
نئی دہلی ،6جون (میرا وطن نیوز ) دہلی کے ڈپٹی میئر ڈاکٹر مونیکا پنت نے غازی پور لینڈ فل سائٹ کا معائنہ کیا۔اس موقع پر اسٹینڈنگ کمیٹی کی چیئرپرسن ستیہ شرما، ڈی ای ایم ایس کمیٹی کے چیئرمین سندیپ کپور اور شاہدرہ جنوبی اور شا ہد رہ شمالی زون کے کونسلر موجود تھے۔معائنہ سے قبل […]
راجدھانی کے لوگوں سے پانی کے تحفظ کو عوامی تحریک بنانے کی اپیل نئی دہلی، 6 جون (میرا وطن نیوز ) دہلی سرکار بارش کے پانی کو جمع کرنے(رین واٹر ہارویسٹنگ) کو عوامی شراکت کی مہم بنانے جا رہی ہے ۔ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ وزیر اعظم کی ’کیچ دی رین‘کی اپیل […]
نئی دہلی، 6جون(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے ایک فوت شدہ اور ایک معطل جونیئر انجینئر (جے ای) کے تبادلے کے حکم پر بی جے پی کے زیر اقتدار ایم سی ڈی کی کارکردگی پر سنگین سوالات اٹھائے ہیں۔ ایم سی ڈی میں قائد حز ب اختلاف انکش نارنگ نے کہا کہ یہ […]
قصور واروں پرڈی ایم ایکٹ کے تحت قید اور بھاری جرمانے کی دفعات لگیں گی فرائض میں غفلت برتنے والے اہلکاروں کے اثاثوں سے اخراجات کی وصولی غفلت برتنے والے افسران کی براہ راست ایف آئی آر اور معطلی کرنے کا حکم ڈرون سروے، سیٹلائٹ مانیٹرنگ، ایک سرشار پورٹل، اور ٹاسک فورس کے ذریعہ نگرانی […]
نئی دہلی، 5جون(میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور ایم سی ڈی میں قائد حزب اختلاف انکش نارنگ نے مالویہ نگر آتشزد گی اور ساکیت میں عمارت گرنے کے حادثے کے لیے بی جے پی کی دہلی سرکار اور ایم سی ڈی کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے وزیراعلیٰ ریکھا گپتا اور میئر […]
نئی دہلی، 5 جون(میرا وطن نیوز) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ سرکار کی بدعنوانی اور ناکامی کی وجہ سے راجدھانی میں روزا نہ لوگ اپنی جانیں گنوا رہے ہیں۔ لودھی کالونی میں آج کا واقعہ جہاں لودھی ہوٹل کے قریب سیوریج پائپ لائن کی کھدائی کے کام کے دوران دیوار گرنے سے […]
نئی دہلی ،5جون (میرا وطن نیوز ) میئر پرویش واہی نے جمعہ کو میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطا بق کونسلرو ں اور میونسپل افسران کو سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے نئے قوانین سے آگاہ کیا گیا۔ اس موقع پر این جی اوز اور ماہرین نے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے نئے […]
نئی دہلی، 5 جون(میرا وطن نیوز ) دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر دیویندر یادو کی ہدایات کے تحت ڈی پی سی سی کے جنرل سکریٹری (تنظیم) اور کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے چیئرمین انل بھاردواج نے اعلان کیا کہ فی الحال تنظیم کے کامو ں اور کام کاج کی نگرانی کرنے والے تمام مبصرین کی تقرری […]
نئی دہلی، 5 جون(میرا وطن نیوز ) عالمی یوم ماحولیات کے موقع پردہلی بی جے پی کے ’ایک پیڑ ما ںکے نام‘ پروگرام کے کنوینر، بی جے پی تنظیم نے تمام 256 ’منڈلوں‘ میں شجرکاری مہم چلائی، جس میں ریاستی صدر ہرش ملہوترا سمیت کئی سینئر لیڈران نے شرکت کی۔ایم ایل اے راجکمار بھاٹیہ کے […]
بدھوڑی کی وزیر اعلی سے ملاقات کی ،’او-زون‘ اسٹیٹس کو ہٹانے کےلئے حقائق پیش کیے بدر پور اور اوکھلاسمیت چار اسمبلیوں کے تحت پانچ پارلیمانی حلقوں کی کالونیاں ہیں شامل نئی دہلی،5جون (میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے جمعہ کودہلی سکریٹریم میں وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا سے […]