
نئی دہلی، 4 ستمبر (میرا وطن نیوز ) دہلی کے چیف الیکشن آفیسر(سی ای او) دفتر نے کہا ہے کہ خصوصی نظرثانی (ایس آئی آر) کے تحت جو اہل ووٹر مقررہ مدت میں گنتی فارم جمع نہیں کرا سکے، وہ اب بھی ووٹر لسٹ میں اپنا نام شامل کراسکتے ہیں۔ ایسے افراد 30 ستمبر تک […]
دونوں خاتون صحافیوں کے ساتھ مذہب کے نام پر امتیازی سلوک کیے جانے کی تحقیقات ہونی چاہیئے نئی دہلی، 4 ستمبر ( میرا وطن نیوز ) سوشل اینڈ آرٹی آئی ایکٹیوسٹ محمد شاہد گنگوہی اور ساو ¿تھ ایشین مائنارٹی لائرز ایسوسی ایشن ( ساملا ) کے سکریٹری جنرل ایڈووکیٹ فیروز خان غازی نے 4PM نیوز […]
نئی دہلی،4ستمبر (میرا وطن نیوز ) صدر بازار کے قطب روڈ علاقے میں شری کرشن جنم اشٹمی کا تہوار عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ صدر بازار باری مارکیٹ ٹریڈ ایسوسی ایشن کے صدر پرمجیت سنگھ پما کی صدارت میں منعقد تقریب میں راکیش یادو ، ورندر آریہ، کلدیپ سنگھ، سنیل پوری، را جیش […]
نئی دہلی، 3 ستمبر(میرا وطن نیوز ) نئی دہلی میونسپل کونسل نے شہریوں اور سیاحوں کو بہتر شہری سہولیات فراہم کرنے اور عوامی سہولت کو بڑھا نے کے لیے ایک اہم اقدام کے تحت کناٹ پلیس میں 11 پبلک ٹوائلٹ یونٹس (پی ٹی یو) کے کام کے اوقات کو آدھی رات تک بڑھانے کا فیصلہ […]
نئی دہلی، 3 ستمبر(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعرات کو ڈی ٹی سی کے تہہ کھنڈ ڈپو میں ایک خودکار ٹیسٹنگ اسٹیشن (اے ٹی ایس) کا افتتاح کیا۔ انہوں نے حسن پور اور غازی پور ڈپو میں پبلک الیکٹرک وہیکل (ای وی) چار جنگ اسٹیشنوں کا بھی آغاز کیا۔ اس موقع […]
کونسلرز کی جمہوری آئینی عمل میں خلل ڈالنے کی کوشش،پریذائیڈنگ آفیسر کے ساتھ بدسلوکی :میئر آپ کونسلروں نے میئر کے دفتر میں توڑ پھوڑ کی اور سیکورٹی اہلکاروں سے ہاتھا پائی کی :پرویش واہی نئی دہلی، 3 ستمبر(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایم سی ڈی ایڈہاک […]
نئی دہلی، 3 ستمبر (میرا وطن نیوز) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعرات کو ساکیت میں میکس اسمارٹ سپر اسپیشلٹی اسپتال کا افتتاح کیا۔ اس دوران انہوں نے وہاں پودار بھی لگایا۔ اس موقع پر دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا، مقامی رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی، وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ، […]
نئی دہلی، 2 ستمبر(میرا وطن نیوز) وزیر اعلی ریکھا گپتا نے بدھ کے روز مکھیہ منتری جن سیوا سدن میں منعقدہ عوامی سماعت کے دوران دہلی کے مختلف حصوں کے شہریوں کے ساتھ براہ راست بات چیت کی۔ انہوں نے ایک ایک کر کے شہریوں کے مسائل اور شکایات سنیں اور متعلقہ حکام کو ہدایت […]
نئی دہلی 2ستمبر (میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن کی خصوصی کمیٹیوں کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین بدھ کو بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔ ان میںسینئر کونسلر پرموشن کمیٹی کے چیئر مین مکیش گوئل اور ڈپٹی چیئر پرسن رینا مہیشوری ،ورکس کمیٹی کی چیئر پرسن پریتی اور ڈپٹی چیئر مین دھرمبیر شرما ،میڈیکل کمیٹی کے […]
نئی دہلی، 2 ستمبر (میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ نے 2020 کے دہلی فسادات کے دوران انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے افسر انکت شر ما کے قتل کے لئے ٹرائل کورٹ کی جانب سے دی گئی عمر قید کی سزا کو چیلنج کرنے والی طاہر حسین کی عر ضی پر سماعت کرتے ہوئے […]