Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے صدر کی این سی پی یو ایل سے فوری اقدامات کی اپیل

نئی دہلی22فروری(میرا وطن) اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے صدر ڈاکٹر سید احمد خان نے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان (این سی پی یو ایل ) کی کارکردگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اردو کے فروغ سے متعلق اہم منصوبے طویل عرصے سے تعطل کا شکار ہیں، جس کے باعث ادبی و […]

image

ماہ رمضان میں تقویٰ، صبر اور مضبوط قوت ارادی کے حصول پر توجہ دیں: سید سعادت اللہ حسینی

نئی دہلی, 19 فروری (میرا وطن)جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ماہ رمضان کو تزکیہ نفس، صبر واستقامت اور مضبوط قوت ارادی کا ذریعہ بنائیں ۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ایسے وقت میں جب ایمان اور اخلاقی قدریں مسلسل دباؤ کا […]

image

حکیم اجمل خاں کے 158ویں یومِ پیدائش پر اعزازاتی تقریب

نئی دہلی، 19 فروری ( میرا وطن) انٹیگریٹڈ میڈیکل ایسوسی ایشن (IMA-AYUS) کے زیر اہتمام ممتاز طبی شخصیت حکیم اجمل خاں کے 158ویں یومِ پیدائش کے موقع پر ایک باوقار اعزازی تقریب کا انعقاد غالب انسٹی ٹیوٹ، ماتا سندری لین، نئی دہلی میں کیا گیا۔ اس موقع پر دہلی بھر کے نامور اطباء اور معالجین […]

image

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی انتظامیہ اور یونیورسٹی کے پرانے طلبا کے ذریعہ ایک نئی پہل کا آغاز

جامعہ کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے اور دیگر بنیادی اور جدید سہولیات پرتبادلہ خیال یہ بات چیت جامعہ کے روشن مستقبل کےلئے نہایت اہم تھی:عمران حسین /امانت اللہ خان نئی دہلی،18فروری(میرا وطن) جامعہ ملیہ اسلامیہ کی انتظامیہ اور یونیورسٹی کے پرانے طلبا کے ذریعہ ایک نئی پہل کا آغازہواہے جس کا کر یڈٹ موجود […]

image

اے آئی سمٹ میں بی جے پی سرکار ٹریفک کنٹرول میں ناکام

نئی دہلی، 18فروری(میرا وطن) عام آدمی پارٹی نے دہلی میں جاری اے آئی سمٹ کے دوران لگنے والے شدید ٹریفک جام پر بی جے پی کے ٹریفک انتظامات پر سوال اٹھائے ہیں۔ پارٹی کے دہلی پردیش صدر سوربھ بھا ر د واج نے فیروز شاہ روڈ پر جام میں پھنسے ہوئے گاڑیوں کی ویڈیو سوشل […]

image

قرآن و سنت اور سیرت طیبہ ہی اسلام کی تفہیم کی اساس:پروفیسر اقتدار محمد خان

جامعہ میں ’اسلام پر اکیسویں صدی کی مغربی علمی تحقیقات کا تنقیدی جائزہ‘پر یک روزہ سیمینار منعقد نئی دہلی،18فروری(میرا وطن) ’ قرآن و سنت سے متعلق بعض مغربی فضلاءکے ذہنی سانچے آج بھی وہی قدیم زاویے اپنے اندر سمو ئے ہوئے ہیں جو گزشتہ صدیوں میں تشکیل پائے تھے، حالانکہ دیانت دارانہ اور معروضی تحقیق […]

image

چوہان بانگر وارڈ میں بن کر تیار منی سگنیچر پلیا کا منتخب نمائندوں نے کیاافتتاح

سیلم پور اسمبلی حلقہ کے عوام کو بہتر سہولیا فراہم کرنا ہمار ی اولین ترجیح رہی:متین احمد نئی دہلی ،17فروری (میرا وطن) سیلم پور اسمبلی حلقہ کے تحت آنے والا چوہان بانگر وارڈ میں نالے روڈ پر بن کر تیار ہوئی منی سگنیچر پلیا کا افتتاح سابق رکن اسمبلی چودھری متین احمد ، مقامی رکن […]

image

ہیمنت بسوا سرما معاملہ: سپریم کورٹ کے ردِ عمل سے عدالت کی ساکھ متاثر ہوگی

نئی دہلی،17 فروری(میرا وطن) آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کی جانب سے ’ نفرت انگیزی اور شرانگیزی‘ کے معاملے میں دائر عرضیو مں پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ کی طرف سے عرضی گزاروں کو متعلقہ ہائی کورٹ سے رجو ع کرنے کی ہدایت اور تبصرہ پر جمعیت علماءہند کے صدر مولانا محمود […]

image

سماجی تبدیلی کےلئے تعلیم سب سے طاقتور ذریعہ ہے، جیسا کہ بابا صاحب نے تصور کیا تھا

نئی دہلی، 17 فروری(میرا وطن) یہ ادارہ صرف اینٹوں اور مارٹر کا ڈھانچہ نہیں ہے، بلکہ ڈاکٹر بھیم راو ¿ امبیڈکر کے خوابوں کی علامت ہے ، جنہوں نے تعلیم کے ذریعے سماجی تبدیلی کا تصور کیا تھا۔ ان خیالات کا اظہار مہمان خصوصی دہلی اسمبلی اسپیکر وجیندر گپتا نے منگل کو دہلی یونیورسٹی کے […]

image

علامہ اقبال ایک ہمہ گیر شخصیت کے مالک تھے :پروفیسر مظہر آصف

نئی دہلی ،17فروری (میرا وطن) شعبہ فارسی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ایرانولوجی ہال میں منگل کو ’قوم پرستی، احیائے فکر اور ہمہ گیر اسلامی تصور: علامہ اقبال کی شاعری میں سیاسی و ثقافتی تبدیلیاں‘کے عنوان سے بائیسواں پروفیسرہادی حسن یادگاری خطبہ کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس اجلاس کا افتتاح ڈاکٹر یاسر عباس نے تلاوت […]

image