
نئی دہلی،13مئی ( میرا وطن نیوز ) سیلم پور اسمبلی حلقہ میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے بدھ کو جعفر آباد کی گلی نمبر?21 اور22میں نئی سیور پائپ لائن ڈالنے کا باقاعدہ افتتاح مقامی ایم ایل اے چودھری زبیر احمد اور چوہان بانگر کی کونسلر شگفتہ چودھری […]
شہری کارپولنگ اور میٹرو کا انتخاب کرکے قومی مفاد میں حصہ ڈالیں میٹرو اور بس نیٹ ورک دہلی-این سی آر میں پھیلا ہوا ہے آلودگی اور ٹریفک دونوں میں ملے گی راحت نئی دہلی، 13 مئی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا ہے کہ موجودہ عالمی حالات کی روشنی میں وزیر […]
نئی دہلی، 13 مئی (میرا وطن نیوز) سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے بدھ کو 12ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کیا۔ اس سال مجموعی طور پر 85.20 فیصد طلباءنے امتحان پاس کیا جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 3.19 فیصد کم ہے۔ امتحانی نتائج میں لڑکیوں نے لڑکوں سے […]
نئی دہلی 12 مئی (میرا وطن نیوز) الائنس فار اکنامک اینڈ ایجوکیشنل ڈیولپمنٹ آف دی انڈرپرولیجڈ (اے ای ای ڈی یو) کے ورکنگ گروپ کی ایک مشاورتی میٹنگ انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر (آئی آئی سی سی) منعقد ہوئی۔ جس میںڈا کٹر ایس فاروق، ابرار احمد (آئی اے ایس)، ڈاکٹر ظفر محمود، نوید حامد، نوید اکرا […]
نئی دہلی،12مئی (میرا وطن نیوز) بڑی مسجدقریش نگر،صدربازارمیں جمعیت علماءضلع چاندنی چوک کے زیرِاہتمام ایک اہم اور فکر انگیز میٹنگ منعقدہوئی،جس کی سرپرستی جمعیت علماءدہلی کے صدر مولانامحمد مسلم قاسمی نے کی اور ضلع کے صدر مو لانامفتی انتظارحسین مظاہری نے ادارت کا فریضہ انجام دیا،جبکہ نظامت کے فرائض ضلع ناظم مفتی شمیم احمدقاسمی نے […]
نئی دہلی،12مئی (میرا وطن نیوز ) دہلی پردیس کانگریس کمیٹی کے دفتر میں شعبہ اقلیت کی ماہانہ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں شعبہ کے چیئر مین عبدالواحد قریشی نے دہلی پردیس کے صدر دیویندر یادو کے بطور صدر دو سال مکمل ہونے پر انہیں مبارک باد پیش کی۔ اس موقع پر پردیس جنرل […]
نئی دہلی، 12مئی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے پرچہ لیک ہونے کے بعد نیٹ امتحان منسوخ کیے جانے پرمودی سرکار کو تنقید کا نشا نہ بنایا ہے۔ آپ کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے کہا کہ سیاسی ملی بھگت اور سرپرستی کے باعث نیٹ کے پرچے لیک ہو رہے ہیں۔ اس سے پہلے […]
ایم سی ڈی اسٹینڈنگ کمیٹی کے 6 اراکین کا انتخاب بھی اسی دن ہونا ہے نئی دہلی،12 مئی(میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن وارڈ کمیٹیوں (زون) کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات 23 مئی ہفتہ کو ہوں گے۔ اس سلسلے میں ایم سی ڈی سکریٹری کے دفتر نے منگل کو ایک نوٹیفکیشن جاری […]
نئی دہلی، 12مئی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ و ہ ملک کی معا شی حالت کی اصل حقیقت عوام کے سامنے رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ نریندر مودی جی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ بیرون ملک سفر نہ کریں، […]
نئی دہلی، 12 مئی(میرا وطن نیوز ) دہلی کانگریس صدر دیویندر یادو نے نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی) کی طرف سے راجدھانی میں جرائم پر 2024 کی جاری کی گئیرپورٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ رپورٹ صرف ایک سال پہلے تک کے اعداد و شمار کا احاطہ کرتی ہے۔ […]