Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

لوگوں پر ای 20-پٹرول مسئل کرنے کےلئے مودی سرکار نے آٹو کمپنیوں سے جھوٹ بلوایا:کجریوال ملک میں 22کروڑ موٹر سائکلیں اور 8کروڑ کاریں ای20-کے مطابق نہیں ہیں

نئی دہلی، 7جولائی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے الزام لگایا ہے کہ مودی سرکار عوام پر ای20-پٹرول مسلط کرنے کے لیے نئے نئے حربے استعمال کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرکارنے ماروتی سوزوکی ، ٹویوٹا کرلوسکر اور ہیرو موٹوکارپ جیسی آٹو کمپنیوں سے یہ جھوٹ بلوایا […]

image

ماحولیاتی توازن کی فکر کے بغیر ترقی بے معنی، ہم دہلی رج کو پھر سرسبز بنائیں گے

دہلی کے لوگوں کو12 لاکھ سے زائد پودے مفت تقسیم کیے جائیں گے:وزیر اعلیٰ نئی دہلی، 7 جولائی(میرا وطن نیوز ) دہلی کے ماحولیاتی تحفظ، صاف نقل و حمل کے نظام اور جدید عوامی بنیادی ڈھانچے کو نئی تحریک دیتے ہو ئے مرکزی وزیر داخلہ اور تعاون امت شاہ نے منگل کو راجدھانی میں ’ایک […]

image

دہلی میں ٹرانسپلانٹ کئے گئے پیڑوں کے زندہ رہنے کی شرح بہت کم ہے:یادو

نئی دہلی، 7 جولائی(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ ایک طرف دہلی کے محکمہ جنگلات نے سروجنی نگر جی پی آر اے ہاﺅسنگ پروجیکٹ کے لئے نیشنل بلڈنگ کنسٹر کشن کارپوریشن(این بی سی سی ) کو 1,091 درختو ں کو دوسری جگہ لگانے اور 42پیڑوں کو کاٹنے کی منظوری […]

image

دہلی کو 300 نئی الیکٹرک بسیں ملیں، امت شاہ نے بسوں کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

نئی دہلی، 7 جولائی(میرا وطن نیوز) مرکزی وزیر داخلہ اور تعاون امت شاہ نے 300 نئی زیرو ایمیشن الیکٹرک بسوں کو ہری جھنڈی دکھا کر منگل کو دہلی ٹرانسپورٹ کارپوریشن (ڈی ٹی سی ) کے بیڑے میں شامل کیا۔ ان میں 195 ‘دیوی’ زمرے کی 9 میٹر الیکٹرک بسیں اور 105 جدید ترین 12 میٹر […]

image

دہلی کے تمام 5,633 اسکولو ں میں ایک جامع حفاظتی چیک لسٹ نافذ کی جارہی ہے

نئی دہلی، 6 جولائی(میرا وطن نیوز ) دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر سردار ترنجیت سنگھ سندھو اور وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے پیر کو لوک نواس میں ’بچوں کے تحفظ کے مہینے‘کے حصے کے طور پر نافذ کیے جانے والے مختلف پروگراموں، مہموں اور حفاظتی اقداما ت کے بارے میں اعلیٰ سطحی جائزہ لیا، جو پورے […]

image

راجدھانی میں ایس آئی آر عمل جاری ہے ،فارم ضرور بھریں

فارم بھرمیں جلد بازی نہیں کریں اور قطعی نہیں گھبرائیں نئی دہلی، 6 جولائی(میرا وطن نیوز ) قومی راجدھانی میں 30جون سے ایس آئی آر (SIR)کا عمل جاری ہے ۔دہلی پردیش کانگریس کے ترجمان کنور شہزاد نے مٹیا محل اسمبلی حلقہ کے عوام سے اپیل کی ہے کہ الیکشن کمیشن کے تحت تقرر بی ایل […]

image

ڈاکٹر وتسلا اگروال کو آپ کے دور حکومت میں چار اداروں کا سربراہ کیوں مقرر کیا گیا

نئی دہلی ،6جولائی (میرا وطن نیوز ) دہلی بی جے پی صدر ہرش ملہوترا نے عام آدمی پارٹی کے ذریعہ ریکھا گپتا سرکار پر لگائے جا رہے الزام پر پلٹ وار کرتے ہوئے کہا کہ اس پارٹی کا جنم ہی سرکاروں اور دیگر سیاسی پارٹی کے لیڈروں پر وقتاً فو قتاًتبصرے عام بات ہے ۔انہوں […]

image

وزیر اعلیٰ نے اسکولوں ، مانسون انتظام اور کانوڑ یاترا کی تیاریوں کو لے کر جائزہ میٹنگ کی

نئی دہلی، 6 جولائی(میرا وطن نیوز ) ڈی ڈی سی اپیکس کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعلی ریکھا گپتا نے پیر کو ’مشن کایا کلپ‘ کے تحت سرکاری اسکولوں میں چلائے جارہے تزئین و آرائش کے کاموں، آنے والی کانوڑ یاترا کی تیاریوں اور مانسون کے دوران پانی جمع ہونے سے نمٹنے […]

image

ایم سی ڈی کی وارڈ کمیٹیوں کے انتخابات 15جولائی کو ہوں گے

ریاستی بی جے پی نے کافی غور و خوض کے بعد دی ہری جھنڈی نئی دہلی، 6 جولائی(میرا وطن نیوز ) بی جے پی اعلیٰ قیادت نے ریاستی رہنماﺅں کے ساتھ کافی غور و خوض کرنے کے بعدآخر کار دہلی میونسپل کارپوریشن کی وارڈ کمیٹیوں کے انتخابات کو ہرح جھنڈی دے دی گئی ۔ریاستی صدر […]

image

ہندو دھرم کوجتنا نقصان اور توہین بی جے پی نے کی ہے ،بیرونی حملہ آوروں نے بھی نہیں کی :کجریوال بھاجپا کے قومی صدر کی ریلی میں ہنو مان جی کے بھیس میں رقص کر رہے شخص کے وائرل ویڈیو پر رد عمل

نئی دہلی، 6جولائی(میرا وطن نیوز ) لکھن ¶ میں بی جے پی کے قومی صدر نتن نوین کے قافلے کے آگے ہنومان جی کے بھیس میں رقص کرنے والے ایک شخص کی وائرل ویڈیو پر عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال سمیت پارٹی کے متعدد سینئر رہنما ¶ں نے شدیدردعمل ظاہر کیا ہے۔ […]

image