Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

خواتین اور بزرگ ہورہے ہیں سائبر فراڈ کا شکار، نہیں مل رہی کوئی راحت

نئی دہلی،7مئی (میرا وطن ن نیوز ) نیشنل اکالی دل کے قومی صدر پرمجیت سنگھ پما نے سائبر کرائم کے بڑھتے ہوئے معاملات اور دھوکہ د ہی کے شکار افراد کو درپیش مشکلات کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے الزام لگا یا کہ سائبر فراڈ کے متاثرین خصوصاً خواتین اور […]

image

بھارتیہ جنتا پارٹی کا مشن پنجاب در اصل بم دھماکے کرانا ہے:سنجے سنگھ

نئی دہلی، 7مئی(میرا وطن نیوز) پنجاب کے جالندھر اور امرتسر میں ہوئے بم دھماکوں پر سیاست کر رہی بی جے پی پر عام آدمی پارٹی نے جوابی حملہ کیا ہے۔ آپ کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے کہا کہ مغربی بنگال کا انتخاب لوٹنے کے بعد بی جے پی اب کہہ رہی ہے کہ اگلا […]

image

ترلوک پوری میں مدرسہ کے طالب علم ایان سیفی کے قاتلوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

نئی دہلی، 7 مئی (میرا وطن نیوز ) جمعیت علماءصوبہ دہلی کے وفد نے صدر مولانا محمد قاسم نوری کی قیادت میں مشرقی دہلی کے ترلوک پور ی کی گلی نمبر 32 میں 16 سالہ ایان سیفی کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ حالیہ دنوں میں پیش آئے فسوسنا ک واقعہ میں ایان جاں بحق […]

image

نئے لیبر کوڈ کے تحت 40 سال اور اس سے زائد عمر کے مزدوروں کےلئے سالانہ طبی کی جانچ کی پہل مرکزی سرکار کے تمام تاریخی اقدامات کو نافذ کرنے میں دہلی ایک رول ماڈل بنے گا: کپل مشر

نئی دہلی: 07 مئی (میرا وطن نیوز ) دہلی وزیر محنت اور روزگار کپل مشرا نے جمعرات کو بسائی داراپور کے ای ایس آئی سی میڈیکل کالج اور اسپتا ل میں ملک کے نئے لیبر کوڈ کے تحت 40 سال اور اس سے زیادہ عمر کے مزدوروں کے لیے سا لا منہ صحت کی جانچ […]

image

دوارکا میں 805.99 کروڑ کی لاگت سے جدید ترین میڈیکل کالج بنایا جائے گا: ریکھا گپتا

نئی دہلی،7مئی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے اعلان کیا کہ دہلی سرکاردوارکا کے اندرا گاندھی اسپتال کے احاطے میں طلباءکے لیے ہاسٹل کی سہولیات کے ساتھ ایک جدید ترین میڈیکل کالج قائم کر رہی ہے۔ اس مہتواکانکشی پروجیکٹ کی کل تخمینہ لاگت 805.99 کروڑ روپے ہے۔ اس منصوبے کی منظوری حال […]

image

دہلی 22ویں کامن ویلتھ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 2026 کی میزبانی کرے گا:وزیر اعلیٰ

نئی دہلی،7 مئی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے 22ویں کامن ویلتھ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 2026 (CTTC 2026) کا باضابطہ اعلان کیا۔ یہ باوقار بین الاقوامی مقابلہ 27 جولائی سے 2 اگست تک نئی دہلی کے تیاگراج اسٹیڈیم میں منعقد ہونا ہے۔ اس موقع پر کابینی وزیر آشیش سود، محکمہ کھیل […]

image

رہائشی علاقوں میں روزی روٹی کمانے والے لاکھوں لوگوں پرلٹک رہی ہے تلوار

نئی دہلی،6مئی (میرا وطن نیوز) پردیش کانگریس کے صدر دیویندر یادو نے کہا کہ بی جے پی سپریم کورٹ کے سا منے اپنے کیس کو صحیح طریقے سے پیش کرنے میں ناکام رہی جس کا خمیازہ اب عوام بھگت رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کے لا زمی سروے کی آڑ میں، دہلی میونسپل کارپوریشن اب دکانداروں، […]

image

بی جے پی نے کہا بنگال کے بعد اگلا نمبر پنجاب کا ہے

آخر یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے ؟ سوربھ بھاردواج کا سوال نئی دہلی، 6مئی(میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی نے پنجاب میں ہونے والے دو چھوٹے بم دھماکوں کے وقت اور بی جے پی کی طرف سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلانے کی کوششوں پر سوال اٹھائے ہیں۔ آپ دہلی پردیش کے صدر سوربھ […]

image

ہندوستان میں ہیٹ ویو خطرہ منڈلا رہا ہے

گوپال رائے نے سرکار کو کیا ہے آگاہ نئی دہلی، 6مئی(میرا وطن نیوز ) دہلی کے سابق وزیر ماحولیات گوپال رائے نے ہندوستان پر منڈلاتے ہیٹ ویو کے خطرے کے پیش نظر مرکزی سرکار کو خبردار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 1877کے بعد ایک بار پھر بھارت میں شدید ہیٹ ویو کا خطرہ بڑھ […]

image

ایس جی جی ایس سی کی سالانہ تقریب میںایل جی اور وزیر اعلیٰ نے طلباءکا اعزاز سے نوازا

نئی دہلی، 6 مئی (میرا وطن نیوز) دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر سردار ترنجیت سنگھ سندھو اور وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کا بدھ کو دہلی یونیورسٹی کے سری گرو گوبند سنگھ کالج آف کامرس (ایس جی جی ایس سی) کی 42ویں سالانہ تقریب میں استقبال گارڈ آف آنر کے ساتھ کیا گیا۔ اس موقع پر ایل […]

image