
نئی دہلی ،13مئی (میرا وطن نیوز ) سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای ) کے امتحانات میں تعلیمی میدان میں اپنی صلا حیتو ں کا لوہا منواتے ہوئے طالبات نے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے ۔ پرانی دہلی واقع رابعہ گرلز پبلک ا سکو ل کا بارہویں جماعت کا رزلٹ قابل ستائش […]
نئی دہلی، 13 مئی(میرا وطن نیوز ) انڈین یوتھ کانگریس نے بدھ کو NEET پیپر لیک ہونے پر مرکزی سرکار کے خلاف احتجاج کیا۔ اس موقع پر دہلی پردیش یوتھ کانگریس کے صدر اکشے لاکرا کی قیادت میں آئی وائی سی کے کارکنان یوتھ کا نگر یس کے دفتر سے رائسینا روڈ کی طرف مارچ […]
نئی دہلی ،13مئی (میرا وطن نیوز ) وزیر ٹرانسپورٹ ڈاکٹر پنکج سنگھ بدھ کو ڈی ٹی سی بس میںسفر کرکے اپنے دفتر پہنچے ۔انہوں نے کہا کہ مو جو د ہ عالمی بحران کے درمیان، اور وزیر اعظم نریندر مودی کی کال پر عمل کرتے ہوئے، ایندھن کی بچت او ر توانائی کی بچت ہم […]
نئی دہلی،13مئی (میرا وطن نیوز ) سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای ) کے امتحانات میں تعلیمی میدان میں اپنی صلا حیتو ں کا لوہا منواتے ہوئے طالبات نے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے ۔سنت ایکناتھ گورنمنٹ سرود یہ گرلز سینئر سیکنڈری اسکول دلشاد گارڈن کی طالبہ علما زہرہ نے 85فیصد نمبرات […]
نئی دہلی، 13مئی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے روس سے گیس لے کر بھارت آ رہے ایک جہاز کو مرکزی سرکارکی جانب سے واپس لوٹانے پر وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ بولا ہے۔ انہوں نے وزیر اعظم سے کہا کہ آپ ٹرمپ کے آگے جھکنا بند کیجیے […]
نئی دہلی، 13 مئی(میرا وطن نیوز ) دہلی بی جے پی کے صدر ویریندر سچدیوا نے کہا ہے کہ عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کجریوال کی طرف سے جنرل زیڈ کے ساتھ مشغولیت کی آڑ میں کئے گئے ریمارکس ان کی سیاسی مایوسی اور حکمرانی کے بار ے میں ان کے انتشاری نقطہ نظر […]
نئی دہلی،13مئی (میرا وطن نیوز ) ملک بھر میں ایندھن کے تحفظ اور ماحولیاتی بیداری کو فروغ دینے کے مقصد سے وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے قوم کو دیے گئے پیغام کو آگے بڑھاتے ہوئے بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جما ل صدیقی نے پٹرول اور ڈیزل کے محدود اور […]
نئی دہلی،13مئی (میرا وطن نیوز ) سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای ) کے امتحانات میں تعلیمی میدان میں اپنی صلاحیتو ں کا لوہا منواتے ہوئے طالبات نے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے ۔گورنمنٹ گرلز سینئر سیکنڈری اسکول نمبر 2یمنا وہار کی طالبہ علما رضا نے بارہویں کلاس میں 90 فیصد نمبرات […]
نئی دہلی، 13مئی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے بدھ کو نیٹ پیپر لیک معاملے پر ملک کے نوجوانوں (جین-زی) سے براہ راست ورچوئل خطاب کیا۔ انہوں نے جین-زی سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پیپر لیک بہت ہو چکا، اب اس گھنا ¶نے کھیل کو بند کرنے کے […]
نئی دہلی،13مئی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعظم نریندر مودی کی کال کا جواب دیتے ہوئے دہلی سرکار توانائی کے تحفظ کے مقصد کے لیے پر عز م ہے۔ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے تمام وزراء، افسران اور ملازمین ایندھن کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ یہ بات […]