Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

18 جون سے 42 مقامات پر عوامی بہبود کے کیمپ لگائے جائیں گے

نئی دہلی، 17 جون(میرا وطن نیوز ) عام شہریوں کو آسان طریقے سے اور ان کے گھروں کے قریب سرکاری خدمات فراہم کرنے کے لیے دہلی سرکار18 جون سے 20 جون تک راجدھانی میں 42 مقامات پر وسیع عوامی فلاحی کیمپوں کا انعقا د کر رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کے مطابق یہ کیمپ […]

image

ڈھائی ماہ بعد بھی ایم سی ڈی کا پورٹل اپ ڈیٹ نہیں ہونے پر تاجر پریشان

نئی دہلی، 17 جون(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کے ساتھ تجارتی لائسنس کی تجدید اور پرا پرٹی ٹیکس کی ادائیگی کے سلسلے میں مشکلات کا مسئلہ اٹھانے کے باوجود دہلی میں کاروباری اداروں کو کوئی راحت نہیں ملی ہے۔ پچھلے ڈھائی مہینوں سے دہلی […]

image

چھ ممالک کے سینئر سرکاری ملازمین کے وفد نے این ڈی ایم سی کا دورہ کیا

نئی دہلی، 17 جون(میرا وطن نیوز) چھ ممالک بھوٹان، سری لنکا، تاجکستان، فلسطین، نائجیریا اور نائجر کے 40 سینئر سرکاری ملازمین پر مشتمل ایک وفد نے بدھ کو نئی دہلی میونسپل کونسل (کونسل) کا دورہ کیا۔ اس دورے کا اہتمام ایک تباد لے کے پروگرام کے ایک حصے کے طور پر کیا گیا تھا جس […]

image

محرم کے دوران راجدھانی میںبہتر انتظامات کےلئے ایل جی سے اپیل

نئی دہلی،17 جون(میرا وطن نیوز ) بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی نائب صدرایس ایم اکرم نے محرم کے مقدس موقع کے حوالے سے کو ایل جی کو خط لکھا ہے۔ انہوں نے درخواست کی کہ راجدھانی میں ہونے والے جلوسوں اور مذہبی اجتماعات کے دوران ضروری عوامی سہولیات کو یقینی بنایا جائے۔انہوں نے […]

image

پچھلی سرکارنے ’او-زون‘ میں رہنے والوں کے مفاد میں کام نہیں کیا

کپل مشرا نے کالکاجی میں صفائی مہم اور شجر کاری پروگرام میں لیا حصہ نئی دہلی: 17 جون (میرا وطن نیوز ) دہلی کے پانچ اسمبلی حلقوں میں ‘او-زون’ کے معاملے پر اپوزیشن کی طرف سے شروع کی گئی دستخطی مہم کے بارے میں کابینہ وزیر کپل مشرا نے کہا کہ اپوزیشن کو خود کا […]

image

سابق ریاستی کانگریس صدر محترمہ تاجدار بابر کو ان کی سالگرہ پر یاد کیا گیا

نئی دہلی، 15 جون(میرا وطن نیوز ) دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر دیویندر یادو نے پیر کو ریاستی دفتر راجیو بھون میں سابق ریاستی صدر محتر مہ تاجدار بابر کی سالگرہ کے موقع پر ان کی تصویر پر گل پوشی کی۔ اس موقع پر ان کے بیٹے سابق میئر اور ایم سی ڈی میں […]

image

دہلی کے باشندوں کو ضرورت کے مطابق پینے کا پانی مہیا کرائیں گے

دہلی جل بورڈ کے دفتر میں ان کے ساتھ نئے ارکان نے بھی حلف لیا نئی دہلی، 16 جون (میرا وطن نیوز) مالویہ نگر سے بی جے پی کے ایم ایل اے ستیش اپادھیائے نے منگل کو دہلی جل بورڈ کے وائس چیئرمین کا عہدہ سنبھال لیا۔ ایم ایل اے اجے مہاور اور منوج شوکین […]

image

دہلی کے پہلے وزیر اعلیٰ چودھری برہم پرکاش کی 108ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش

نئی دہلی، 16 جون(میرا وطن نیوز ) چودھری برہم پرکاش کی غیر معمولی شراکت کو تسلیم کیے بغیر جدید دہلی کی کہانی نہیں لکھی جا سکتی۔ ان کے وزن اور قیادت نے دہلی کے جمہوری اور ترقی کے سفر کو سمت دی۔ان خیالات کا اظہاردہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے منگل کوودھان سبھا احاطے […]

image

جی ایس ٹی افسروں کےلئے دو ہفتے کا تربیتی پروگرام شروع

نئی دہلی، 16 جون(میرا وطن نیوز ) دہلی سرکار ٹیکس انتظامیہ کو مزید موثر، شفاف، جوابدہ اور شہریوں پر مبنی بنانے کے لیے مسلسل کوششیں کر ر ہی ہے۔ اس سمت میں، محکمہ تجارت اور ٹیکس گڈس اینڈ سروسز ٹیکس (جی ایس ٹی) انتظامیہ سے وابستہ اہلکاروں اور عملے کے لیے دو ہفتے کے ایک […]

image

وزیر اعلیٰ نے نئی دہلی ڈی ایم آفس میں ’سٹیزن لاو ¿نج-کم-نیو ایج لرننگ سنٹر‘کا افتتاح کیا

نئی دہلی، 16 جون(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے منگل کو نئی دہلی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ (ڈی ایم) آفس کمپلیکس کے اندر قائم ’سٹیز ن لاو ¿نج-کم-نیو ایج لرننگ سینٹر‘ کا افتتاح کیا۔ یہ اقدام شہریوں کو اعلیٰ سہولیات فراہم کرنے، انتظا می خدمات کو زیادہ شہری دوست بنانے اور نوجوانوں کے لیے […]

image