
نئی دہلی،18مئی (میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے پیر کو جدید ترین نہرو پلیس پوسٹ آفس کا معائنہ کیا اور سوکنیا سمردھی یوجنا (ایس ایس وائی) کے تحت کھاتہ کھولنے والے کھاتہ داروں کو پاس بکس تقسیم کیں۔ اس پوسٹ آفس کی مکمل تزئین و آرائش کی […]
نئی دہلی ،18مئی (میر وطن نیوز ) مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کی اندور بنچ نے 15 مئی کو ضلع دھار کی تاریخی اور قدیم مسجد ’کمال مولا مسجد‘ کو جس انداز سے سرسوتی دیوی کا مندر قرار دیتے ہوئے اے ایس آئی کے 2003 کے انتظام کو منسوخ کرکے جو فیصلہ دیا ہے، آل انڈیا […]
کیرانہ ،18 مئی (میرا وطن نیوز ) آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کیرانہ اُترپردیش کی جانب سے 149 واں مفت یونانی میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔ سینکڑوں مریضوں نے استفادہ کیا۔ زیادہ تر مریض امراض معدہ و جگر، جوڑوں کا درد، شوگر بلڈ پر یشر اور استحالہ میں خرابی کے پائے گئے۔ دہلی سے ایڈووکیٹ شاہ […]
نئی دہلی،16مئی (میرا وطن نیوز) جماعتِ اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے فیصلے میں کمال مولا مسجد کو مندر قرار دئے جانے پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سید سعادت اللہ حسینی نے کہا ہے کہ اس فیصلے سے عدالتی نظام کی ساکھ، اقلیتی حقوق، مذہبی […]
نئی دہلی،16مئی (میرا وطن نیوز) ہیومن ویلفیئر فاو ¿نڈیشن کی جانب سے70 یتیم بچوں کو رفتار اسکالر شپ دی گئی۔ اسکالر شپ تقسیم کا یہ پروگرام ابوالفضل انکلیو واقع جماعت اسلامی ہند کانفرنس ہال میں منعقد ہوا۔ پروگرام کے مہمان خصو صی تھے ادارہ تحقیق و تصنیف علی گڑھ کے صدر ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی […]
نئی دہلی، 16, مئی (میرا وطن نیوز ) آل انڈیا مسلم پرسنل بورڈ بھوج شالہ- کمال مسجد تنازعہ پر مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کا حالیہ فیصلہ، جس میں بھوج شالا–کمال مولا مسجد کمپلیکس سرسوتی مندر قرار دیا گیا کو غلط، غیر منصفانہ، تاریخی شواہد، سرکا ری ریکارڈز کے خلاف اور خود محکمہ آثارِ قدیمہ(ASI) کے […]
نئی دہلی16مئی (میرا وطن نیوز ) جمعیت علماءہند کا ذیلی ادارہ جسٹس اینڈ ایمپاورمنٹ آف مائناریٹیز اور ساﺅتھ ایشین مائناریٹیز لائیر ایسوسی ایشن(ساملہ) کے اشتراک سے ڈپٹی اسپیکر ہال، کانسٹی ٹیوشن کلب آف انڈیا، نئی دہلی میں ایک اہم پروگرام منعقد ہوا جس میں بابری مسجد فیصلے اور عبادت گاہ ایکٹ1991 پر تحقیقی رپورٹ کا […]
نئی دہلی، 15 مئی (میرا وطن نیوز) انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونیکیشن (آئی آئی ایم سی) نے اردو صحافت میں پی جی ڈپلومہ کے لیے داخلہ کا عمل شروع کر دیا ہے۔ جمعہ کو آئی آئی ایم سی کی جانب سے جاری کردہ ایک ریلیز کے مطابق، آئی آئی ایم سی نے تعلیمی سیشن […]
انجان لوگوں نے نشہ آور چیز سونگھا کر لوٹا ، پولیس نے جانچ کے بعد کشمیر گیٹ علاقے سے کیا برآمد نئی دہلی،15مئی (میرا وطن نیوز ) معروف مسلم مذہبی رہنما مولانا سید حسن امام عابدی کانوجوان بیٹا جو دو دن سے لاپتہ تھا، جمعہ کو کشمیری گیٹ علاقے میں پریشان حالت میں ملا۔ 25 […]
نئی دہلی ،15مئی (میرا وطن نیوز ) شاہی امام مسجد فتح پوری دہلی مفکر ملت مولانا ڈاکٹر مفتی محمد مکرم احمد نے جمعہ کی نماز سے قبل خطاب میں مسلمانوں سے اپیل کی کہ ماہ ذی الحجہ کے پہلے عشرے میں نفلی عبادات اور نفلی روزوں کا اہتمام کریں اور خوب دعائیں کریں انہوں نے […]