Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

درگاہ باب المراد سے حضر ت علی اکبرؑ سے منسوب شبیہ تابوت برآمد

بلند شہر ،23جون (میرا وطن نیوز ) محرم الحرام کا چاندر نظر آتے ہی بستی سانکھنی ضلع ًبلند شہر واقع عزا خانوںاور امام بارگاہوں میں مجلس سید الشہداءکا سلسلہ شروع ہوگیا تھا ۔د ر گاہ شاہ نجف میں مولاناشہوار حسین کاظمی ،درگاہ بیت المرادحسینیہ میں مولانامنور عباس،درگاہ باب المرا داور درگاہ باب زہرا میں مولانا […]

image

عرسِ خواجہ غریب نواز کے موقع پر جمعیت کے زیر اہتمام میڈیکل کیمپ منعقد

مولانا محمود اسعد مدنی نے ڈاکٹرو ں اور رضاکاروں کی خدمات کو سراہا اجمیر شریف، 23 جون(میرا وطن نیوز ) سلطان الہندحضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کی خصوصی زیارت (چھوٹا عرس، ماہِ محرم الحرام) کے موقع پر حسب ہدایت صدر جمعیت علماءہند مولانا محمود اسعد مدنی اجمیر شریف کائد وشرام استھلی مید ا ن […]

image

تکیہ کالے خاں کلسٹر متاثرین کےلئے ایس ڈی ایم سی معاوضے کا مطالبہ`

نئی دہلی، 23 جون(میرا وطن نیوز ) مٹیا محل اسمبلی حلقہ کے وارڈ نمبر 77 میں واقع منٹو روڈ کے تکیہ کالے خاں کلسٹر میں 22 جون کی رات لگنے والی ہولناک آگ نے تقریباً 30 غریب خاندانوں کو بے گھر اور شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ۔ آگ کی زد میں آ کر […]

image

جماعت اسلامی ہند کا لکھنو ¿ میں آتشزدگی کے المناک واقعہ پر گہر ے رنج و غم کا اظہار

نئی دہلی ،22جون (میرا وطن نیوز) جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نے لکھنو ¿ میں آتشزدگی کے المناک واقعہ پر گہر ے رنج و غم کا اظہار کیا ہے جس میں کم از کم چودہ لوگوں کی موت ہو گئی تھی، جن میں سے بہت سے نوجو ان طالب علم تھے، […]

image

علی گنج، لکھنو ¿ کے دل خراش آتش زدگی حادثہ افسوسناک:مولانامحمود مدنی

نئی دہلی ،22جون (میرا وطن نیوز) جمعیت علماءہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے علی گنج، لکھنو ¿ میں پیش آئے المناک شارٹ سرکٹ آگ لگنے کے واقعے میں دو درجن سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت و […]

image

محرم کے موقع پرحج منزل ترکمان گیٹ پر سبیل کا اہتمام

نئی دہلی ،22 جون ( میرا وطن نیوز) دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی ایما پر سماجی و مذہبی تنظیم دعوت اسلامی ہند کی ذیلی شاخ جی این آر ایف کی جا نب سے دلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے دفتر حج منزل ،ترکمان گیٹ پر اسلامی سال ہجری 1448 کے ماہ محرم الحرام اور موجودہ موسم […]

image

پوری دنیا میں فرش عزا بچھ چکا ہے،ماہ محرم ہمارے لئے ذریعہ ثواب بھی ہے

مہدی ولا امام بارگاہ میر ابن حسن نہٹورمیں منعقد مجلس مولانا علی مہدی کا خطاب بجنور ،22جون (میرا وطن نیوز ) آج پوری دنیا میںفرش عزا بچھ چکا ہے۔ یہ ماہ محرم ہمارے لئے ذریعہ ثواب بھی ہے ، ہمیں اللہ کا شکر کرنا چاہئے کہ اللہ نے ہمیں اس برس پھر توفیق دی کہ […]

image

یوگا محض جسم کو صحت مند رکھنے کا ذریعہ نہیں ،دماغ ،روح اور زندگی کے اندر توازن قائم کرنے کا راستہ

نئی دہلی ،21جون (میرا وطن نیوز ) بین الاقوامی یوم یوگا کے موقع پرجامعہ المنائی اوراتر پردیش قانون ساز کونسل کے رکن شاہ عالم’ گڈو جما لی‘ نے کہا کہ یوگا محض جسم کو صحت مند رکھنے کا ذریعہ نہیں ہے۔ یہ دماغ، روح اور خود زندگی کے اندر تواز ن قائم کرنے کا راستہ […]

image

بین الاقوامی یوگا کے موقع پر اے آئی یو ٹی سی کے زیر اہتمام مفت یونانی طبی کیمپ کا انعقاد

نئی دہلی،21جون (میرا وطن نیوز ) بین الاقوامی یوم یوگا کے موقع پر برج پوری میں آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کے زیراہتمام اور آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کے قومی سکریٹری جنرل حکیم سید احمد خان کی قیادت میں شفا الحسنہ دواخانہ میں مرحو م حکیم آفتاب عالم کی یاد میں 151 واں مفت […]

image

دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی میں بین الاقوامی یوم یوگا کا انعقاد

نئی دہلی، 21 جون(میرا وطن نیوز) دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی جانب سے حج منزل میں ایک ادارہ جاتی یومِ یوگا پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں، ایگزیکٹو آفیسر اشفاق احمد عارفی، ڈپٹی ایگزیکٹو آفیسر محسن علی اور حج کمیٹی کے تمام عملے نے یوگا کی مختلف سرگرمیوں […]

image