Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

جسٹس سورنا کانتا شرما ایم پی/ایم ایل اے مقدمات کی سماعت نہیںکریںگی

نئی دہلی، 27 جون (میرا وطن ) دہلی ہائی کورٹ میں باقاعدہ عدالتی کارروائیاں گرمیوں کی تعطیلات کے اختتام کے بعد یکم جولائی سے دوبارہ شروع ہوں گی۔ ساتھ ہی، ہائی کورٹ نے اپنے ججوں کے لیے ایک نیا روسٹر جاری کیا ہے۔ ممبران پارلیمنٹ (ایم پیز) اور ممبران آف لیجسلیٹو اسمبلی (ایم ایل اے) […]

image

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی توہین ناقابل برداشت

نئی دہلی ،27جون (میرا وطن نیوز) شاہی امام مسجد فتح پوری دہلی مفکر ملت مولانا ڈاکٹر مفتی محمد مکرم احمد نے جمعہ کی نماز سے قبل خطاب میں مسلما نوں سے اپیل کی کہ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کے پیغام کو زندگی بھر یاد رکھیں جب بھی کبھی باطل سے […]

image

ڈاکٹر عارفہ خانم نے صفدر جنگ ہاسپٹل میں یونانی میڈیکل سنٹر کاچارج سنبھالا

نئی دہلی، 27 جون (میرا وطن نیوز ) صفدرجنگ ہاسپٹل میں واقع یونانی میڈیکل سنٹر کا ڈاکٹر عارفہ خاتون نے ہفتے کو چارج سنبھال لیا۔ ریجنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف یونانی میڈیسن (اوکھلا) نئی دہلی کے ڈپٹی ڈائرکٹر انچارج ڈاکٹر ضیاءالحق صدیقی نے یونانی میڈیکل سنٹر، صفدر جنگ میں پہنچ کر ڈاکٹر عارفہ خاتون کو […]

image

قصبہ نہٹور میں 10محرم کو تعزیہ کا جلوس بر آمد ،گانگن ندی کے کنارے کربلا پر اختتام پذیر

بجنور، 27جون (میرا وطن نیوز ) حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد میں قصبہ نہٹور میںبر آمد تعزیہ جلوس میں عزاد ا ر وں کی بڑی تعداد نے شرکت کرتے ہوئے شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے حق، انصا ف، انسانیت، ایثار و قربانی اور ناانصافی […]

image

عاشورہ(10محرم ) کے موقع پرکربلا سانکھنی پر شہدائے کربلا کو یاد کر بلند ہوئیں یا حسینؑ کی صدائیں

بلند شہر ،27جون (میرا وطن نیوز) یوم عاشورہ کے موقع پر بستی سانکھنی واقع درگاہ شاہ نجف ،درگاہ بیت المراد حسینہ ،درگاہ باب المراد ،اور در گا ہ باب زہرہ سے تعزیے بر آمد ہو ئے ۔10محرم کو ان تمام بارگاہوں سے بر آمد تعزیے اپنے روایتی را ستو ں سے گزرتے ہو ئے کربلا […]

image

دہلی میں بڑھتے آتشزدگی کے واقعات پر اندر پرستھ وکاس پارٹی نے اٹھائے سوالات

نئی دہلی، 25 جون (میرا وطن نیوز) اندر پرستھ وکاس پارٹی کے کنوینر مکیش گوئل نے آتشزدگی کے واقعات کے سلسلے میں ایم سی ڈی کے کام کاج پر سوال اٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ آتشزدگی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے باوجود ایم سی ڈی کی جانب سے کوئی موثر کارروائی دکھائی نہیں دے رہی […]

image

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے حضر ت امام حسین رضی اللہ عنہ نے ظلم وجبرکے خلاف آواز بلند کی

کربلاظلم و استبداد کے سامنے جھکنے سے انکا ر کا پیغام ، انسا نیت، ایثار اور قربانی کا پیغام :کاشف نظامی نئی دہلی ،25جون (میرا وطن نیوز ) دہلی بی جے پی کے ترجمان اور اقلیتی بی جے پی کے قومی انچارج سید یاسر جیلانی اور درگاہ نظام الدین اولیاءکے سجادہ نشین سید کاشف علی […]

image

سانکھنی میں 7 محرم کو شبیہِ تابوت حضرتِ قاسمؑ اور 8 محرم کو شبیہِ جھولاءحضرت علی اضغرؑ کے جلوس بر آمد

انجمن حیدری اور انجمن آل اطہر کی جانب 10محرم کو تعزیے بر آمد ہوں گے،پہنچیں گے کر بلا معلی پر بلند شہر ،25جنون (میرا وطن نیوز ) انجمن حیدریرجسٹرڈ سانکھنی کی جانب سے 7محرم کو مرحوم قاضی حسین بابو جی کے دلت خانہ محلہ قاضیان سے شبیہ تابوت حضرت قاسم ؑبر آمد ہوکر مغل جامع […]

image

کسانوں کو تین ماہ کے اندر متبادل رہائشی پلاٹ ملیں گے:بدھوڑی

نئی دہلی،24جون (میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے دعویٰ کیا ہے کہ متبادل رہائشی پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے لیے دہلی کے کسانوں کی مانگ کو قبول کر لیا گیا ہے۔ ان تمام کسانوں کو تین ماہ کے اندر متبادل رہا ئشی پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا […]

image

منوہر لال کھٹرسینٹرل سیکریٹریٹ میٹرو اسٹیشن پر میٹرو کے سینٹرل وسٹا کوریڈور پر کام کا افتتاح

نئی دہلی، 24 جون (میرا وطن نیوز) مرکزی وزیر ہاو ¿سنگ اور شہری امور اور توانائی منوہر لال کھٹر نے بدھ کو سینٹرل سکریٹریٹ میٹرو اسٹیشن پر دہلی میٹرو کے سینٹرل وسٹا کوریڈور پر کام کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ہاو ¿سنگ اور شہری امور کی وزار ت کے سکریٹری اور ڈی ایم آر […]

image