
نئی دہلی ،17فروری (میرا وطن) شعبہ فارسی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ایرانولوجی ہال میں منگل کو ’قوم پرستی، احیائے فکر اور ہمہ گیر اسلامی تصور: علامہ اقبال کی شاعری میں سیاسی و ثقافتی تبدیلیاں‘کے عنوان سے بائیسواں پروفیسرہادی حسن یادگاری خطبہ کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس اجلاس کا افتتاح ڈاکٹر یاسر عباس نے تلاوت […]
دہلی سے عا زمین کی روانگی 18 اپریل سے شروع ہوکر 20 مئی تک جاری ر ہے گی نئی دہلی 17 فروری (میرا وطن) حج 2026کی تیاریوں کے درمیان اور ماہ رمضان المبارک کی آمد سے پہلے مرکزی وزارت اقلیتی امور،حج کمیٹی آف انڈیا اور ریاستی حج کمیٹیوں کی جانب سے عازمین حج کو تربیت […]
فیس بھارت رتن ایوارڈ میں ملک بھر کے ہنرمندوں کو نوازا گیا نئی دہلی،17فروری(میرا وطن) فیس گروپ نے ہوٹل ایلیگینٹلی میں منعقدقومی سطح کی ایوارڈتقریب میں سما جی، صحت، تعلیم، فنون لطیفہ، کاروبار اور کھیلوں سمیت مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والے افراد کوفیس “بھارت رتن ایوارڈ 2026” سے نوازا گیا ۔تقریب کی […]
نئی دہلی،12فروری(میرا وطن) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے مرکزی سرکار کے اس نوٹیفیکیشن پر سخت اعتراض جتایا، جس کے تحت مر کزی سرکار نے وندے ماترم گیت کے تمام اشعار کا سرکاری تقریبات اور اسکولوں میں قومی گیت جن گن من سے پہلے پڑھایا جانا لازمی قرار دے دیا ہے۔ بورڈ نے اسے […]
نئی دہلی، 11 فروری (میرا وطن) جب نوجوان شہری جمہوریت کے متحرک اداروں کے ساتھ منسلک ہوتے ہیں، تو وہ نہ صرف تاریخ سیکھتے ہیں بلکہ ملک کے جاری آئینی سفر کا حصہ بھی بن جاتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار بدھ کودہلی اسمبلی اسپیکر وجیندر گپتا نے وزارت داخلہ کے تعاون سے مائی بھارت سینٹر […]
نئی دہلی، 10 فروری (میرا وطن) معاشی طور پر کمزور خاندانوں کی لڑکیوں کے لیے مالی تحفظ اور تعلیم کے تسلسل کو یقینی بنانے کے مقصد کے ساتھ دہلی سرکار نے منگل کو ‘دہلی لکھ پتی بٹیا یوجنا’ شروع کرنے کا اعلان کیا، جو ایک دہائی سے زیا دہ کے بعد 2008 کی لاڈلی یوجنا […]
نئی دہلی ؍9 فروری ( میرا وطن) جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمد حکیم الدین قاسمی نے قومی یک جہتی و سدبھاؤنا پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک میں باہمی اتحاد و محبت ایک زندہ اورمضبوط حقیقت ہے جسے کچھ طاقتیں مٹانی چاہتی ہیں، لیکن وہ کبھی کامیاب نہیں ہوگی […]
نئی دہلی،7 فروری (میرا وطن) سرہدی گاندھی میموریل سوسائٹی (ایس جی ایم ایس ) کے زیراہتمام نئی دہلی کے انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر (آئی آئی سی سی ) میں آئیڈیا آف انڈیا کے موضوع پر ایک قومی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔یہ کانفر نس عظیم مجاہد آزادی اور بھارت رتن خان عبدالغفار خان (بادشاہ خان) […]
نئی دہلی /پٹنہ، 7 فروری(میراوطن) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے قانون ساز اداروں میں وقار اور معیارکے گرنے پر تشویش کا اظہا ر کیا ۔ انہوں نے قانون ساز اداروں کی پاکیزگی کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے نے کہا کہ ایوان کے وقار اور معیار کو برقرار رکھنا ہر […]
نئی دہلی،5فروری (میرا وطن) شرومنی گرو رویداس وی مہاپیت نے شاہ پور جاٹ گاو ¿ں کے امبیڈکر چوپال میں سنت شری گرو رویدا س جی کے 649 ویں یوم پیدائش کی تقریبات کا اہتمام کیا۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی پیٹھ کے بین الاقوامی جنرل سکریٹری اتمارام پرمار، قومی خزانچی دھرم ویر، قومی صدر سرجیت […]