Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

خدمت ہمارا سب سے بڑا فرض ہے، تعلیم کے بغیر معاشرتی ترقی ناممکن ہے: تال چڈھا

نئی دہلی،20جولائی (میرا وطن نیوز ) سورت ایونٹس فاو ¿نڈیشن ٹرسٹ کی جانب سے پیر کو پنجابی باغ کلب کے ایکویریم ہال میں’لائف ٹائم اچیو منٹ ایوارڈ تقریب‘کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں، ملک بھر سے منتخب 111 ممتاز شخصیات، جن میں سماجی کارکن، ڈاکٹر، وکلاء، اساتذہ اور دیگر شامل ہیں جنہوں نے مختلف شعبوں […]

image

شیلا دکشت کی برسی کے موقع پرانہیں خراج عقیدت پیش

ریاستی دفتر راجیو بھون میں ان کی تصویر پر گل پوشی کی گئی ن کی قیا د ت میں کانگریس سرکار نے دہلی کو ترقی کی نئی بلندیوں تک پہنچایا عام آدمی پارٹی اور بی جے پی کی سرمار میں شہر کو برباد کر دیا گیا:دیویندر یادو نئی دہلی، 20 جولائی(میرا وطن نیوز ) پردیش […]

image

دہلی بی جے پی پردیش عہدیداروں کی نئی ٹیم کا اعلان

ٹیم تنظیم کو مضبوط کرے گی ،مرکزی اور ریاستی سرکار کی اسکیموں کا فائدہ عوام تک پہنچائے گی :ہرش ملہوترا نئی دہلی، 20 جولائی(میرا وطن نیوز) بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری نتن نوین کی منظوری سے اور قومی قیادت کے ساتھ مشاورت سے د ہلی بی جے پی کے صدر ہرش ملہوترانے پیر […]

image

کجریوال نے سی جے پی مظاہرین پر لاٹھی چارج کی مذمت کی

نئی دہلی، 20 جولائی (میرا وطن نیو٬) عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور دہلی کے سابق وزیر اعلی اروند کجریوال نے پیر کو کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے جنتر منتر سے پارلیمنٹ مارچ کے دوران ہوئے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کے استعمال کی سخت مذمت کی۔ انہوں نے مرکزی سرکار سے اپنا […]

image

پارلیمنٹ میں پیپر لیک معاملے اور وانگچک کے مطالبات پر کرائی جائے بحث

نئی دہلی، 19جولائی(میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنما اور رکنِ راجیہ سبھا سنجے سنگھ نے پیپر لیک، پرامن مظاہرین کے خلاف پو لیس کارروائی اور سونم وانگچک کے مطالبات پر پارلیمنٹ میں بحث کرانے کے مطالبے کے ساتھ راجیہ سبھا کے سیکریٹری جنرل کو نوٹس دیا ہے۔ سنجے سنگھ نے کہا کہ […]

image

وزیر اعلیٰ کا اپنی سالگرہ پر خاندان سمیت بابا شری کاشی وشوناتھ اور شری کال بھیرو کے مندروںکا دورہ

نئی دہلی/ وارانسی، 19 جولائی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے اتوار کو بابا شری کاشی وشوناتھ اور شری کال بھیرو – کاشی کے ’کوتوال‘ (سرپر ست دیوتا) کے مقدس قدموں پر رسمی پوجا کی۔ اپنے خاندان کے ساتھ، اس نے بابا شری کاشی وشوانا تھ کے مقدس قدموں پر ’جلابھشیک‘ (پانی […]

image

وانگچک سیاسی کارکن کے طور پر نہیں، بلکہ پورے اپوزیشن کے طور پر احتجاج کر رہے تھے:ہرش ملہوترا

نئی دہلی، 19 جولائی(نیرا وطن نیوز ) دہلی بی جے پی کے صدر ہرش ملہوترا نے کہا کہ اتوار کو دہلی ہائی کورٹ میں ایم پی کپل سبل اور وویک تنکھا جیسے سینئرپروفائل، مہنگے وکیلوں کا پیش ہونا، جو سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال کے سلسلے میں عبوری راحت مانگ رہے ہیں، یہ ظاہر کرتا […]

image

ملک کو تعلیمی انقلاب کی سخت ضرورت ہے :منیش سسودیا

نئی دہلی، 19جولائی(میرا وطن نیوز ) دہلی کے سابق وزیر تعلیم منیش سسودیا اتوار کو سونم وانگچک کی حمایت میں جنتر منتر پہنچے، جہاں انہوں نے تعلیمی نظام میں انقلابی اصلاحات کا مطالبہ کرنے والے نوجوانوں کے حوصلے کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ اب ملک کو ایک حقیقی تعلیمی انقلاب کی اشد ضرورت ہے، […]

image

بھلسوا میں 7,400 ای ڈبلیو ایس فلیٹس کا آشیش سود کا معائنہ کافی نہیں

بی جے پی اور آپ کو 14 سال کی ناکامی کا جواب دینا ہوگا: دیویندر یادو نئی دہلی ،19جولائی (میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے دہلی کے وزیرشہری ترقیات آشیش سود کے ذریعہ ’جہاں جھگی، و ہین مکان‘ اسکیم کے تحت بھلسوا (جہانگیر پوری پاکٹ-II) میں جھگی والوں کے لئے تعمیرکئے […]

image

محمد علی جوہر یونیورسٹی رامپور کو سیاسی اختلافات کی بھینٹ نہیں چڑھایا جانا چاہیے: امانت اللہ خاں

نئی دہلی ،19جولائی (میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے اوکھلا اسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی اور نوجوان مسلم لیڈر امانت اللہ خاں نے رامپور ڈیو لپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) کی جانب سے محمد علی جوہر یونیورسٹی کی 38 عمارتوں کو منہدم کرنے کے جاری نوٹس پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے […]

image