Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

ریکھا گپتا سرکار نے ’دہلی اسٹارٹ اپ اینڈ انکیوبیشن پالیسی‘ کو منظوری دی

نئی دہلی، 16 جولائی(میرا وطن نیوز ) دہلی سرکار نے راجدھانی میں اختراعات، تحقیق اور کاروبار کو ایک نئی سمت دینے کے مقصد سے ‘دہلی اسٹا ر ٹ اپ اینڈ انکیوبیشن پالیسی’ کو منظوری دی ہے۔ اس مہتواکانکشی پالیسی کے تحت اگلے پانچ سالوں میں 400 کروڑ سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔ […]

image

جامع مسجد کی کونسلر سلطانہ آباد سمیت تین کونسلروں کو آپ نے پارٹی سے نکالا

سلطان آباد نے اروند کجریوال اور سوربھ بھاردواج سے ناکامی کا سوال کیا :پروین شنکر کپور نئی دہلی، 16 جولائی(میرا وطن نیوز ) دہلی بی جے پی کے ترجمان پروین شنکر کپور نے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب بی جے پی خواتین کو بااختیار بنانے اور ترقی کو وارڈ کی سطح تک لے […]

image

دھر مندر پردھان کو ہٹا کر سونم وانگچک کو ملک کا وزیر تعلیم بنایا جائے:اروندکجریوال

وانگچک تعلیم کے شعبے میں انقلاب نہ لے آئیں ،وزیر اعظم ڈر رہے ہیں ،نہیں بنائیں گے وزیر تعلیم نئی دہلی، 16جولائی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے جنتر منتر سے ماہرتعلیم سونم وانگچک کو ملک کا وزیرتعلیم بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے نوجوانوں میں امید کی ایک نئی […]

image

ایم سی ڈی وارڈ کمیٹی کے انتخابات میں کراس ووٹنگ کرنے پر پارٹی کابڑا ایکشن

سٹی ایس پی زون سے ایک اور ویسٹ زون کی دو خاتون کونسلروں پر گری گاج کونسلر سلطان آباد ،نرمل دیوی شرما اور کرشنا دیوی راگھو کو پارٹی سے نکالا :بھاردواج آپ کا واضح پیغام: عوامی مینڈیٹ اور پارٹی کے ساتھ غداری کسی قیمت پر برداشت نہیں : انکش جو بھی کونسلر پارٹی مخالف سرگرمیوں […]

image

مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی پر انہدامی کارروائی کے حکم پرمسلم مجلس مشاورت کا شدید ردعمل

نئی دہلی،16جولائی (میرا وطن نیوز ) آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے رامپور انتظامیہ کے مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی کی عمارتوں کو مسمار کر نے کے حکم نامے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئےاس حکم کی سخت مذمت کی ہے۔مشاورت کے صد ر فیروز احمد ایڈوکیٹ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں […]

image

ایکسائز گھوٹالہ: کجریوال-سسودیا کو سی بی آئی کی عرضی پر جواب داخل کرنے کا آخری موقع

نئی دہلی، 16 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ نے دہلی کے سابق وزرائے اعلی اروند کجریوال، منیش سسودیا اور درگیش پاٹھک کو مر کزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی درخواست پر اپنا جواب داخل کرنے کا آخری موقع دیا ہے جس میں دہلی ایکسائز اسکیم معاملہ میں ٹرائل کورٹ کی جانب سے […]

image

ہائی کورٹ نے مرکزی سرکار کو سونم وانگچک کی صحت کی نگرانی کرنے کی ہدایت کی

نئی دہلی، 16 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ نے مرکزی سرکار کودہلی کے جنتر منتر پر 19 دنوں سے بھوک ہڑتال پربیٹھے سونم وانگچک کی صحت کی نگرانی کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس ڈی کے اپادھیائے کی سربراہی والی بنچ نے کہا کہ ہر شخص کی جان قیمتی ہے، اس لیے […]

image

مسلم کونسلروں کی بی جے پی کی حمایت تشویشناک اورقابل افسوسناک عمل : محمد شاہد گنگوہی

نئی دہلی، 16 جولائی(میرا وطن نیوز ) سوشل اینڈ آر ٹی آئی ایکٹوسٹ محمد شاہد گنگوہی نے سٹی ایس پی زون کے چیئرمین کے انتخاب کے نتائج پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ مقامی سیاست میں سنجیدہ غور و فکر کا تقاضا کرتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس انتخاب […]

image

آزادی پسند محترمہ ارونا آصف علی کی سالگرہ پر ان کی تصویر پر گل پوشی

نئی دہلی، 16 جولائی(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے جمعرات کو ریاستی دفتر میں راجیو بھون میں دہلی کانگریس کی پہلی خاتون صدر آزادی پسند محترمہ ارونا آصف علی اور سابق پردیش کانگریس صدر چودھری دلیپ سنگھ کی سالگرہ کے موقع پر ان دونوں لیڈروں کی تصویروں پر گل پوشی کی۔ […]

image

سٹی صدر پہاڑ گنج زون وارڈ کمیٹی کے چیئر مین کی کرسی پر بی جے پی کا قبضہ

حالانکہ بی جے پی کے پانچ ووٹ تھے ،دو ووٹ کس نے دیے معمہ بنا کونسلر عمران چودھری اور کونسلر سلطان آباد پر بی جے پی کو جتوانے کا الزام عام آدمی پارٹی کے کونسلروں نے کراس ووٹنگ کر بھاجپا کو جتوایا :عمران چودھری نئی دہلی ،15جولائی (میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن کی […]

image