
نئی دہلی، 19 جون (میرا وطن نیوز) دہلی سرکار نے موسم سرما کے دوران فضائی آلودگی سے مو ¿ثر طریقے سے نمٹنے کے لئے موسم سرما کی ہوا کوالٹی مینجمنٹ سسٹم کو نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ سرکاراب موسم سرما کی شروعات سے کئی ہینے پہلے ہی یہ واضح […]
نئی دہلی ،18جون (میرا وطن نیوز ) مرکزی وزیر مملکت اور بی جے پی دہلی کے ریاستی صدر ہرش ملہوترا نے میئر پرویش واہی کی موجودگی میں ایم سی ڈیہیڈکوارٹرسوک سنٹر میں منعقد تقریب میں41 صفائی ملازمین کو مستقل تقرری کے خطوط تقسیم کئے۔اس دوران ہرش ملہوترا نے5,750 یومیہ اجرت پر کام کرنے والے صفائی […]
لکھنﺅ، 18جون(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر، راجیہ سبھا ایم پی اور یو پی کے انچارج سنجے سنگھ نے نے جمعرات کولکھن ¶ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایودھیا کے رام مندر ٹرسٹ میں مبینہ چندہ چوری اور بدعنوانی کے معاملے پر بھارتیہ جنتا پارٹی اور مرکزی سرلارپر […]
نئی دہلی، 18جون(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے نیٹ پیپر لیک کو روکنے کے لیے پہلے بھارتی فضائیہ کے طیاروں کے استعمال اور اب ٹیلی گرام پر پابندی عائد کرنے کے سرکاری فیصلے پر مرکزی سرکار کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ آپ کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے کہا کہ پیپر […]
ریاستی صدر دیویندر یادو کی قیادت میں اسٹیڈیم میں تیاریوں کا جائزہ لیا گیا نئی دہلی، 18 جون(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدردیویندر یادو نے کہا کہ جب بی جے پی کی اپنی دہلی سرکار عوام کے لیے مشکلات اور بحران پیدا کر رہی ہے، تو دراصل وزیر اعلیٰ کی طرف سے شروع کیے […]
نئی دہلی، 18 جون (میرا وطن نیوز) وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ دہلی سرکار عوامی بہبود کی اسکیموں کا فائدہ زیادہ سے زیادہ دہلی والوں تک پہنچانے کے لئے پرعزم ہے۔ اس مقصد کے لیے آج سندیش وہار واقع دہلی میونسپل کارپوریشن کے کمیونٹی ہال میں ایک عوامی فلاحی کیمپ کا افتتاح کیا گیا۔ […]
بھارتی حج مشن نے حج کوآرڈینیشن اور مواصلات میں بہترین کارکردگی کےلئے پہلی بار دو لیببیٹم ایوارڈز سے نوازا نئی دہلی ،18جون (میرا وطن نیوز ) اقلیتی امور کی وزارت نے م جمعرات کوڈاکٹر امبیڈکر انٹرنیشنل سینٹر (ڈی اے آئی سی) نئی دہلی میں اقلیتی امور اور پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو کی […]
نئی دہلی، 17 جون(میرا وطن نیوز) دہلی بی جے پی کے صدر ہرش ملہوترا نے جن پتھ پر اندرا گاندھی نیشنل سینٹر فار دی آرٹس (آئی جی این سی اے) میں فن اور ثقافت کے شعبے کی کئی نامور شخصیات سے ملاقات کی۔ انہوں نے گزشتہ 12 سا لوں میں مودی سرکار کی کامیابیوں پر […]
میٹنگ میںمختلف محکموں کی جانب سے کی گئی تیاریوں کا لیا گیا تفصیلی جائزہ نئی دہلی، 17 جون(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی صدارت میں دہلی سکریٹریٹ میں ایپکس کمیٹی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ ہوئی ۔جس میں آئندہ مانسون اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مختلف محکموں کی جانب سے […]
نئی دہلی، 17جون(میراوطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے وزیراعظم نریندر مودی سے اپیل کی ہے کہ وہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران تین ہندوستانیوں کی ہلاکت کے معاملے پر ہندوستان کی جانب سے سخت ناراضگی کا اظہار کریں۔ اروند کجریوال نے ایک ویڈیو پیغام، جو انہوں […]