
نئی دہلی، 17 اگست(میرا وطن نیوز ) دہلی کو صاف ستھرا، خوبصورت اور کچرے سے پاک بنانے کے عزم کو ایک عوامی تحریک میں تبدیل کر تے ہوئے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے پیر کو دہلی میونسپل کارپوریشن کے ہیڈکوارٹر میں واقع کیدارناتھ سا ہنی آڈیٹوریم میں ’کچرے سے آزادی – صفائی مہم 2026‘ کا […]
نئی دہلی ،15 اگست(میرا وطن نیوز ) نئی دہلی میونسپل کونسل کے چیئرمین منوج کمار دویدی نے ہفتے کو ہندوستان کے 80ویں یوم آزادی کے موقع پر این ڈی ایم سی ہیڈکوارٹر پالیکا کیندر میں قومی پرچم لہرایا۔این ڈی ایم سی کے وائس چیئرمین کلجیت سنگھ چہل، کونسل ممبران انل والمیکی اور ڈی پی سنگھ، […]
نئی دہلی، 15اگست(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر تمام اہلِ وطن کو مبارکباد پیش کی اور اپنے حقوق کے لیے سرکار سے سوال کرنے کے لیے آگے آنے والی جن زی اور جن الفا کی ہمت کی بھرپور تعریف کی۔ انہوں نے […]
نئی دہلی، 15 اگست(میرا وطن نیوز ) یوم آزادی کے موقع پر دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ہفتہ کو چھترسال اسٹیڈیم سے دہلی کے شہریوں سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کی سرکار سنجیدگی سے اسکیموں اور عوامی بہبود کے پروگراموں کو نافذ کر رہی ہے جو دہلی کو ملک کی […]
نئی دہلی، 15 اگست(میرا وطن نیوز ) یوم آزادی کے مبارک موقع پرپردیش کانگریس صدردیویندر یادو نے ہفتے کو ریاستی کانگریس دفتر راجیو بھون میں ترنگا لہرایا۔ پرچم کشائی کے بعد قومی ترانہ پیش کیا گیا اور پارٹی کے ارکان نے عظیم آزادی پسندوں اور شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے ملک کی […]
نئی دہلی،15اگست (میرا وطن نیوز) 80ویں یوم آزادی کے موقع پر صدر بازار میں سودیشی مارکیٹ ٹریڈرس ایسوسی ایشن کی جانب سے پرچم کشائی کی گئی۔ یہ تقریب ایسوسی ایشن کے صدر شاکر بھائی اور خزانچی راجکمار گپتا کی قیادت میں منعقد ہوئی جس میں تاجروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنے حب […]
نئی دہلی، 14 اگست (میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور ایم سی ڈی لیڈر آف اپوزیشن، انکش نارنگ نے جمعہ کو اپنے وارڈ کے نگم پرتیبھا ودیالیہ میں منعقدہ 80ویں یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کی اور حب الوطنی کے اس مقدس موقع کو چھوٹے بچوں کے ساتھ جوش و […]
نئی دہلی، 14 اگست (میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا جمعہ کو بھارت منڈپم میں منعقدہ بھارتی تجارتی میلہ 2026 میں شریک ہوئیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ تاجر اور صنعت کار ملک کی معاشی طاقت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں اور دہلی حکومت ان کی محنت […]
نئی دہلی،13اگست(میرا وطن نیوز) مرکزی وزیر برائے سڑک نقل و حمل اور شاہراہیں نتن گڈکری نے کہا ہے کہ دہلی میں ٹریفک کی بھیڑ کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے 1.5 لاکھ کروڑ روپے کی لاگت کے منصوبے بنائے گئے ہیں۔ ان منصوبو ں میں مختلف فلائی اوورز، نیشنل ہائی ویز، ٹنل، سب ویز، انڈر […]
نئی دہلی، 13 اگست(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے جمعرات کو قرول باغ ضلع کے زیر اہتمام یوم آزادی کی تقریب میں پرچم کشائی کی ۔ تقریب کا انعقاد ضلع صدر مہندر بھاسکر نے کیا تھا۔ جس میںانل بھاردواج، ہری شنکر گپتا، جگجیون شرما، مدن کھیروال،مہیندر بھاسکر، محمد عثمان، راہل دھانک، […]