Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

سنبھل میں نمازِ جمعہ کی تیاری کے دوران افرا تفری

اتر پردیش کے سنبھل میں واقع شاہی جامع مسجد کے پاس آج اس وقت افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا جب بھگوا گمچھا کندھے پر ڈالے اور پیشانی پر تلک لگائے ایک نوجوان مسجد کی سیڑھیوں تک پہنچ گیا۔ جب وہ مسجد کے پاس پہنچا تب نمازِ جمعہ شروع ہی ہونے والی تھی۔ اس […]

image

دہلی کے ساتھ ساتھ این سی آر میں بھی پٹاخوں پر پابندی لگائی جائے‘، سپریم کورٹ کی ہدایت

سپریم کورٹ میں دہلی-این سی آر میں آلودگی کے معاملے پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران دہلی حکومت نے سپریم کورٹ میں جانکاری دی کہ دہلی میں پٹاخوں پر پورے سال اسٹاک اور فروخت پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ اس پر سپریم کورٹ نے کہا کہ اس پابندی کا اثر واضح طور پر تبھی […]

image

دہلی میں فضائی آلودگی پھر سنگین زمرے میں داخل

قومی راجدھانی دہلی میں جمعرات کو مسلسل تیسرے دن ہوا کا معیار سنگین زمرے میں ہے۔ کچھ دنوں کی راحت کے بعد اے کیو آئی ایک بار پھر خطرناک پوزیشن کے قریب پہنچ گیا ہے۔ صبح 6 بجے اوسط ایئر کوالیٹی انڈیکس 448 درج کیا گیا۔ وہیں دہلی میں کہرے کی چادر چھائی رہنے کے […]

image

امت شاہ کے امبیڈکر پر دئیے گئے بیان کے خلاف پارلیمنٹ میں شدید احتجاج

نئی دہلی: آج لوک سبھا میں اپوزیشن کے اراکین، جن میں کانگریس کے رہنما راہل گاندھی بھی شامل تھے، وزیر داخلہ امت شاہ کے امبیڈکر پر دئیے گئے حالیہ بیان کے خلاف پارلیمنٹ میں شدید احتجاج کیا۔ اپوزیشن نے امت شاہ سے معافی اور ان کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا۔ اس دوران راہل گاندھی نیلی […]

image

جموں و کشمیر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں5 ملی ٹینٹ ہلاک

سری نگر: جموں و کشمیر کے کولگام ضلع میں سکیورٹی فورسز نے ملی ٹینٹوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 5 ملی ٹینٹوں کو ہلاک کر دیا۔ یہ تصادم کولگام کے بہی باغ پولیس اسٹیشن کے تحت آنے والے کدر گاؤں میں ہوا۔ دونوں جانب سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو […]

image

مراد آباد میں مسلم دکانداروں کو ہندو علاقہ رام گنگا وِہار سے دکانیں خالی کرنے کا الٹی میٹم

بی جے پی لیڈروں کے ذریعہ مسلمانوں کے خلاف زہر افشانی اور نفرت انگیزی جاری ہے۔ تازہ معاملہ اتر پردیش کے مراد آباد سے سامنے آیا ہے جہاں ایک خاتون بی جے پی لیڈر نے مسلم دکانداروں کو ہندو علاقہ رام گنگا وِہار سے دکانیں خالی کرنے کا الٹی میٹم دیا ہے۔ یہ الٹی میٹم […]

image

عمر خالد کو 7 دنوں کی عبوری ضمانت

دہلی فسادات سے متعلق مقدمہ میں 4 سال سے زائد وقت سے جیل میں بند جے این یو کے سابق طلبا لیڈر عمر خالد کو عدالت نے بڑی راحت دی ہے۔ دہلی واقع کڑکڑڈوما کورٹ نے بدھ (18 دسمبر) کے روز عمر خالد کو 7 دنوں کی عبوری ضمانت دینے کا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے […]

image

اتر پردیش اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے دوران شدید ہنگامہ آرائی

لکھنؤ: اتر پردیش اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے دوران بدھ کو شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے کو ملی۔ اس ہنگامے کا آغاز صحت کے مسائل پر بحث کے دوران ہوا، جہاں سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی اتل پردھان اور ریاستی وزیر مینکیشور شرن کے درمیان سخت الفاظ کا تبادلہ ہوا۔ بات اس قدر بڑھ گئی […]

image

ڈاکٹر امبیڈکر کی توہین پر کانگریس کاشدید اعتراض

نئی دہلی: کانگریس کے رکن پارلیمنٹ مانیکم ٹیگور نے 17 دسمبر 2024 کو ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے حوالے سے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے توہین آمیز بیانات پر اعتراض کرتے ہوئے ایوان میں بحث کی درخواست کی ہے۔ ٹیگور نے لوک سبھا میں التوا کا نوٹس جمع کرایا، جس میں کہا کہ امت […]

image

آئین پر بحث کے دوران سنجے سنگھ نے بی جے پی حکومت پر جم کر حملہ بولا

راجیہ سبھا میں آئین پر بحث کے دوران عام آدمی پارٹی کے لیڈر سنجے سنگھ نے بی جے پی حکومت پر آج جم کر حملہ بولا۔ انہوں نے کئی ایک ایشوز پر حکمراں جماعت کو گھیرنے کی کوشش کی۔ انہوں نے سب سے پہلے دہلی اسمبلی انتخاب سے قبل لوگوں کے ووٹر لسٹ سے نام […]

image