
فرخ آباد، اترپردیش میں شادی کی تقریب اس وقت دلچسپ موڑ پر پہنچ گئی جب دلہن نے دولہا کے گلے میں ورمالا ڈالنے کے بعد شادی کرنے سے انکار کر دیا۔ یہ حیرت انگیز واقعہ ایک گیسٹ ہاؤس میں پیش آیا، جہاں دولہا کی ملازمت کی حقیقت افشا ہونے پر دلہن نے شادی کے تمام […]
کابینہ کمیٹی برائے اقتصادی امور نے انکم ٹیکس محکمہ کے پین 2.0 منصوبہ کو اپنی منظوری دے دی ہے۔ مرکزی حکومت کے اہم پروگرام ڈیجیٹل انڈیا کے مطابق شہریوں کو جلد ہی کیو آر کوڈ سہولت والا نیا پین کارڈ ملے گا۔ اس منصوبہ پر 1435 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔وزیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر […]
نئی دہلی: جماعتِ اسلامی ہند کے نائب امیر ملک معتصم خان نے ضلع سنبھل میں معصوم مسلم نوجوانوں کی فائرنگ میں ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے۔ میڈیا کو جاری کیے گئے بیان میں ملک معتصم خان، نائب امیر جماعت اسلامی ہند نےکہاکہ، “ہم اتر پردیش کے ضلع سنبھل میں پولیس فائرنگ کی سخت مذمت […]
’وقف بورڈ (ترمیمی) بل 2024‘ کا جائزہ لینے کے لیے تشکیل جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کو جلد ہی اپنی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش کرنی ہے۔ لیکن آج جب پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس شروع ہوا تو اس سے قبل جے پی سی میں شامل اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ نے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا سے […]
دہلی کے کئی علاقوں میں ایئر کوالیٹی انڈیکس (اے کیو آئی) آج صبح 4 بجے 300 کے پاس ریکارڈ کیا گیا ہے۔ یہ حالت تب ہے جب دہلی – این سی آر میں گریڈیڈ ریسپانس سسٹم کا چوتھا مرحلہ نافذ ہے اور کئی طرح کی پابندیاں عائد ہیں۔گزشتہ کچھ دنوں کے مقابلے میں دہلی کی […]
کانگریس نے سنبھل میں پیش آئے واقعہ پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی کے میڈیا اور پبلسٹی ڈپارٹمنٹ کے چیئرمین پون کھیڑا نے کہا کہ اتر پردیش کو وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی حکمرانی میں محفوظ نہیں کہا جا سکتا، جنہوں نے ’بٹوگےتو کٹوگے‘ کا نعرہ دیا تھا۔ سنبھل واقعہ میں مظاہرین […]
یوپی کے سنبھل میں تاریخی جامع مسجد کے ہریہر مندر ہونے کا دعویٰ کیے جانے کے بعد آج یہاں دوبارہ قریب دو گھنٹے تک سروے کیا گیا۔ صبح میں سروے ٹیم جامع مسجد کے پاس پہنچی۔ سروے کے بارے میں پتہ چلتے ہی مسجد کے پیچھے لوگوں کی بڑی بھیڑ جمع ہو گئی۔ اس دوران […]
نئی دہلی: بھارت اسکاؤٹس اینڈ گائیڈس کے 75ویں یوم تاسیس پر جمعیۃ یوتھ کلب کے زیر اہتمام مدنی یوتھ سینٹر کیندکی دیوبند میں سہ روزہ تقریب منعقد ہوئی جس میں یوپی، راجستھان، میوات کے مختلف اضلاع سے 813 اسکاؤٹس اینڈ گائیڈس شریک ہوئے۔ خاص بات یہ رہی کہ 104 گائیڈس (خواتین ونگ) نے بھی پردہ […]
ملک بھر میں موسم میں تیزی سے تبدیلی آ رہی ہے۔ پہاڑوں پر برفباری کے ساتھ ہی ٹھنڈ میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ برفیلی ہواؤں کا بھی لوگوں کو سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دہلی، پنجاب، یوپی اور بہار تک درجہ حرارت میں گراوٹ ہو رہی ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ موسمیات نے دہلی، پنجاب، […]
رواں ماہ جن 2 پارلیمانی سیٹوں پر ضمنی انتخاب ہوا تھا، ان میں وائناڈ کے ساتھ ساتھ مہاراشٹر کی پارلیمانی سیٹ ناندیڑ بھی شامل ہے۔ ان دونوں ہی پارلیمانی سیٹوں پر کانگریس نے فتح کا پرچم لہرایا ہے۔ پہلے تو وائناڈ سیٹ سے کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے تقریباً 4.11 لاکھ ووٹوں سے تاریخی […]