Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

سورہ الکافرون دین میں عدمِ مصالحت اور حق پر ثابت قدمی کا پیغام دیتی ہے: فلاح فلاحی

نئی دہلی21جون(میرا وطن نیوز) جماعت اسلامی ہند لکشمی نگر یونٹ کے زیرِ اہتمام کڑکڑڈوما کورٹ کی مسجد آمنہ فردوس میں اتوار کو نماز ظہر کے بعد درسِ قرآن کا انعقاد کیا گیا، جس میں سورہ الکافرون کا ترجمہ اور موجودہ حالات کے تناظر میں اس کی تفسیر پیش کی گئی۔ درس قرآن سے امیرمقامی فلاح […]

image

سرحدی اضلاع راجستھان میں مساجد کے انہدام پر جمعیت علماءہند کا شدید احتجاج

نئی دہلی/جودھپور، 20?جونن (میرا وطن نیوز ) راجستھان کے سرحدی اضلاع میں مساجد، مزارات اور دیگر مذہبی مقامات کے انہدام پر جمعیت علما ءہند نے شدید احتجاج کا اظہار کرتے ہوئے اسے آئینی حقوق، مذہبی آزادی اور حق عبادت پر کاری ضر ب قرار دیا ہے۔ چنانچہ پیش آمدہ حالات کا جائزہ لینے کے لیے […]

image

غالب انسٹی ٹیوٹ میں’خطوط غالب انتخاب‘ مرتبہ پروفیسر صدیق الرحمن قدوائی پر مذاکرے کا انعقاد

نئی دہلی ،20جون (میرا وطن نیوز ) غالب انسٹی ٹیوٹ نے اردو کے سینئر استاد اور ناقد پروفیسر صدیق الرحمن قدوائی کی کتاب ’ خطوط غا لب انتخاب‘ دسمبر 2025 میں شائع کی تھی جس کی ادبی حلقوں میں بہت پذیرائی ہوئی۔ اسی کتاب پر غالب انسٹی ٹیوٹ نے مذاکرے کا انعقاد کیا ۔ جلسے […]

image

ایل جیترنجیت سنگھ سندھو نے دہلی میں پہلے خواتین پولیس اسٹیشن کا افتتاح کیا

نئی دہلی، 19 جون (میرا وطن نیوز) دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ترنجیت سنگھ سندھو نے جمعہ کو شمالی دہلی کے سبزی منڈی علاقے میں نیشنل کیپیٹل ریجن کے پہلے خواتین پولیس اسٹیشن کا افتتاح کیا۔ اس اقدام کا مقصد خواتین کی حفاظت کو مضبوط بنانا اور ان کے خلاف جرائم سے نمٹنے کے طریقے کو […]

image

راہل گاندھی کے یوم پیدائش پرتالکٹورہ اسٹیڈیم میں ’میگا جاب فیئر 2026کا انعقاد

9ہزار سے زیادہ آن سائٹ پر رجسٹر ہوئے۔ 7ہزارسے زائد نوجوانوں کو موقع پر ہی ملازمت کی پیشکشیں موصو ل ہوئیں مودی سرکار میں امتحانی پرچے لیک ہو رہے ہیں، نوجوان بے روزگاری سے پریشان ہیں:کانگریس نئی دہلی، 19 جون(میرا وطن نیوز ) انڈین یوتھ کانگریس اوردہلی پردیش کانگریس نے لوک سبھا میں قائد حزب […]

image

محرم کے جلوسوں کے راستوں کی مرمت، صفائی اور اسٹریٹ لائٹس کو درست کیا جائے

نئی دہلی، 19 جون (میرا وطن نیوز) محرم کے پیش نظر دہلی گیٹ وارڈ نمبر 77 کی کونسلر کرن بالا کے شوہر سابق کونسلرراکیش کمار اور سوشل اینڈ آر ٹی آئی ایکٹو سٹ محمد شاہد گنگوہی نے جمعہ کو دمیئر پرویش واہی سے ان کے ایم سی ڈی ہیڈ کوارٹر سوک سینٹر دفتر میں ملاقات […]

image

دہلی وقف بورڈ کی متولیان کے ساتھ میٹنگ کا معاملہ

شفافیت کی کوشش یا سرکاری کنٹرول میں اضافہ؟ ماہرین اور سماجی کارکنوں کے اہم سوالات نئی دہلی،19جون (میرا وطن نیوز ) وقف اداروں کی آمدنی، اخراجات، جائیدادوں، واجبات اور عطیات کے مکمل ریکارڈ کی لازمی تیاری سے متعلق مجوزہ ضوابط اور اکاو ¿نٹنگ فارمیٹس پر ملک بھر میں بحث تیز ہوگئی ہے۔ سرکاراور اس کے […]

image

مرکزی سرکار کی دواساز کمپنی آئی ایم پی سی ایل کی نجکاری باعث تشویش

نئی دہلی۔ 19 جون (میرا وطن نیوز ) آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے قومی آرگنائزنگ سکریٹری ڈاکٹر ڈی آر سنگھ نے مرکزیسرکار کی دواسا ز کمپنی ’انڈین میڈیسنز فارماسیوٹکل کارپوریشن لمیٹڈ(آئی ایم پی سی ایل ) کی نجکاری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے نظرثانی کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی […]

image

دہلی وقف بورڈ کی اہم میٹنگ میں انتظامات کا فقدان ،کئی متولیان نے اپنی ناراضگی ظاہر کی

میٹنگ میں موجود متولیان نےانتظامیہ کے سامنے اپنے اپنے اداروں کے مسائل پیش کیے سی ای او تنویر احمد کا میٹنگ میں شریک نہیں ہونا انتہائی افسوسناک عمل ہے :محمد شاہد گنگوہی انتظامیہ کی جانب سے تمام متولیان کو مختلف ضرو ری فارم پ ±ر کرکے جمع کرانے کی ہدا یت دی دہلی وقف بورڈ […]

image

ڈی ڈی اے کے ساتھ او-زون اور 69افلیو اینٹ کالونیوں کے حوالے سے اہم میٹنگ

میٹنگ کے دوران سنگم وہار اور دیگر غیر مجاز کالونیوں سے متعلق مسائل بھی اٹھائے گئے نئی دہلی،18جون (میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی کے ممبر پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے جمعرات کو ڈی ڈی اے کے وائس چیئرمین کے سامنے ’او-زون‘ کالونیوں، 69 افلیواینٹ کالونیوں کے ساتھ ساتھ سنگم وہار اور دیگر علاقوں […]

image