Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

طب یونانی کو سرکاری سرپرستی اور عوامی اعتماد دلانے میں ڈاکٹر سیّد احمد خاںکا کردار ناقابلِ فراموش ہے:ڈاکٹر شمس اقبال

ڈاکٹر سیّد احمد خاں نے یہ پیغام دیا ہے کہ جدید سائنس اور طب کی تعلیم اپنی مادری زبان میں بھی دی جا سکتی ہے:پروفیسر اختر الواسع ڈاکٹر سیّد احمد خاں کی 34 سالہ خدمات پرمرتب کتاب “سیّد کام کرتا ہے” کا تاریخی رسم اجرا ’زندو ں کی قدر کرو، یہی اصل تہذیب ہے‘کے پیغام […]

image

سوریہ کا قتل افسوسناک ،اسد کے انکاﺅنٹر کی تحقیقات ہونی چاہئے :مفتی مکرم احمد

نئی دہلی ،5جون (میرا وطن نیوز ) شاہی امام مسجد فتح پوری دہلی مفکر ملت مولانا ڈاکٹر مفتی محمد مکرم احمد نے جمعہ کی نماز سے قبل خطاب میں مسلمانوں سے اپیل کی کہ پنج وقتہ باجماعت نماز اور نوافل کی پابندی کریں اس عمل سے بندہ اللہ کے بہت قریب ہو جاتا ہے اور […]

image

مظلومو ں اور محروموں کی حمایت انقلابِ اسلامی کی پائیداری کا ایک اہم راز ہے مولانا محمد احمد

امام خمینی اور امامِ شہید نے معاشرتی و سیاسی تربیت میں عقلانی استدلال، اخلاقی نصیحت اور منطقی مکالمے کو بنیادی اہمیت دی:ڈاکٹر فتح علی ہندوستان عظیم تمدنی ورثے کا حامل ہے، ایران بھی ہزاروں سالہ تہذیبی تاریخ رکھتا ہے:ڈاکٹر عصر بانی انقلاب اسلامی امام خمینی کی 37ویں برسی کے موقع پر ایرن کلچر ہاوس میں […]

image

جماعت اسلامی ہندکے نائب امیر نے ہوٹل آتشزدگی سانحہ پر تعزیت کا کیا اظہار

نئی دہلی،4جون (میرا وطن نیوز ) جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نے دہلی کے مالویہ نگر میں واقع ایک ہوٹل میں پیش آنے والے آتشزدگی کے المناک حادثے پر اپنے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اس حادثے میی 21 افراد کی ہلاکت پر اپنی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ […]

image

وسطی ضلع دہلی میں بڑھتے جرائم پر سول سوسائٹی کا اظہارِ تشویش

نئی دہلی،4 جون(میرا وطن نیوز ) وسطی ضلع دہلی کے دریا گنج سب ڈویڑن میں بڑھتی ہوئی مجرمانہ سرگرمیوں، کم عمر نوجوانوں کی مبینہ شمو لیت، اگاہی کے نیٹ ورکس اور رات گئے تک کھلے رہنے والے بازاروں کے مسئلے پر سوشل اینڈ آر ٹی آئی ایکٹوسٹ محمد شاہد گنگوہی کی قیادت میں سول سوسائٹی […]

image

نیشنل اکالی دل نے قانونی ونگ کی تشکیل کی:پرمجیت پما

نئی دہلی،3جون (میرا وطن نیوز ) نیشنل اکالی دل کے قومی صدر پرمجیت سنگھ پما نے تنظیم کو مزید مضبوط بنانے اور اس کے عوامی بہبود کے اقدامات کی تاثیر کو بڑھانے کے مقصد سے پارٹی کے قانونی ونگ کی تشکیل کا اعلان کیا۔ اس موقع پر ایڈوکیٹ آشو تیوتیا، سجاتا سندھو، ارپت شرما، اور […]

image

حج 2027 کےلئے پاسپورٹ کی تیاری کے بارے میں عازمین حج کےلئے ہدایت جاری

نئی دہلی،2جون (میرا وطن نیوز ) سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے 29 مئی 2026 کو حج 1448ھ (حج 2027) کے لیے تیا ر ی کا دستاویز (Preparation Document) جاری کر دیا ہے، جس کے ساتھ مقررہ ٹائم لائن کے مطابق حج انتظامات کی تیاری کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ مذکورہ بالا […]

image

فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد حجاج کرام کی وطن واپسی

مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور کرن رجیجو نے کیا حجاج کا استقبال مرکزی سرکار کی حج کے تئیں گہری دلچسپی کی علامت ہے: کوثر جہاں نئی دہلی، 2 جون (میرا وطن نیوز) ملک بھر سے مقدس فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جانے والے 1,75,025 حجاج کرام نے سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ […]

image

شالیمار باغ میں 157 غیر قانونی عمارتیں گرانے کی کارروائی شروع

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مسمار کرنے کی مہم جاری:ڈی ایم روڈ نمبر 320 چوڑا کرنے کےلئے 143 مکانوںکے خلاف ایکشن اہل خاندانوں کو سودہ گھیرا میں 3 لاکھ ایکس گریشیا اور عارضی رہائش کی سہولیات کی پیشکش نئی دہلی، 31 مئی (میرا وطن نیوز) دہلی میونسپل کارپوریشن اور دہلی پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ نے […]

image

عیدالاضحیٰ پر صفائی،سماجی ذمہ داری اور بھائی چارے کاپیغام قابلِ ستائش: حاجی عاقل قریشی

کہیں سے بھی کوئی منفی خبرسامنے نہیں آئی جس سے پورے ملک میں ایک مثبت پیغام گیا نئی دہلی، 31مئی(میرا وطن نیوز) عیدالاضحیٰ کے موقع پر قومی راجدھانی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مسلم برادری نے مذہبی روایا ت پر عمل کرتے ہوئے صفائی، سماجی ذمہ داری اورباہمی بھائی چارے کی شاندار مثال پیش […]

image