگریس کارام مندر کے اردگرد ہونے والی لوٹ مار کے فرانزک آڈٹ کا مطالبہ`

نئی دہلی، 11 جولائی(میرا وطن نیوز) کانگریس ورکنگ کمیٹی کے رکن، آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے سینئر ترجمان اور راجیہ سبھا کے رکن اسمبلی ابھیشیک منو سنگھوی نے ریاستی کانگریس دفتر راجیو بھون میں منعقد پریس کانفرنس میں کہا کہ ایودھیا میں رام مندر کے عطیات کی لوٹ مار ایک ’معمولی غلطی‘ نہیں تھی بلکہ […]

image

وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی درخواست پر آدرش نگر ریلوے اسٹیشن پر دو بڑی ٹرینیں رکیں گی

نئی دہلی، 11 جولائی(میرا وطن نیوز) وزیر اعلی کی کوششوں کاشمالی اور مغربی دہلی کے لاکھوں ریل مسافروں کو کافی فائدہ ہونے والا ہے۔ مر کز ی وزیر ریلوے اشونی ویشنو نے ریکھا گپتا کی درخواست کو قبول کرتے ہوئے آدرش نگر ریلوے اسٹیشن پر دو اہم ٹرینوں کو روکنے کی منظوری دے دی ہے۔ […]

image

عوامی مسائل کا فوری اور موثر حل ہماری اولین ترجیح: میئر

V نئی دہلی، 11 جولائی (میرا وطن نیوز) میئر پرویش واہی نے ہفتہ کے روز اپنے علاقائی دفتر روہنی میں منعقدہ ’جن سنوائی‘ کے دوران علاقے کے لوگوں کے مسائل سنے اور ان کے جلد حل کا یقین دلایا۔اس ’جن سنوائی‘ میں مقامی لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنے مختلف مسائل اور […]

image

کجریوال کا سرکار کے ای20- سے متعلق ’سفید جھوٹ‘کو بے نقاب کرنے کا دعویٰ

نئی دہلی، 11جولائی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے ای20-پیٹرول کے استعمال سے گاڑیوں پر پڑنے والے اثرات کا جائزہ لینے کے لیے ایک پیٹرول پمپ اور سروس اسٹیشن کا دورہ کر سرکار کے ای20- سے متعلق ’سفید جھوٹ‘کو بے نقاب کرنے کا دعویٰ کیا۔ انہوں نے پیٹرول بھرانے […]

image

این ڈی ایم سی کی ہائی ٹیک، ڈیجیٹل، اور جدید ترین جے پرکاش نارائن پبلک لائبریری کا افتتاح

راجیش شرما نئی دہلی، 11 جولائی(میرا وطن نیوز ) عوامی معلومات کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے اور معاشرے میں پڑھنے اور سیکھنے کے ایک مضبوط کلچر کو فروغ دینے کے مقصد سے ایک تاریخی پہل میں مرکزی وزیر داخلہ اور تعاون امت شاہ نے ہفتے کو نئی دہلی میونسپل کونسل (این ڈی ایم سی […]

image

کیا بھارت میں عیسائیوں کو رہنے کا حق نہیں ہے ؟

نئی دہلی، 10جولائی(میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے پارلیمانی پارٹی کے قائد اور راجیہ سبھا کے رکنِ پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے ملک بھر میں عیسائی برادری، پادریوں، گرجا گھروں اور عیسائی اداروں پر بڑھتے ہوئے حملوں پر شدید تشویش کا اظہا ر کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھا ہے۔ انہوں […]

image