Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

اب تمام تعمیراتی مقامات پر 100 جی ایس ایم گرین نیٹ لازمی

نئی دہلی، 11 مئی (میرا وطن نیوز) دہلی سرکارنے راجدھانی میں بڑھتی ہوئی دھول سے ہونے والی آلودگی کو روکنے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔ کم از کم 100 عالمی موبائل مواصلاتی نظام (جی ایس ایم) کے ساتھ گرین نیٹ کا استعمال اب دہلی میں تمام تعمیراتی اور انہدامی (سی اینڈ ڈی) مقامات پر لازمی […]

image

انتخابات ختم ،اب نریندرمودی سرکار عوام کا بوجھ نہیں اٹھائے گی

نئی دہلی، 11مئی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے ملک بھکتی کے نام پر عوام کو پٹرول، ڈیزل، کھانے کے تیل اور گیس کا کم استعمال کرنے کی نصیحت دینے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو سخت تنقید کا نشا نہ بنایا ہے۔ انہوں نے ملک […]

image

دہلی سرکار نے بے سہارا ،بیمار اور لاچار لوگوں کےلئے’سیوا اورریسکیو مہم‘ کا آغاز کیا

نئی دہلی، 11 مئی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلی ریکھا گپتا نے پیر کو ’مکھیہ منتری سیوا سدن‘ سے بے سہارا، بیمار اور لاچار لوگوں کے لیے سے ایک خصوصی ’سیوا اور ریسکیو مہم ‘ کا آغاز کیا۔ وزیر اعلیٰ نے پہل شروع کرنے کے لیے خصوصی ایمبو لینسوں اور ریسکیو گاڑیوں کو جھنڈی […]

image

وزیر اعظم کا مشورہ کہیں معاشی ایمر جنسی کی آہٹ تو نہیں ؟:کجریوال

مودی جی کو ملک کے حالات کے بارے میں عوام کو سچ بتانا چاہئے : بھگوت مان نئی دہلی، 11مئی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے وزیراعظم کی جانب سے ملک کے عوام کو پٹرول، ڈیزل، خوردنی تیل کا کم استعمال کرنے اور سونے سمیت دیگر قیمتی اشیاءکی خریداری میں کمی کرنے کے مشورے […]

image

دہلی کی 69ایفلوینٹکالونیوں کو مستقل کرانے کا معاملہ مختلف سطحوں پر اٹھایا جا رہا ہے

مقامی ممبر پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نےبسنت کنج اور چھتر پور کے باشندوں کو مطلع کیا نئی دہلی،10مئی (میرا وطن نیوز ) مقامی ممبر پارلیمنٹ نے جنوبی دہلی کے باشندوں کو مطلع کیا کہ راجدھانی کے سبھی سات لوک سبھا ممبر ا ن پارلیمنٹ نے حال ہی میں مر کز ی وزیر برائے ہاو […]

image

جامعہ اسلامیہ سنابل ، نئی دہلی میں جلسہ تقسیم اسناد پروگرام کا انعقاد

نئی دہلی 10مئی (میرا وطن نیوز) جامعہ اسلامیہ سنابل کی جامع مسجد عمر بن الخطاب میں تعلیمی سال 26-2025 کے فارغین سنابل کے لیے جلسہ تقسیم اسناد کا انعقاد ہوا۔ جلسہ کی صدارت ابوالکلام آزاد اسلامک اویکننگ سنٹر کے صدر عمومی مولانا محمد رحمانی حفظہ اللہ نے کی۔ نظامت کے فرائض محترم مولانا عبدالبر سنابلی […]

image

مشکل وقت میں سنجیو اروڑا نے بی جے پی میں جانے کے بجائے جیل جانا پسند کیا :کجریوال

نئی دہلی، 10مئی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے پنجاب سرکار کے کابینہ وزیر سنجیو اروڑا کی ایک فرضی مقدمے میں گرفتاری کو پنجاب کے لوگوں کے اعتماد، ترقی اور مستقبل کے ساتھ دھوکہ قرار دیا ہے۔ ساتھ ہی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال اور پنجاب انچارج منیش سسودیا سمیت دیگر رہنما ¶ں […]

image

ٹی وی چینلوں کی خاتون اینکرز کو ماں کا فرض نبھاتے ہوئے انصاف کی بات کرنی چاہئے

نئی دہلی، 10مئی (میرا وطن نیوز ) دہلی کے جنک پوری واقع ایس ایس موٹا سنگھ اسکول میں گزشتہ دنوں تین سالہ بچی کے ساتھ ہوئے ر یپ معاملے میں سیاسی تعلقات سامنے آنے پر عام آدمی پارٹی نے بی جے پی کی ریکھا گپتا سرکار پر شدید حملہ کیا ہے۔ آپ کے دہلی پردیش […]

image

’آپریشن سندور‘ 1.4 بلین ہندوستانیوں کے اعزاز کی علامت :وزیر اعلیٰ

نئی دہلی، 10 مئی (میرا وطن نیوز ) ’آپریشن سندورر‘کی پہلی برسی کے موقع پر دہلی سرکار نے اتوار کو کناٹ پلیس کے سینٹرل پارک میں ’شو ر یہ دیوس‘ (یوم بہادری) پروگرام کا انعقاد کیا۔ اس موقع پروزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ہندوستانی فوج کی بے مثال ہمت، بہادری اور قربانی کو خراج عقیدت […]

image

سابق وزیر ماحولیات نے بابر پور اسمبلی میں ہیٹ ویو راحت مہم کا آغاز کیا

نئی دہلی، 10مئی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور دہلی کے سابق وزیرماحولیات گوپال رائے نے اپنی اسمبلی بابرپور میں ہیٹ ویو راحت مہم کا آغاز کیا۔ اس کے تحت 24گھنٹے ٹھنڈا پانی فراہم کرنے کے لیے جل سیوا کیندر وں کا افتتاح بھی کیا گیا۔ اس موقع پر گوپال رائے […]

image