
جموں: نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کو جلد از جلد ریاست کا درجہ واپس ملنا چاہئے۔ اتوار کو جموں میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انتخابی منشور میں عوام سے کیے گئے تمام وعدوں کو پورا کرنے کی بھرپور کوشش کی […]
اتر پردیش کےوزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا نعرہ ‘بٹوگے تو کٹوگے’ گزشتہ کئی دنوں سے بحث کا مرکزی موضوع بنا ہوا ہے۔ تاہم اب بی جے پی کے سبھی رہنما اس نعرے سے دور ہٹنے لگے ہیں۔ نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ نے بھی وزیر اعلیٰ کے اس نعرے سے خود کو پوری […]
چنئی: تمل ناڈو میں شدید بارش کی پیشگوئی کے بعد ریجنل میٹروولوجیکل سینٹر (آر ایم سی) نے ہفتہ اور اتوار کے لیے 18 اضلاع میں یلو الرٹ جاری کر دیا ہے۔ یہ اضلاع کنیا کماری، توتوکوڈی، تیرونیلویلی، رام ناتھ پورم، تینی، مدورائی، ڈنڈیگل، شیو گنگا، پڈوکوٹئی، تنجاؤر، تیرور، ناگاپٹنم، میلاڈتھورائی، کڈلور، وِلوپورم، اور چنگلپٹو شامل […]
نئی دہلی: دہلی میں سونے کی قیمتوں میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران زبردست کمی آئی۔ یکم نومبر 2024 کو 24 قیراط سونا 78867 روپے فی 10 گرام کے حساب سے دستیاب تھاجبکہ 14 نومبر کو اس کی قیمت کم ہو کر 73,750 روپے فی 10 گرام ہو گئی۔ ان دو ہفتوں میں تقریباً 5,117 […]
ممبئی : بی جے پی کے اسٹار کیمپینر چیف منسٹر یو پی آدتیہ ناتھ کا نعرہ ’ بٹیں گے ۔ تو کٹیں گے ‘ ایسا لگتا ہے کہ پارٹی کی حلیف جماعتوں کیلئے جہاں الجھن کا سبب بن رہا ہے وہیں خود بی جے پی میں اس پر بے چینی پیدا ہو رہی ہے اور […]
اتر پردیش کے بجنور ضلع میں ہفتہ کی صبح ایک دردناک سڑک حادثہ ہوا۔ اطلاع کے مطابق ایک تیز رفتار کار نے ٹیمپو میں زوردار ٹکر مار دی۔ ٹکر اتنی زبردست تھی کہ ٹیمپو سڑک کے کنارے کھائی میں گر گیا۔ اس حادثہ میں دولہا اور دولہن سمیت 7 افراد کی موت ہو گئی، جس […]
الہ آباد: اتر پردیش پبلک سروس کمیشن (یوپی پی ایس سی) کے امتحان کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کمیشن نے ایک نوٹس جاری کرتے ہوئے بتایا کہ اب یہ امتحان 22 دسمبر کو منعقد ہوگا اور دو شفٹوں میں لیا جائے گا۔ پہلی شفٹ صبح 9:30 بجے سے 11:30 بجے تک […]
دہلی واقع ’سرائے کالے خاں چوک‘ کا نام تبدیل کر ’برسا منڈا چوک‘ رکھ دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جانکاری دی ہے۔ انھوں نے اپنے پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’آج قبائلی یومِ وقار کے موقع پر نئی دہلی کے بانسیرا گارڈن […]
جموئی: بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے جمعہ کو ایک عوامی تقریب میں وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک بار پھر یہ یقین دہانی کرائی کہ ان کی پارٹی اب کبھی اِدھر اُدھر نہیں جائے گی اور وہ ہمیشہ بی جے پی کے ساتھ رہیں گے۔ اس موقع پر وزیر اعظم مودی مسکراتے ہوئے […]
نوین گوتم نئی دہلی: جہاں مہنگی پیاز عام صارفین کے آنسو بہا رہی ہے وہیں ایشیا کی سب سے بڑی سبزی اور پھل منڈی آزاد پور پیاز پیدا کرنے والے کسانوں کے لیے منافع بخش سودا ثابت ہو رہی ہے۔ دیگر ریاستوں کے بازاروں کے مقابلے اس بازار میں کسانوں کو اپنے پیاز کی مناسب […]