Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

بھیروں روڈ سے بھی ہوگی اب چڑیا گھر کی انٹری

چڑیا گھر کے دورے کے دوران بدھوڑی کودی گئی جانکاری نئی دہلی،13جولائی (میرا وطن نیوز ) دہلی کے چڑیا گھر میں داخلہ کے لئے بھیروںروڈ سے بھی ایک راستہ بنایا جائے گا۔ فی الحال، شائقین صرف متھرا روڈ سے چڑیا گھر میں داخل ہو سکتے ہیں۔ جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑ […]

image

ترکمان گیٹ کے کونسلر عمران چودھری پر ووارڈ کمیٹی کے انتخابات میں رہے گی سبھی کی نظر

سٹی ایس پی زون میں بی جے پی نے چیئرمین عہدے کےلئے امیدوار کھڑا کرالیکشن کو بنایا دلچسپ مٹیا محل اسمبلی حلقے کے باشعور عوام نے مسلسل ہر ایک انتخابات میں بی جے پی کو مسترد کیا ہے عمران چودھری نے بی جے پی کا ساتھ دیا تو وہ لوگوں کو کیسے منھ دکھائیں گے؟: […]

image

ایم ایل اے آ ل محمد اقبال نے ’ایس آئی آر‘ کے مسائل کو لے کر ہوئے سرگرم

مٹیا محل اسمبلی حلقہ کے ہر پولنگ بوتھ کے نمائندوں نے تربیتی مباحثہ میں لیا حصہ مقامی لوگوں سے ‘فارم بھرنے میں کسی بھی طرح کی غفلت نہیں برتنے کی اپیل نئی دہلی،12جولائی (میرا وطن نیوز ) مقامی ایم ایل اے آل محمد اقبال نے اتوار کو ایوان غالب، ماتا سندری روڈ پر اسپیشل انٹینسیو […]

image

وزیر اعلیٰ نے پی ایم -ادے اسکیم کے مو ¿ثر نفاذ کےلئے مرکز سے مانگے 100 کروڑ

نئی دہلی، 12 جولائی(میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے مرکزی وزیرہاو ¿سنگ اور شہری امور منوہر لال کو خط لکھا ہے، جس میں ترمیم شدہ پی ایم -ادے (پردھان منتری – دہلی آواس ادھیکار یوجنا میں غیر مجاز کالونیوں) کے مو ¿ثر نفاذ کے پہلے مرحلے کے لیے مرکزی سرکارسے 100 کروڑ روپے […]

image

تمام مذاہب کے لوگوں کوساتھ لے کر چلنے سے ہی ملک ترقی کرپائے گا : پروفیسر شاہد اختر

نئی دہلی ،12جولائی(میر وطن نیوز) قومی کمیشن برائے اقلیتی تعلیمی ادارہ جات کے رکن پروفیسر شاہد اختر نے ملک کے موجودہ حالت کے پیش نظر گفت وشنید کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہاکہ تمام مسائل صرف بات چیت اور تبادلہ خیال سے ہی حل کئے جاسکتے ہیں ۔اسی لیے تنظیموں کے ساتھ بات چیت […]

image

ممبر پارلیمنٹ بدھوڑی نے سنگم وہار علاقے میں ڈسپنسری کا سنگ بنیاد رکھا

نئی دہلی،12جولائی (میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے اتوار کو ایم ایل اے چندن کمار چودھری کے سا تھ سنگم وہار ‘اے’ وارڈ میں ایک ڈسپنسری کا سنگ بنیاد رکھا۔ ڈسپنسری پر تقریباً 1.20 کروڑ روپے کی لاگت کا تخمینہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ان کے پارلیمانی […]

image

آپ کی جانب سے سندر کانڈ پاٹھ اور ہنومان آرتی کے ساتھ ملک گیر سطح مہم کا آغاز

نئی دہلی، 12جولائی(میرا وطن نیوز ) شری رام مندر میں مبینہ طور پر ہونے والی چڑھاوے کی چوری کے ذمہ دار افراد کو پھانسی کی سزا دلانے کے مطالبے کے ساتھ عام آدمی پارٹی نے اتوار کے روز سندر کانڈ پاٹھ اور ہنومان آرتی کے ذریعے ملک گیر دستخطی مہم کا آغاز کیا۔ دہلی کے […]

image

وزیر تعلیم آشیش سود نے ’یووا فار گورننس – ان پلگڈ‘ تقریب میں نوجوانوں سے بات چیت کی

نئی دہلی ،12 جولائی (میرا وطن نیوز ) سینٹ مارکس اسکول، جنک پوری میں اتوار کو ‘یووا فار گورننس – ان پلگڈ’ تقریب کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی۔ جس میںسینکڑوں طلبائ، نوجوان پیشہ ور افراد، اور مستقبل کے رہنما نے کیا ہندوستان اپنی نوجوان قوت کو پوری طرح سے استعمال کر رہا ہے، یا نوجوان […]

image

غیر مجاز کالونیوں کے مکینوں کو سالوں سے یقین دہانیوں کے سوا کچھ نہیں ملا

نئی دہلی ،12جولائی (میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی طرف سے پردھان منتری آواس ادھیکا ر یوجنا-اربن (پی ایم-ادے) کے مو ¿ثر نفاذ کے لیے مرکزی سرکارسے 100 کروڑ روپے کی اضا فی امداد کی درخواست پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی […]

image

اروند کجریوال کےلئے’ سندرکانڈ پاٹھ‘ کا اہتمام سیاسی چال سے زیادہ کچھ نہیں ہے

نئی دہلی، 12 جولائی(میرا وطن نیوز) دہلی بی جے پی کے صدر ہرش ملہوترا نے کہا کہ عام آدمی پارٹی اور اروند کجریوال کے لیے سندر کا نڈ پا ٹھ ‘ کا اہتمام سیاسی چال سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔ وہ دہلی میں جب بھی ان کے سیاسی مفا د ا ت کے لیے ان […]

image