Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

رامیشورم میں ’کلام کو سلام‘ مہم کا آغاز، اتحاد مارچ کے ساتھ ڈاکٹر کلام کو خراج عقیدت

رامیشورم/ 27نئی دہلی جولائی(میرا وطن نیوز ) بھارتیہ جنتا پارٹی اقلیتی مورچہ نے بھارت رتن، سابق صدر، اور عظیم سائنس داں ڈاکٹر اے پی جے کی برسی کے موقع پر ’کلام کو سلام‘ کے عنوان سے ملک گیر مہم کا آغاز کیا۔ اس مہم کا آغاز مورچہ کے قومی صدر جناب جمال صدیقی نے ڈاکٹر […]

image

عزاداری امام حسینؑ ایسی عظیم عبادت ہے جو انسان میں دینی شعور، بیداری اور حق شناسی پیدا کرتی ہے

بجنور/نہٹور ،25جولائی (میرا وطن نیوز ) مکتبِ اہل بیت سے وابستگی دنیا و آخرت میں بلندیِ در جات کا مضبوط وسیلہ ہے۔ عزاداری امام حسینؑ ایسی عظیم عبادت ہے جو انسان میں دینی شعور، بیداری اور حق شناسی پیدا کرتی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جن اقوام اور معاشروں نے خلوصِ دل کے ساتھ عزاداریِ […]

image

جنتر منتر پر جنگی بنیادوں پر صفائی مہم ، 60 میٹرک ٹن کچرا ہٹایا گیا

نئی دہلی، 26 جولائی (میرا وطن نیوز) نئی دہلی میونسپل کونسل (این ڈی ایم سی) کے وائس چیئر مین صدر کلجیت سنگھ چہل مظاہرہ ختم ہوتے ہی رات میں صفائی اہلکاروں کے ساتھ جنتر منتر پہنچے۔ انہوں نے بتایا کہ این ڈی ایم سی کی تمام ٹیمیں فو ر ی طور پر میدان میں اتر […]

image

اے پی سی آر کے وفد کی جنید کے گھر آمد، اہل خانہ سے ملاقات، ہر ممکن قانونی تعاون کا یقین دلایا

نئی دہلی،26جولائی (میرا وطن نیوز) ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) غازی آباد چیپٹر کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے 25 جولائی 2026 کو جنید کے اہل خانہ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انہیں مکمل قانونی اور ہر طرح کی ممکنہ تعاون کا یقین دلایا۔ واضح […]

image

’انسانیت کی خدمت میں عطیہ کردہ خون ہمارے فوجیوں کی قربانی کے جذبے کے مترادف

نئی دہلی، 26 جولائی(میرا وطن نیوز ) ’مادر وطن کے دفاع میں بہایا گیا خون ہماری آزادی کو محفوظ بناتا ہے، جبکہ انسانیت کی خدمت میں دیا جا نے والا خون زندگیاں بچاتا ہے؛ دونوں ہی قوم کے لیے بے لوث لگن اور قربانی کی علامت ہیں۔ دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے اتوار […]

image

ابھیجیت دیپکے نے پیپر لیک کے خلاف نوجوانوں کو بیدار کرنے کا کام کیا: اٹھاولے

اگر بی جے پی5 سیٹیں نہیں دیتی ہے تو ہم 25 سیٹوں پر اپنے امیدوار کھڑے کریں گے لکھنو ¿/نئی دہلی، 26 جولائی (میرا وطن ) ریپبلکن پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر اور مرکزی وزیر برائے سماجی انصاف اور تفویض اختیارات رام داس اٹھاولے نے اتوار کو لکھنو ¿ میں کہا کہ کاکروچ جنتا […]

image

غالب انسٹی ٹیوٹ میں بیگم عابدہ احمد یادگاری خطبے کا انعقاد

نئی دہلی ،25جولائی (میرا وطن نیوز) غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام ہفتے کو بیگم عابدہ احمد یادگاری خطبے کا اہتمام کیا گیا۔تھیئٹر کی دنیا کی ممتاز شخصیت سلیم عارف نے ’ہندستانی تھیئٹر: آج اور کل‘ کے موضوع پر خطبہ پیش کیا۔ انہوں نے کہا عموماً جب بھی ہندستانی تھیئٹر کی بات ہوتی ہے تو […]

image

مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم

نئی دہلی،25جولائی (میرا وطن نیوز ) جماعت اسلامی ہند کے نائب امیرپروفیسر سلیم انجینئر نے مرکزی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے امتحانی بے ضابطگیوں اور نیٹ پرچہ لیک تنازع کے تناظر میں احتسا ب کی جانب ایک دیر سے اٹھایا گیا اہم قدم قرار دیا ہے۔ انہوں نے […]

image

جامعہ کے پرانے طلبا اور انتظامی عہدیدران کے ساتھ وائس چانسلر نے کی میٹنگ

نئی دہلی ،25جولائی (میرا وطن نیوز ) جامعہ ایلو منائی کی جانب سے جشن جوہر ڈنر 2025کے موقع پر اسکول احاطے میں منعقد تقریب سے جامعہ ملیہ اسلامیہ کی انتظامیہ اور یونیورسٹی کے پرانے طلبا کے ذریعہ ایک نئی پہل کا آغاز ہوا تھاجس کا کر یڈٹ موجودہ وائس چانسلر کو جاتا ہے ۔اس وقت […]

image

پردھان کے استعفیٰ کے بعدسی جے پی کو دیگر مطالبات جلد ہی پورے ہونے کا یقین

نئی دہلی، 25 جولائی (میرا وطن نیوز) سوشل میڈیا مہم کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) نے ہفتہ کے روز مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کے بعد اپنے دو دیگر زیر التواءمطالبات کو بھی جلد ہی پورا ہونے کا اعتماد ظاہر کیا۔ سی جے پی نے ایکس پر لکھا کہ ان کے تین […]

image