Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

خصوصی سیشن عدالت نے مولانا عبد الرحمن کٹکی کو 10 سال بعد دہشت گردی کے الزام سے کیا بری

بے گناہ کو انصاف تومل گیا مگر ان کی زندگیاں بربادکرنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر انصاف ادھوراہے :مولانا ارشدمدنی نئی دہلی26? مئی(میرا وطن نیوز ) ممنوعہ دہشت گرد تنظیم القاعدہ سے تعلق رکھنے کے الزمات کے تحت گرفتار مشہور عالم دین مولانا عبدالر حمن کٹکی کے مقدمہ میں منگل کو کٹک کی خصوصی […]

image

حضرت امیر خسرو اردو ہندی کے جنک ہیں :اختر الواسع

نئی دہلی،25مئی (میرا وطن نیوز) گزشتہ روز غالب اکیڈمی،نئی دہلی میں ماہانہ نثری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس نشست میں وگیان پریشد پریاگ کاخصوصی شمارہ”محمد خلیل“نمبر کا اجرا پروفیسر اختر الواسع نے کیا اور نشست کی صدار ت کی۔ انہوں نے کہا کہ وگیان پریشد کا خصوصی شمارہ شائع ہونا بڑی بات ہے اس […]

image

راہل گاندھی کی ایما پرمسلم کانگریسی لیڈر پوری طاقت سے اپنے مسائل اٹھائیں: سیدنصیر حسین

نئی دہلی،25 مئی (میرا وطن) راہل گاندھی جی نے گزشتہ روز اندرا بھون میں منعقدہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے مسلم کانگریس لیڈروں سے واضح طور پر کہا ہے کہ وہ پوری طاقت کے ساتھ اپنے مسائل کو اٹھائیں اور پارٹی میں مسلمانوں کی شمولیت کو بڑھانے کے لیے زمینی سطح پر مسلسل سے کام […]

image

بی جے پی دہلی میں 5لاکھ سے زیادہ اسٹریٹ وینڈرز کو بے گھر کرنے کی تیاری کر رہی ہے:یادو

نئی دہلی، 25 مئی(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر دیویندر یادو نے کہا کہ کانگریس کی قیادت والی مرکزی سرکار کے ذریعہ نافذ کردہ ’اسٹریٹ وینڈرز (روزی کا تحفظ اور اسٹریٹ وینڈنگ کا ضابطہ) ایکٹ، 2014* نے ملک بھر میں لاکھوں لوگوں کو حقوق فراہم کیے ہیں، جن میں دہلی میں سڑکوں […]

image

عید الضحٰی کے موقع پر دہلی جل بورڈ شہر میں پانی کی ضرورت کے مطابق سپلائی مہیا کرائے

27 سے 31مئی(بدھ ،جمعرات ،جمعہ ،ہفتہ ،اتوار )تک پانی کی مقدار بڑھائی جائے اس مقدس تہوار کے موقع پربلیماران اسمبلی حلقہ میں ضرورت کے مطابق پانی مہیا ہوگا نئی دہلی، 25مئی(میرا وطن نیوز ) عید الضحیٰ کے مقدس کے تہوار کے موقع پر راجدھانی میں پانی کی قلعت پیدا نہیں ہو کوشش شروع ہوگئی ہیں۔اسی […]

image

ٹوئیٹ کے زیر اہتمام ”میری کلا میری پہچان“ ورکشاپ کی سند تقسیم تقریب منعقد

نئی دہلی،25مئی (میرا وطن نیوز) خواتین کی تعلیم و بااختیاری کے لیے سرگرم تنظیم دی ویمن ایجوکیشن اینڈ امپاورمنٹ ٹرسٹ (ٹوئیٹ) کے زیر اہتمام سات روزہ اسکل ڈیولپمنٹ ورکشاپ ’میری کلا میری پہچان‘کے اختتام پر سند تقسیم تقریب کا انعقاد جامعہ نگر میں واقع ٹوئیٹ فسیلیٹیشن سینٹر میں کیا گیا۔ اس ورکشاپ کا مقصد خواتین […]

image

دہلی کے محکمہ صحت میں مشینوں اور داﺅں کی خریداری میں بدعنوانی

نئی دہلی، 25مئی(میرا وطن نیوز ) دہلی کے محکمہ صحت میں دوا ¶ں اور طبی آلات کی خریداری میں بدعنوانی کا معاملہ سامنے آنے پر عام آد می پارٹی نے بی جے پی کی ریکھا گپتا سرکارکو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ آپ کے لیڈر اور رکن اسمبلی سنجیو جھا نے کہا کہ اس […]

image

’موبائل ہیٹ ریلیف یونٹس‘ اور ’کولنگ زونز‘ سے شدید گرمی میں لوگوں کو مل رہی ہے راحت :وزیر اعلیٰ

نئی دہلی، 25 مئی (میرا وطن نیوز ) دہلی کو مسلسل جھلسا دینے والی گرمی اور ہیٹ ویو کے درمیان وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی قیادت میں لوگوں کو راحت فراہم کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر کام کر رہی ہیں۔ عام شہریوں، مزدوروں، مسافروں اور ضرورت مندوں کو گرمی سے بچانے کے لیے ’موبائل […]

image

تیل کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں،گزشتہ 15دنوں میں چوتھی بارپٹرول اور ڈیزل میں اضافہ

نئی دہلی، 25مئی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے گزشتہ 10سے 15دنوں کے اندر چوتھی بار پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود روس اور ایران سے سستا تیل نہ خریدنے پر مودی سرکار کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تیل کی […]

image

وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے پیر کو میٹرو اور بس سے سفر کیا

شہریوں سے اپیل پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کی اپیل نئی دہلی، 25 مئی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ’میٹرو منڈے‘ اقدام کے ایک حصے کے طور پر پیر کو بھی میٹرو اور ڈی ٹی سی بس کا استعمال کرتے ہوئے اپنی رہائش گاہ سے دہلی سکریٹریٹ تک کا سفر کیا۔ اس سفر […]

image