Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

سیدالجب عمارت گرنے اور حوض رانی آتشزدگی کے واقعہ کے متاثرین کو ملا معاوضہ

نئی دہلی، 22 جون(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے پیر کودہلی سکریٹریٹ میں سیدالجاب میں المناک عمارت کے گرنے اور حوض را نی، مالویہ نگر میں زبردست آتشزدگی میں اپنے پیاروں کو کھونے والے خاندانوں سے ملاقات کی۔ اس نے متاثرہ خاندانوں میں سے ہر ایک کو 10 لاکھ روپے کی ایکس […]

image

این ڈی ایم سی نے سانگلی اپارٹمنٹس کو آٹھویں ’انوپم کالونی‘قرار دیا:کیشو چندرا

نئی دہلی، 22 جون (میرا وطن نیوز) نئی دہلی میونسپل کونسل کے چیئرمین کیشو چندرا نے پیر کو دہلی کے کوپرنیکس مارگ پر واقع سانگلی اپارٹمنٹس میں ایک تختی کی نقاب کشائی کی، جس میں اسے ’انوپم کالونی‘قرار دیا۔ یہ اعزاز سانگلی اپارٹمنٹس کو ا یک ماڈل رہائشی کالونی کے طور پر دیا گیا جو […]

image

ایک دہائی طویل خواب کی تعبیر،باراپلا فیز 3 ہوا تیار :پرویش صاحب سنگھ

نئی دہلی، 22 جون(میرا وطن نیوز ) تقریباً 11 سال کے طویل انتظار، بے شمار چیلنجوں اور بار بار توسیع شدہ ڈیڈ لائن کے بعد دہلی کے باراپلا فیز-3 پروجیکٹ نے پیر کوایک اہم سنگ میل حاصل کیا۔ دریائے جمنا پر پروجیکٹ کے آخر ی ڈ یک سلیب کی کامیاب کاسٹنگ کے ساتھ اس ایلیویٹیڈ […]

image

غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کرنے ایم سی ڈی افسروں کو دھمکا رہے ہیں بھاجپا کونسلر

نئی دہلی، 22جون(میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن میں قائد حزب اختلاف انکش نارنگ نے شاہدرہ سا ¶تھ زون کے بلڈنگ ڈپا ر ٹمنٹ میں تعینات جونیئر انجینئر (جے ای)روہت ناگپال کے ساتھ بی جے پی کونسلر میناکشی شرما کے ذ ریعہ مبینہ بدتمیزی اور دبا ¶ ڈالنے کے واقعے کو انتہائی سنگین قرار […]

image

کجریوال را م مندر کے درشن کرنے کےلئے ایودھیا جائیں گے جمعہ کو

نئی دہلی، 22جون(میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال آئندہ جمعہ کو رام للا کے درشن کے لیے ایودھیا جائیں گے۔ رام مندر کے چڑھاوے میں مبینہ چوری کا معاملہ سامنے آنے کے بعد اروند کجریوال کا یہ پہلا دورہ ¿ ایودھیا ہوگا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر […]

image

دہلی میں سرکاری خدمات کےلئے وقت کی حد، ٹائم باو ¿نڈ ڈیلیوری سسٹم میں 23 نئی خدمات شامل

نئی دہلی، 22 جون (میرا وطن نیوز) گڈ گورننس، شفافیت اور عوامی سہولیات کو مضبوط بنانے کی سمت میں ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے دہلی سرکار نے دہلی کے شہریوں کے حقوق کے لیے ٹائم باو ¿نڈ ڈیلیوری آف سروسز ایکٹ، 2011 کے تحت 23 نئی خدمات کو ٹائم باو ¿نڈ سروس ڈیلیوری سسٹم میں […]

image

سرائے کالے خان بس اڈے سے ودودرا-ممبئی ہائی وے سے جوڑنے والی شاہراہ جلد کھلے گی

نئی دہلی،21جون (میرا وطن نیوز ) مقامی ممبر پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے اپنے پارلیمانی حلقہ میں منعقد تقریبات میں کہاکہ جنوبی دہلی میں ٹریفک کے مسائل کو حل کرنے کے لیے مخصوص اقدامات کیے گئے ہیں، جس میں مرکزی اور دہلی سرکاروں دونوں کی جانب سے مختلف اسکیمیں شامل ہیں۔ کلیدی پروجیکٹوں میں […]

image

جامع مسجد دہلی کے عقب میں واقع پارک میں یوگا مشق کا انعقاد

نئی دہلی ،21جون (میرا وطن نیوز ) دہلی بی جے پی اقلیتی مورچہ کی جانب بین الاقوامی یوگا کے موقع پر جامع مسجد دہلی کے عقب میں واقع پارک میں یوگا مشق کا انعقاد کیا گیا ۔مورچہ کے صدر انیس عباسی کی قیادت اور سینئر لیڈر عاطف رشید کی رہنمائی میں منعقداس یوگا مشق میں […]

image

دہلی بی جے پی او بی سی مورچہ کی جانب سے این ڈی ایم سی آڈیٹوریم میں تقریب منعقد

نئی دہلی، 21 جون(میرا وطن نیوز ) دہلی بی جے پی کے او بی سی مورچہ کی جانب سے اتوار کواین ڈی ایم سی آڈیٹوریم میں تقریب منعقد کی گئی ۔ اس موقع پرراجیہ سبھا کی رکن منتخب ہونے کے بعددہلی تنظیم کی شریک انچارج ڈاکٹر الکا گرجر کو استقبالیہ دیا گیا۔مرکزی وزیر مملکت اور […]

image

میئر نے ڈاکٹر امبیڈکر اسٹڈیم میں اجتماعی یوگا مشق کی

نئی دہلی ،21جون (میرا وطن نیوز ) دہلی کے میئر پرویش واہی نے ڈاکٹر امبیڈکر اسٹیڈیم میں ایم سی ڈی کے اسکولی بچوں کے ساتھ اجتماعی یوگا مشق کی ۔اس موقع پرچیئر پرسن اسٹینڈنگ کمیٹی ستیہ شرما ،چیئر پرسن سینٹرل زون یوگیتا سنگھ ،کونسلر سا ریکا چودھری اورسمن کمار گپتا ،میونسپل کمشنر سنجیو کھروار ،ایڈیشنل […]

image