Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

مالویہ نگر آگ زنی حادثہ:

آٹھ ممبران کے بعد اب میکس اسپتال میں داخل بزرگ نے دم توڑا نئی دہلی،10جون (میرا وطن نیوز) گزشتہ 3جون کو دہلی کے مالویہ نگر کے حوض رانی علاقے میں واقع ’فلو رش اسٹیج‘ ’بیڈ -اینڈ بریک فا سٹ‘(B&B)سینٹر میں لگی بھیانک آگ میں 21لوگوں کی موت ہوگئی تھی،مہلوکین میں ایک ہی خاندان کے 8لوگ […]

image

سینٹرل وسٹا کوری ڈور پر شواجی اسٹیڈیم نزدیک بنے گا ایک نیا میٹرو اسٹیشن

یہاں دہلی کا سب سے لمبا سب وے بنے گا جس کی لمبائی ہوگی 800میٹر نئی دہلی،10جون (میرا وطن نیوز) ڈی ایم آر سی مسافروں کی سہولت کے مدنظر اپنے پروجیکٹوں کو وسیع شکل دے رہی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ میٹرو سے استفادہ حاصل کرسکیں۔اسی کی کڑی میں اب دہلی میٹرو کے سینٹرل […]

image

مسجدفیض الٰہی کے مسمار کئے گئے احاطہ پر پارکنگ، باڑ بندی اور تعمیراتی سرگرمیوں پر سوالات

نئی دہلی،10 جون(میرا وطن نیوز ) پرانی دہلی کے ترکمان گیٹ میں واقع فیض الٰہی مسجد سے متصل زمین کے معاملہ نے ا یک بار پھر نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ سوشل و آر ٹی آئی ایکٹوسٹ محمد شاہد گنگوہی نے ایل جی ترنجیت سنگھ سندھو سمیت متعدد سرکاری محکموں کو ایک تفصیلی میمورنڈم […]

image

مولانامرزا رشک چمن مر حوم مد رسہ باب العلم کے لائق فخر طالب علم تھے:مولانا شاہین عباں

تقریب کے دوران مختلف شعبوں سے وابستہ نامور شخصیات کومختلف ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا نئی دہلی ،9جون (میرا وطن نیوز ) آج کی یہ تقریب ایک عہدوفا ہے اس فنکار سے جس نے لفظوں کو خوشبو دی۔ مرزا رشک چمن مر حوم مد رسہ باب العلم کے وہ لائق فخر طالب علم تھے جنہوں […]

image

ساکیت عمارت گرنے پر سپریم کورٹ میں اسٹیٹس رپورٹ داخل

نئی دہلی، 8 جون (میرا وطن نیوز ) ساکیت عمارت گرنے کے معاملے پر سپریم کورٹ میں اسٹیٹس رپورٹ داخل کی گئی ہے۔ غیر قانونی تعمیر ات کی تحقیقات کے لیے تعینات ایمیکس کیوری نے رپورٹ جمع کرادی۔امیکس کیوری کی رپور ٹ میں کہا گیا ہے کہ عمارت گرنے کی وجہ دہلی میونسپل کارپوریشن کی […]

image

چودھری زبیر احمد نے سیلم پور حلقہ کے تحت ایم سی ڈی اسکول میں کی شجر کاری کی

نئی دہلی :8جون (میرا وطن نیوز ) سیلم پور اسمبلی حلقہ سے رکن اسمبلی چودھری زبیر احمد اور چوہان بانگر وارڈ سے کونسلر شگفتہ چودھری زبیر نے پرائمری اسکول میں اپنی ٹیم کے ساتھ اسکول میں شجر کاری کی جس کے تحت 50سے زائد پودے لگائے گئے۔اس موقع پر چودھری زبیر احمد نے کہاکہ پیڑ […]

image

وزیر تعلیم نے ’پیڈل دی بیٹ – اتوار کو سائیکل پر‘ مہم کی قیادت کی

نئی دہلی، 7 جون(میرا وطن نیوز ) وزیر تعلیم آشیش سود نے اتوار کو اپنے انتخابی حلقہ جنک پوری میں منعقد کی گئی شاندار سائیکلنگ مہم ’پیڈ ل دی بیٹ – سنڈے آن سائیکل‘میں حصہ لیا اور اس کی قیادت کی۔ معاشرے کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے اس تقریب میں جوش […]

image

دہلی ہائی کورٹ نے بار کونسل آف دہلی کےلئے دوبارہ انتخابات کرانے سے انکار کر دیا

نئی دہلی، 6 جون (میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ نے بار کونسل آف دہلی (بی سی ڈی) کے لیے دوبارہ انتخابات کرانے سے انکار کر دیا ہے۔ جسٹس انیل چھیتر پال کی سربراہی والی بنچ نے کہا کہ مبینہ بے ضابطگیوں اور بیلٹ پیپرز سے چھیڑ چھاڑ کی شکایات کے باوجود عدالت دوبارہ انتخابات […]

image

کانگریس نے ’ایس آئی آر ‘ کے ذریعہ درست ووٹروں کی ممکنہ چوری روکنے کےلئے ورکشاپ کی

نئی دہلی، 6 جون(میرا وطن نیوز ) درست ووٹروں کے ناموں کو حذف کرنے اور ووٹوں کی ممکنہ چوری کو روکنے کے لیے اسپیشل انٹینسیو ریویڑن( ایس آئی آر)کے عمل کے دوران بی جے پی کے دباو ¿ میں کام کرنے والے الیکشن کمیشن کی طرف سے پیدا ہونے والے خدشات—بی ایل اے-1 کے لیے […]

image

عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر ماحولیاتی تحفظ کو عوامی تحریک بنانے کا مطالبہ:جمال صدیقی

نئی دہلی، 5 جون(میرا وطن نیوز) عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جمال صدیقی نے ملک کے شہریو ں سے ماحولیاتی تحفظ کو اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنانے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ ماحولیاتی تحفظ اب محض ایک آپشن نہیں رہا بلکہ انسانی بقا […]

image