
نئی دہلی،14اپریل (میرا وطن نیوز ) خالصہ ساجنا دیوس اور بیساکھی کے موقع پر مغربی دہلی کے سرسوتی گارڈن میں واقع گردوارہ سری سنگھ سبھا میں خصوصی ’کیرتن دربار‘کا انعقاد کیا گیا۔جس میں عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے اس مذ ہبی اجتماع میں شرکت کرگرو گھرکی حاضری دی اور کیرتن سے لطف اندوز ہوئے۔پروگرام […]
نئی دہلی، 14 اپریل(میرا وطن نیوز ) دہلی سرکارنے راجدھانی کوجمنا کے تباہ کن سیلاب سے بچانے کی سمت بڑا قدم اٹھایا ہے۔وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے اعلان کیا کہ سرکارنے جمنا کے کنارے سیلاب سے بچاو ¿ کی دیوار کی تعمیر کو ہری جھنڈ ی دے دی ہے۔ اس پروجیکٹ کے تحت، ایک مضبوط […]
پورٹ بلیئر/ انڈمان و نکوبار، 14 اپریل(میرا وطن نیوز) جمعیت علماءہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی کے ہمراہ جمعیت علماءہند کے صوبائی صدور اور نظمائے اعلیٰ کے ایک وفد نے منگل کو عظیم مجاہدِ آزادی، جلیل القدر عالم، امامِ منطق و فلسفہ حضرت علامہ فضل حق خیرآبادی کے مزار پر حاضری دی۔ اس موقع […]
خامنہ ای کی شہادت میں امت نے ایک نئی زندگی اور نیا حو صلہ حاصل کیا ہے:سیدسعادت اللہ حسینی شہید سید علی خامنہ ای کی یاد میں جلسہ تعزیت اور مجلس چہلم میں مختلف مکتبہ فکر کے رہنماﺅں کی شرکت نئی دہلی ،14اپریل (میرا وطن نیوز ) خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران نئی دہلی میں […]
نئی دہلی، 13 اپریل (میرا وطن نیوز) دہلی فسادات کی سازش کے الزام میں گرفتار عمر خالد نے سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر کی ہے، جس میں اس حکم کو چیلنج کیا گیا ہے جس کے ذریعے ان کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی گئی تھی ۔ پیر کو، سینئر وکیل کپل […]
پورٹ بلیئر، 13 اپریل(میرا وطن نیوز) جمعیت علماءہند کے زیر اہتمام ریاستی و علاقائی یونٹوں کے صدور و نظمائے اعلیٰ کا آٹھواں مرکزی ششما ہی مشورہ آج جزائر انڈمان و نکوبار کے شہر سر وجے پورم، پورٹ بلیئر میں واقع ہوٹل اے آر پرائیڈ ریز یڈینسی میں باضابطہ طور پر شروع ہوگیا ہے۔ یہ سہ […]
نئی دہلی، 13اپریل(میرا وطن نیوز ) دہلی میں بی جے پی کی پولیس کی موجودگی میں بھی اب لوگ محفوظ نہیں رہے۔ کچھ دن پہلے پولیس کے سامنے ہی دلت رکنِ اسمبلی کلدیپ کمار کی گاڑی پر حملہ ہوا تھا اور اب فوج میں تعینات ایک سینئر افسر اور ان کے خاندان پر چند غنڈوں […]
نئی دہلی، 13 اپریل(میرا وطن نیوز) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ یہ چونکا دینے والی بات ہے کہ دہلی میں بی جے پی کی ’ٹرپل انجن‘ والی سرکار کی ناک کے نیچے دہلی سکریٹریٹ کو ای میل کے ذریعے بم کی دھمکی موصول ہوئی۔ یہ دھمکی اس کے فوراً بعد جاری کی […]
نئی دہلی ،13اپریل (میرا وطن نیوز ) دہلی اسمبلی کی جانب سے پیر کو ایک اور دھمکی آمیز ای میل موصول ہونے کے بعد اسمبلی اسپیکر وجیندر گپتا نے دہلی پولیس کمشنر ستیش گولچہ کو ایک خط لکھا ہے۔ اپنے خط میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ چند ہفتو ں سے اسمبلی کی آفیشل ای […]
نئی دہلی، 13 اپریل(میرا وطن نیوز ) انڈین یوتھ کانگریس نے پیر کوڈی ڈی نیوز کے دفتر کے باہر اشوک سریواستو کے خلاف مظاہرہ کیا، جس نے راہل گاندھی کے بارے میں توہین آمیز زبان استعمال کی۔اس احتجاج کے دوران یوتھ کا نگریس کے کارکنان، جن کی قیادت دہلی پردیش یوتھ کانگریس کے صدر اکشے […]