
پٹنہ: آرجے ڈی لیڈرتیجسوی یادو نے آج زوردے کرکہا کہ لوک سبھا انتخابات کے نتائج کا اعلان کئے جانے کے بعد بہار میں کوئی بڑا واقعہ پیش آئے گا جہاں وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اپنی حلیف بی جے پی کے ساتھ تعلقات بہتر معلوم نہیں ہوتے۔ تیجسوی یادو جو جاریہ سال جنوری میں نتیش […]
رام پور: رام پور کی ایم پی-ایم ایل اے عدالت نے ڈنگر پور میں جبراً مکان خالی کرانے اور دھمکی دینے کے معاملے میں انہیں 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اسی کے ساتھ عدالت نے ان پر 14 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ اعظم خان کے ساتھ عدالت نے برکت […]
حیدرآباد: کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے سابق رکن اسمبلی وراثت رسول خان کا منگل کو انتقال ہوگیا۔ وراثت رسول خان حلقہ اسمبلی نامپلی سے مجلس کی نمائندگی کرتے تھے۔مرحوم 2009 کے اسمبلی انتخابات میں نامپلی حلقہ سے اے آئی ایم آئی ایم کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے اپنے سیاسی سفر کا آغاز […]
رانچی: زمین کے مبینہ گھوٹالے سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں جیل میں بند جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی باقاعدہ ضمانت کی درخواست کی منگل کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ میں جسٹس رنگن مکھوپادھیائے کی تعطیلاتی بنچ میں سماعت ہوئی، لیکن انہیں فوری راحت نہیں مل سکی۔ ای ڈی نے اپنا جواب داخل […]
حیدرآباد: مہاراشٹرا کے مالیگاؤں کے سابق میئر عبدالملک محمد یونس عیسیٰ کو آج صبح نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار دی۔اسدالدین اویسی کی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) پارٹی کے ایک سرکردہ لیڈر عبدالملک کو تین گولیاں لگیں اور انہیں علاج کیلئے مقامی اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی […]
لکھنئو :اتر پردیش کے میرٹھ سے سماجوادی پارٹی رکن اسمبلی رفیق انصاری کو آج بارابنکی پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ساتھ ہی میرٹھ پولیس رفیق انصاری کو لینے کے لیے بارابنکی روانہ ہو گئی ہے۔ دراصل الٰہ آباد ہائی کورٹ نے رفیق کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیے تھے۔ اس سلسلے میں رفیق کو […]
لکھنؤ: اتر پردیش میں شدید گرمی کے درمیان بجلی کی تین یونٹوں نے کام کرنا کرنا بند کر دیا ہے جس سے 1070 میگاواٹ تک بجلی کی پیداوار بند ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ان یونٹوں میں بوائلر ٹیوب لیک ہو گیا ہے، جس کی مرمت میں 2 سے 3 دن لگ سکتے ہیں۔ریاست […]
دوسہ: راجستھان کے دوسہ ضلع کے لالسوت علاقے میں فوڈ پوازننگ کے سبب 107 افراد بیمار ہو گئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ علاقے کے بلونا گاؤں میں بدھ کی رات شادی کی تقریب کے دوران ان لوگوں نے مشری ماوا کھایا تھا۔لالسوت کے چیف بلاک میڈیکل آفیسر (بی سی ایم او) ڈاکٹر پون جین […]
کولکتہ :کلکتہ ہائی کورٹ نے مغربی بنگال میں 2010 کے بعد سے جاری تمام او بی سی سرٹیفکیٹس کو رد کرنے کا حکم دیا ہے۔ جج تپبرت چکرورتی اور راج شیکھر منتھا کی ڈویژن بنچ نے بدھ (22 مئی) کو او بی سی سرٹیفکیٹ دینے کے عمل کو چیلنج کرنے والی مفاد عامہ کی ایک […]
نئی ہلی :پولیس نے بدھ (22 مئی) کو دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو دھمکی آمیز پیغامات لکھنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم کا نام انکت گویل بتایا جا رہا ہے۔ اس نے دہلی میٹرو میں وزیر اعلیٰ کیجریوال کے لیے دھمکی آمیز پیغامات لکھے تھے۔ دہلی پولیس نے میٹرو اسٹیشن […]