
دہلی کے عوام روزانہ صبح 10 بجے سے رات 9 بجے تک دیکھ سکے گی نئی دہلی،14اپریل (میرا وطن نیوز ) جماعت اسلامی ہند کے مرکز، ابوالفضل انکلیو اوکھلا میں منگل کو ایک منفرد اور دلکش نمائش ’دی وون لینڈ‘ بھارت میں مسلم تاریخ کی عظیم الشان داستان کا افتتاح کیا گیا۔ اس نمائش میں […]
نئی دہلی،14اپریل (میرا وطن نیوز ) خالصہ ساجنا دیوس اور بیساکھی کے موقع پر مغربی دہلی کے سرسوتی گارڈن میں واقع گردوارہ سری سنگھ سبھا میں خصوصی ’کیرتن دربار‘کا انعقاد کیا گیا۔جس میں عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے اس مذ ہبی اجتماع میں شرکت کرگرو گھرکی حاضری دی اور کیرتن سے لطف اندوز ہوئے۔پروگرام […]
پورٹ بلیئر/ انڈمان و نکوبار، 14 اپریل(میرا وطن نیوز) جمعیت علماءہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی کے ہمراہ جمعیت علماءہند کے صوبائی صدور اور نظمائے اعلیٰ کے ایک وفد نے منگل کو عظیم مجاہدِ آزادی، جلیل القدر عالم، امامِ منطق و فلسفہ حضرت علامہ فضل حق خیرآبادی کے مزار پر حاضری دی۔ اس موقع […]
خامنہ ای کی شہادت میں امت نے ایک نئی زندگی اور نیا حو صلہ حاصل کیا ہے:سیدسعادت اللہ حسینی شہید سید علی خامنہ ای کی یاد میں جلسہ تعزیت اور مجلس چہلم میں مختلف مکتبہ فکر کے رہنماﺅں کی شرکت نئی دہلی ،14اپریل (میرا وطن نیوز ) خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران نئی دہلی میں […]
نئی دہلی، 13 اپریل (میرا وطن نیوز) دہلی فسادات کی سازش کے الزام میں گرفتار عمر خالد نے سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر کی ہے، جس میں اس حکم کو چیلنج کیا گیا ہے جس کے ذریعے ان کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی گئی تھی ۔ پیر کو، سینئر وکیل کپل […]
نئی دہلی،13اپریل (میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے بدر پور اسمبلی حلقہ میں 11 کروڑ روپے کے تر قیا تی کاموں کا افتتاح کیا ہے۔ ان منصوبوں کا مقصد علاقے میں سڑکوں، نالوں اور پارکوں کی ترقی کو آسان بنانا ہے۔انہوں نے کہا کہ جیت پور روڈ، […]
نئی دہلی ،13اپریل (میرا وطن نیوز) آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور دلی تعز یت کا اظہار کرتی ہے۔محترمہ محسنہ قدوائی کا انتقال نہ صرف ملک کے لیے بلکہ ان تمام افراد کے لیے ایک بڑا نقصان ہے جو عوامی خدمت، سماجی انصاف […]
نئی دہلی ،13اپریل (میرا وطن نیوز) اولیا ہربلس کے ڈائریکٹر محمد نوشاد نے پیر کو منعقد میٹنگ میںکہا کہ وہ یونانی طریقہ علاج کو فروغ دینے کے لیے ملک گیر مہم چلائیں گے ۔اس کا مقصد یونانی اور آیوروید کو دیہی علاقوں اور شہروں سے جوڑنا ہے جہاں فی الحال یونانی پہنچ سے باہر ہے۔ […]
ضلع صدر محمد عثمان کے ذریعہ منعقد میٹنگ میں پارٹی اعلی قیادت اور ریاستی لیڈروں کی شرکت نئی دہلی ،13اپریل (میرا وطن نیوز ) دہلی پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو کی قیادت میں ’سنگٹھن سرجن ابھیان‘کے تحت پارٹی کو تنظیمی سطح پر مضبوطی دینے کے مقصد سے راجدھانی بھر میں خصوصی مہم جاری ہے۔اسی مہم […]
میرٹھ ،12اپریل (میرا وطن نیوز ) میرٹھ ضلع کی مسجد چار مینا کھرو ہ جلالپور میں اتوارکو بعد نماز ظہر علاقے وائز اصلاح معاشرہ کے عنوان پر ایک خصوصی مجلس کا انعقاد ہوا جس میں عاشق ملت حضرت الحاج مولانا محمد عبداللہ صاحب مغیثی رحمت اللہ علیہ سابق مہتمم جامعہ گلزار حسینیہ اجراڑہ کے انتقال […]