Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان میں5 سال سے رکے ہوئے کاموں کو آگے بڑھانے میں کامیابی`

نئی دہلی ،27جون (میرا وطن نیوز ) اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے قومی صدر ڈاکٹر سید احمد خاں نے قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان میں گزشتہ پانچ برس سے رکے ہوئے اہم کاموں کو دوبارہ آگے بڑھانے میں ہونے والی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں ڈاکٹر شمس […]

image

دہلی بی جے پی نے 11 تنظیمی اضلاع اور کچھ منڈل صدور کے عہدیداروں کی فہرست جاری کی

نئی دہلی، 27 جون(میرا وطن نیوز ) دہلی بی جے پی کے صدر ہرش ملہوترا اور سینئر قیادت کی رضامندی سے۔11تنظیمی اضلاع کے ضلعی صدور نے اپنے اپنے اضلاع کے لیے عہدیداران کی فہرستوں کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔تین اضلا ع – شمال مغربی دہلی، مغربی دہلی اور نجف گڑھ کی فہرستوں کا اعلان […]

image

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی توہین ناقابل برداشت

نئی دہلی ،27جون (میرا وطن نیوز) شاہی امام مسجد فتح پوری دہلی مفکر ملت مولانا ڈاکٹر مفتی محمد مکرم احمد نے جمعہ کی نماز سے قبل خطاب میں مسلما نوں سے اپیل کی کہ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کے پیغام کو زندگی بھر یاد رکھیں جب بھی کبھی باطل سے […]

image

ڈاکٹر عارفہ خانم نے صفدر جنگ ہاسپٹل میں یونانی میڈیکل سنٹر کاچارج سنبھالا

نئی دہلی، 27 جون (میرا وطن نیوز ) صفدرجنگ ہاسپٹل میں واقع یونانی میڈیکل سنٹر کا ڈاکٹر عارفہ خاتون نے ہفتے کو چارج سنبھال لیا۔ ریجنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف یونانی میڈیسن (اوکھلا) نئی دہلی کے ڈپٹی ڈائرکٹر انچارج ڈاکٹر ضیاءالحق صدیقی نے یونانی میڈیکل سنٹر، صفدر جنگ میں پہنچ کر ڈاکٹر عارفہ خاتون کو […]

image

قصبہ نہٹور میں 10محرم کو تعزیہ کا جلوس بر آمد ،گانگن ندی کے کنارے کربلا پر اختتام پذیر

بجنور، 27جون (میرا وطن نیوز ) حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد میں قصبہ نہٹور میںبر آمد تعزیہ جلوس میں عزاد ا ر وں کی بڑی تعداد نے شرکت کرتے ہوئے شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے حق، انصا ف، انسانیت، ایثار و قربانی اور ناانصافی […]

image

عاشورہ(10محرم ) کے موقع پرکربلا سانکھنی پر شہدائے کربلا کو یاد کر بلند ہوئیں یا حسینؑ کی صدائیں

بلند شہر ،27جون (میرا وطن نیوز) یوم عاشورہ کے موقع پر بستی سانکھنی واقع درگاہ شاہ نجف ،درگاہ بیت المراد حسینہ ،درگاہ باب المراد ،اور در گا ہ باب زہرہ سے تعزیے بر آمد ہو ئے ۔10محرم کو ان تمام بارگاہوں سے بر آمد تعزیے اپنے روایتی را ستو ں سے گزرتے ہو ئے کربلا […]

image

سرکاری ڈیٹا اور شہریوں کے ڈیجیٹل ڈیٹا کو محفوظ بنانا سرکار کی اولین ترجیح ہے: ڈاکٹر پنکج کمار

نئی دہلی، 25 جون(میرا وطن نیوز ) ایک محفوظ اور مضبوط ڈیجیٹل ماحولیاتی نظام کی تعمیر کے لیے دہلی سرکارکے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے د ہلی سرکار کے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈپارٹمنٹ نے الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کی وزارت کے تحت نیشنل ای گورننس ڈویڑن (این ای جی ڈی) کے ساتھ مل کر، حکومت ہند […]

image

دہلی میں آلودگی پر قابو پانے کےلئے ٹھوس اقدامات کرنے کی ہدایات

نئی دہلی، 25 جون (میرا وطن نیوز) وزیر ماحولیات منجندر سنگھ سرسا نے راجدھانی میں آلودگی پر قابو پانے کے سلسلے میں جمعرات کو تمام ضلع مجسٹریٹوں کے ساتھ جائزہ میٹنگ کی۔ جس کا مقصد آلودگی پر قابو پانے کے لیے ضلعی سطح پر مربوط حکمت عملی تیار کرنا اور راجدھانی میں ماحولیاتی تحفظ کے […]

image

دہلی میں بڑھتے آتشزدگی کے واقعات پر اندر پرستھ وکاس پارٹی نے اٹھائے سوالات

نئی دہلی، 25 جون (میرا وطن نیوز) اندر پرستھ وکاس پارٹی کے کنوینر مکیش گوئل نے آتشزدگی کے واقعات کے سلسلے میں ایم سی ڈی کے کام کاج پر سوال اٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ آتشزدگی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے باوجود ایم سی ڈی کی جانب سے کوئی موثر کارروائی دکھائی نہیں دے رہی […]

image

ڈاکٹر مشتاق احمد انصاری کے انتقال پر اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کی تعزیت

نئی دہلی،25جون(میرا وطن نیوز ) اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے قومی صدر ڈاکٹر سید احمد خاں اور سکریٹری ڈاکٹر پروازالعلوم نے فیس گر و پ میڈیا کے بانی ڈاکٹر مشتاق احمد انصاری کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اسے سما جی، ملی اور قومی حلقوں کے لیے ایک بڑا نقصان قرار […]

image